Aziz_ahmad

43.5K posts

Aziz_ahmad banner
Aziz_ahmad

Aziz_ahmad

@_AzizG

‏جیوے پاکستان

Inscrit le Ocak 2020
7K Abonnements7.7K Abonnés
Aziz_ahmad retweeté
PTI
PTI@PTIofficial·
عدالتی لباس میں چھپے سہولت کاروں نے انصاف کو مذاق بنا دیا ہے۔ القادر ٹرسٹ سے لے کر توشہ خانہ تک، ہر اہم موڑ پر جسٹس سرفراز ڈوگر کا قلم صرف تاخیری حربوں اور رکاوٹیں کھڑی کرنے کے لیے ہی چلتا ہے۔ ایک سابق وزیر اعظم کی اہم سماعت کو 'میٹنگ' کی بھینٹ چڑھانا اسی پرانی سہولت کاری کا تسلسل ہے جس نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے وقار کو خاک میں ملا دیا ہے۔ شرم کا مقام ہے کہ قانون کو ایک بار پھر طاقتور کے اشاروں پر بے بس کر دیا گیا۔ #ShameOnJudges #خان_کا_قرض_مزاحمت_فرض
PTI tweet mediaPTI tweet media
PTI@PTIofficial

عوامی عدالت کے کٹہرے میں : پاکستانی عدلیہ کا احتساب! ۲-جسٹس سرفراز ڈوگر الزامات: •القادر ٹرسٹ اپیل کی سماعت میں بار بار دیر کرنا •توشہ خانہ کیس کی اپیل کو سماعت کے لئے مقرر کرنے میں رکاوٹیں کھڑی کرنا •جیل میں ملاقات کی درخواستوں پر اپیل کو سماعت کے لئے مقرر کرنے میں جان بوجھ کر عملدرآمد نہ کروانا، اسلام آباد ہائی کورٹ کے وقار اور اختیار کو بے توقیر کروانا •عمران خان اور ان کے گھر والوں کی درخواستوں پر وقت پر سماعت نہ کرنا •من پسند ججز کے بنچ بنانے اور کیسز کی تقسیم پر اثر انداز ہونا •جسٹس طارق جہانگیری کے معاملے میں ادارے کے اندر انتقامی کارروائی کی گئی •طبی امداد اور خاندان تک رسائی اور ملاقاتوں کو روکے جانے اور ناانصافی میں سہولت کاری یاد رکھیں آئینی بحران کے ہر لمحے میں عدلیہ کے ہر فیصلے کو تاریخ یاد رکھے گی۔ #ShameOnJudges

اردو
66
2.3K
4.5K
52.1K
Aziz_ahmad retweeté
PTI
PTI@PTIofficial·
ملک کے سابق وزیراعظم جس کی طبیعت ناساز ہے اور جس کی زندگی خطرے میں ہے، اس کے کیس کی سماعت سے اہم کون سی "میٹنگ" ہو سکتی ہے؟ عدالتیں اب انصاف کے ایوان نہیں بلکہ ایک مخصوص ایجنڈے کی ڈھال بن چکی ہیں۔ ملک میں عاصم لاء رائج ہے اور عدلیہ اور عدالتیں اس وقت سہولت کاری کا بدترین نمونہ اور کھلم کھلا مذاق ہے۔ جب حکمِ ربی کے بجائے "حکمِ عسکری" چلنے لگے تو احتجاج ہی واحد راستہ ہے۔ ہم بھی ڈٹے ہوئے ہیں دنیا دیکھے کہ اس نظام کو کس طرح ایک شخص کی انا کی خاطر تباہ کیا جا رہا ہے! #PakistanNeedsImranKhan
PTI tweet media
اردو
31
1.4K
2.4K
14.1K
Adeel Raja
Adeel Raja@adeelraja·
اگر پاکستان کی عوام اتنی بزدل نہ ہوتی تو یہ حکومت نہ ہوتی!
اردو
251
1.2K
5.5K
49.5K
Maulana Sami Ullah JUI 
Maulana Sami Ullah JUI @MSamiUllah_786·
کیا آپ حلف اٹھا کر کہہ سکتے ہیں کہ عمران خان ایماندار لیڈر ہیں
اردو
2.6K
165
1.8K
107.6K
Aziz_ahmad retweeté
PTI
PTI@PTIofficial·
سکڑتی معیشت میں سرکار کا بیروزگار آرمی افسران کو روزگار فراہمی کا احسن اقدام! شکریہ تو دونوں کا بنتا ہے، آرمی افسران نے بیروزگار نون لیگ اور پیپلز پارٹی کو روزگار فراہم کیا اور اب وہ انکا خیال رکھ رہے ہیں۔
PTI tweet media
اردو
135
4K
8.1K
66.7K
Aziz_ahmad retweeté
PTI
PTI@PTIofficial·
یہ گھر بیٹھنے کا وقت نہیں ہے! #علیمہ_خان_کی_کال_اڈیالہ_احتجاج
PTI tweet media
اردو
120
2.9K
5.9K
32.7K
Aziz_ahmad retweeté
Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان
ایرانی وزیر خارجہ کا تاریخی جواب۔۔۔۔۔دہشتگرد اسرائیل اور امریکہ کی جانب سے قتل کی دھمکیاں ملنے کے بعد ایرانی وزیر خارجہ نے کہا: “تمہاری دھمکیاں ہمارے قدموں تلے ہیں۔ اگر ہمیں موت کا خوف ہوتا تو ہم اس جنگ میں داخل نہ ہوتے، اور نہ ہی اپنے بہترین لوگوں کو شہادت کے لیے پیش کرتے۔ اپنے وطن کا دفاع کرتے ہوئے موت ہمارے لیے اعزاز ہے… ہم آزاد پیدا ہوئے ہیں، اور آزاد ہی مریں گے۔” ایران زندہ باد عالم اسلام زندہ باد مرگ بر امریکہ مرگ بر اسرائیل
Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان tweet media
اردو
88
3.3K
11.3K
108.8K
Aziz_ahmad retweeté
BloFin Exchange
BloFin Exchange@BloFin_Official·
We had bigger April 1st plans, but this is the only one that my boss approved.
English
138
402
11.5K
11.1M
Aziz_ahmad retweeté
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
یاد رکھیے ابھی بھی عالمی منڈی میں تیل عمران خان کے دور سے سستا ہے۔ جرنیلوں کے تجربوں کا شکریہ
Imran Riaz Khan tweet media
اردو
274
5.2K
14K
84.3K
Aziz_ahmad retweeté
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
“ عمران خان کو رہا کیا جانا چاہیے ، ایک افراتفری سے بھرپور دنیا میں ان کا ایک اہم کردار ہے۔ خان تقریباً تین سال سے تنہائی کی قید میں رکھے گئے ہیں ۔ دنیا بھر کے رہنما عمران خان کی رہائی کا مطالبہ کر چکے ہیں۔مگر وہ شخص جسے پاکستان کی تاریخ کا مقبول ترین رہنما کہا جاتا ہے، اپنے ملک کو چھوڑنے کے بجائے جیل میں مرنا پسند کرے گا” امریکی انسانی حقوق کے وکیل ایرک لیوس کا ‘ دی انڈیپنڈنٹ نیوز’ میں آرٹیکل خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
Siasat.pk tweet media
اردو
11
1.4K
3.1K
18.3K
Aziz_ahmad retweeté
Aladeen
Aladeen@Aladeen_Pro·
عمران خان کی حکومت ہوتی تو یہ آج یہ حرامی مہنگائ کے خلاف سڑکوں پر ہوتا ۔۔۔
Aladeen tweet media
اردو
308
1.9K
6.4K
41K
Aziz_ahmad retweeté
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
یہ وہ چہرے ہیں جنہوں نے ڈونلڈ لو کے ساتھ بیٹھ کر پاکستان کو اجاڑنے کا منصوبہ فائنل کیا تھا
Ahmad Hassan Bobak tweet media
اردو
197
6.1K
13.8K
70K
Aziz_ahmad retweeté
PTI
PTI@PTIofficial·
پٹرول کا پٹرول، پانی کا پانی! پاکستانی قوم حساب کی بہت پکی ہے۔ آپ کی پرچیاں ملیں گی نہ رسیدیں، لیکن کسی نہ کسی فارمولے کے تحت آپ کو آپ کی اوقات ضرور یاد دلائی جاتی رہے گی۔ @Ronin212 #خان_کا_قرض_مزاحمت_فرض
PTI tweet media
اردو
32
1.1K
1.9K
16.2K
Aziz_ahmad retweeté
Qasim Khan Suri
Qasim Khan Suri@QasimKhanSuri·
تلاشِ گمشدہ!
Qasim Khan Suri tweet media
اردو
283
9K
22.6K
157.2K
Aziz_ahmad retweeté
PTI
PTI@PTIofficial·
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اس قدر ہولناک اضافے کا مطلب ہے کہ اب آٹا، چینی، سبزیاں اور ادویات سب کچھ عام آدمی کی پہنچ سے مزید میلوں دور ہو جائے گا۔ ٹرانسپورٹ کے اخراجات بڑھنے سے مہنگائی کا وہ طوفان آئے گا جس کی زد میں ہر عام پاکستانی آئے گا، کیا "اشرافیہ" کی مراعات میں بھی اسی تناسب سے کمی کی گئی؟ جسطرح عام آدمی پر بوجھ ڈالا جارہا؟ یہ صرف قیمتوں میں اضافہ نہیں، بلکہ ان لاکھوں گھرانوں کے چولہے ٹھنڈے کرنے کی سازش ہے جو پہلے ہی دو وقت کی روٹی کو ترس رہے ہیں۔
PTI tweet media
اردو
40
704
1.5K
13.6K
Aziz_ahmad retweeté
PTI
PTI@PTIofficial·
“عمران خان تو برداشت کر لے گا لیکن آپ برداشت نہیں کر سکیں گے” عمران خان نے یہ الفاظ 2014 میں کہے تھے اور ان الفاظ کی گونج آج تک گونج رہی ہے۔۔۔!!
اردو
73
5.2K
15.7K
109.7K
Aziz_ahmad retweeté
PTI
PTI@PTIofficial·
“جو نہیں آ سکتا اور مجبور ہے ، وہ عہدہ چھوڑ دے”۔ علیمہ خان
PTI tweet media
اردو
143
6.1K
14.4K
84.5K
Aziz_ahmad retweeté
Irshad Bhatti
Irshad Bhatti@IrshadBhatti336·
عمران حکومت۔۔ 8 مارچ 2022۔۔ عالمی منڈی میں تیل کی قیمت تھی 120 ڈالر فی بیرل اور پاکستان میں پٹرول 149.86 روپے فی لیٹر جبکہ ڈیزل 144.15 روپے فی لیٹر تھا۔۔شہبازحکومت۔۔ 2 اپریل 2026۔۔ عالمی منڈی میں تیل کی قیمت ہے 108.28 ڈالر فی بیرل اور پاکستان میں پٹرول 458.49 روپے فی لیٹر جبکہ ڈیزل 520.35 روپے فی لیٹر ہے جبکہ ہمارے لئیے آبنائے حر مُز بھی کھلی ہوئی۔۔ بات پھر وہی جب “گوبر حکومتیں” آئیں گی تو “گوبر فیصلے”ہوں گے اور “گوبر ٹیکس” لگیں گے۔۔
اردو
120
2.3K
5.8K
64K
Aziz_ahmad retweeté
Hamid Mir حامد میر
قطری ٹیلی ویژن کے مطابق پاکستان کے تیل بردار جہاز آبنائے ہرمز سے بلا روک ٹوک تیل کراچی لا رہے ہیں اب تک 18 بحری جہاز اس راستے سے تیل لا چکے ہیں تو پھر حکومت پاکستان نے تیل کی قیمت میں اتنا اضافہ کیوں کیا؟ عوام پر ضرورت سے زیادہ معاشی بوجھ ڈال کر انہیں کسی ایسے سیاسی فیصلے کے لئے تیار کیا جا رہا ہے جو انہیں قبول نہیں ہو گا؟
Al Jazeera English@AJEnglish

Two ships have passed through the Strait of Hormuz and arrived at Karachi Port. Al Jazeera’s @osamabinjavaid reports that Pakistan has secured 18 other ships to pass through the Strait, as local officials are optimistic the energy crisis could soon come to an end.

اردو
1.1K
8.9K
19.4K
595.7K
Aziz_ahmad retweeté
Dr. Shahbaz GiLL
Dr. Shahbaz GiLL@SHABAZGIL·
بشری بی بی اور یاسمین راشد کسی رعایت کی مستحق نہیں۔
Dr. Shahbaz GiLL tweet media
اردو
300
9.5K
24.9K
214.3K