Munsifa🖤

72.3K posts

Munsifa🖤 banner
Munsifa🖤

Munsifa🖤

@munsi_here

Student || Entrepreneur || Social media Influencer || Activist || Tweets are my personal opinion & Rts aren't Endorsement ✨

Inscrit le Mart 2017
1.2K Abonnements41K Abonnés
Munsifa🖤 retweeté
💟زمریوسف🌹
💟زمریوسف🌹@Zumar64640·
قبائلی اضلاع کے کھیلوں کے فنڈز پر اٹھنے والے اعتراضات اور شفافیت کے مطالبات نظرانداز نہیں کیے جا سکتے۔ عوام کا مطالبہ واضح ہے: الزامات کی غیرجانبدار تحقیقات ہوں اور ذمہ داروں کا تعین کیا جائے۔ صوبے کے مسائل حل کریں، عوام کو جواب دیں۔ #اڈیالہ_چھوڑ_صوبہ_سنبھال
💟زمریوسف🌹 tweet media
اردو
0
17
17
44
Munsifa🖤 retweeté
💟زمریوسف🌹
💟زمریوسف🌹@Zumar64640·
خیبرپختونخوا بجٹ پاس کرنے کے بجائے اڈیالہ یاترا اور سیاسی سرگرمیوں پر وقت ضائع کیا جا رہا ہے۔ صوبے کے عوام کو درپیش مسائل فوری توجہ کے متقاضی ہیں، حکومت کو احتجاجی سیاست نہیں بلکہ گورننس پر توجہ دینی چاہیے۔ #اڈیالہ_چھوڑو_صوبہ_سنبھالو
💟زمریوسف🌹 tweet media
اردو
1
18
18
54
Munsifa🖤 retweeté
💟زمریوسف🌹
💟زمریوسف🌹@Zumar64640·
وعدے خدمت کے تھے، مگر خبروں میں کرپشن اسکینڈلز کیوں؟ اسپورٹس پراجیکٹس، سڑکوں کی تعمیر اور رمضان سپورٹ پروگرام سمیت مختلف منصوبوں پر اٹھنے والے سوالات شفاف تحقیقات کا تقاضا کرتے ہیں۔ عوام اپنے ٹیکس کے پیسوں کا حساب چاہتے ہیں۔ #اڈیالہ_چھوڑ_صوبہ_سنبھال
💟زمریوسف🌹 tweet media
اردو
1
17
17
63
Munsifa🖤 retweeté
💟زمریوسف🌹
💟زمریوسف🌹@Zumar64640·
یوٹرن کے ریکارڈ بنانے والی پی ٹی آئی کو اڈیالہ جیل کے باہر ایک اور ناکامی کا سامنا۔ 10 ہزار افراد جمع کرنے کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے جبکہ عوام نے سیاسی تماشے کا حصہ بننے سے انکار کر دیا۔ #اڈیالہ_چھوڑو_صوبہ_سنبھالو
💟زمریوسف🌹 tweet media
اردو
1
17
17
79
Munsifa🖤 retweeté
💟زمریوسف🌹
💟زمریوسف🌹@Zumar64640·
خیبرپختونخوا کے عوام جواب مانگ رہے ہیں۔ ڈی ایچ کیو چارسدہ اسکینڈل، بنوں میڈیکل کالج میں مبینہ کروڑوں کی کرپشن، DHO افسران پر رشوت کے الزامات اور محکمہ تعلیم میں مالی بے ضابطگیوں کے سوالات ابھی تک جواب طلب ہیں۔ #اڈیالہ_چھوڑ_صوبہ_سنبھال
💟زمریوسف🌹 tweet media
اردو
1
17
17
93
Munsifa🖤 retweeté
Munsifa🖤
Munsifa🖤@munsi_here·
خیبر پختونخوا مالی بحران کا شکار ہے، مگر ترجیح عوام نہیں بلکہ سیاسی سرگرمیاں بن چکی ہیں۔ صوبے کو بچانے کے لیے حکومت اور سہیل آفریدی کو فوری سنجیدہ اقدامات کرنا ہوں گے۔#اڈیالہ_چھوڑ_صوبہ_سنبھال
Munsifa🖤 tweet media
اردو
0
17
17
53
Munsifa🖤 retweeté
Munsifa🖤
Munsifa🖤@munsi_here·
کھیل نوجوانوں کے مستقبل کی امید ہوتے ہیں، لیکن اگر انہی کے نام پر کرپشن کی جائے تو یہ قبائلی اضلاع کے نوجوانوں کے ساتھ ناانصافی ہے۔ تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق 8 کروڑ روپے مبینہ طور پر ہڑپ کر لیے گئے، مگر زمینی سطح پر نوجوان آج بھی سہولیات سے محروم ہیں۔ #اڈیالہ_چھوڑ_صوبہ_سنبھال
Munsifa🖤 tweet media
اردو
1
18
17
61
Munsifa🖤 retweeté
Munsifa🖤
Munsifa🖤@munsi_here·
خیبر پختونخوا کو سیاسی بیانات نہیں بلکہ بہتر گورننس، ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل اور عوامی فلاح کی ضرورت ہے۔ عوام کا مطالبہ ہے کہ صوبے کے مسائل پر مکمل توجہ دی جائے۔ #اڈیالہ_چھوڑ_صوبہ_سنبھال
Munsifa🖤 tweet media
اردو
1
17
17
59
Munsifa🖤 retweeté
Munsifa🖤
Munsifa🖤@munsi_here·
جب صوبے میں ترقیاتی منصوبے، اسپورٹس سہولیات، سڑکوں کی تعمیر اور فلاحی پروگرام جاری ہوں تو قیادت کی اولین ترجیح عوامی خدمت ہونی چاہیے۔ ترقی کا سفر رکے نہیں، آگے بڑھے۔ #اڈیالہ_چھوڑ_صوبہ_سنبھال
Munsifa🖤 tweet media
اردو
1
17
17
49
Munsifa🖤 retweeté
Munsifa🖤
Munsifa🖤@munsi_here·
700 ملین کے اسپورٹس پراجیکٹس، 160 کروڑ کے انفراسٹرکچر منصوبے اور 13 ارب کے رمضان سپورٹ پروگرام جیسے اقدامات عوامی خدمت کی ترجیحات کو ظاہر کرتے ہیں۔ صوبے کے عوام ترقیاتی کاموں کے تسلسل کے منتظر ہیں۔ #اڈیالہ_چھوڑ_صوبہ_سنبھال
Munsifa🖤 tweet media
اردو
1
17
16
69
Munsifa🖤 retweeté
Sufi
Sufi@Ishq_e_Haqiqi_·
اڈیالہ جیل کے باہر پی ٹی آئی کا پاور شو بری طرح فلاپ۔ عوام نے ایک بار پھر سیاسی ڈراموں میں شریک ہونے سے انکار کر دیا۔ #اڈیالہ_چھوڑ_صوبہ_سنبھال
Sufi tweet media
اردو
1
14
16
59
Munsifa🖤 retweeté
Sufi
Sufi@Ishq_e_Haqiqi_·
بجٹ پاس کرنے کی بجائے اڈیالہ ملاقاتوں پر زور۔ صوبے کو معاشی تباہی سے بچائیں، اڈیالہ یاترا سے نہ عوام کو ریلیف ملے گا نہ گورننس بہتر ہوگی۔ #اڈیالہ_چھوڑ_صوبہ_سنبھال
Sufi tweet media
اردو
1
16
17
34
Munsifa🖤 retweeté
Sufi
Sufi@Ishq_e_Haqiqi_·
علیمہ خان نے 2 ہزار سے 25 سو لوگوں کا دعویٰ کیا، جبکہ پارٹی عہدیداروں کی تعداد ہزاروں میں ہے۔ پی ٹی آئی کی انتشار کی سیاست کو خود پی ٹی آئی کے عہدیداروں نے مسترد کر دیا۔ #اڈیالہ_چھوڑ_صوبہ_سنبھال
Sufi tweet media
اردو
1
16
16
36
Munsifa🖤 retweeté
Sufi
Sufi@Ishq_e_Haqiqi_·
اڈیالہ یاترا سے نہ عوام کو ریلیف ملے گا نہ صوبے میں گورننس بہتر ہوگی۔ عوامی فلاح کی بجائے 5 اکتوبر کے احتجاج پر 81 کروڑ سے زائد خرچ۔ دھرنے نہیں، ترقی چاہیے۔ #اڈیالہ_چھوڑ_صوبہ_سنبھال
Sufi tweet media
اردو
1
17
17
61
Munsifa🖤 retweeté
Sufi
Sufi@Ishq_e_Haqiqi_·
اڈیالہ کے باہر دھرنے فلاپ، بجٹ تاخیر کا شکار، 81 کروڑ جلسوں پر ضائع۔ عوام نے بار بار بتا دیا: اڈیالہ کی سیاست نامنظور۔ اب وقت ہے صوبے کے عوام پر توجہ دینے کا۔ #اڈیالہ_چھوڑ_صوبہ_سنبھال
Sufi tweet media
اردو
0
17
18
69
Munsifa🖤 retweeté
Aqsa Khan
Aqsa Khan@Aqqssaa12·
اڈیالہ جیل کی سیاست سے نہ تو عوام کو کوئی ریلیف مل سکتا ہے اور نہ ہی صوبے میں گورننس بہتر ہو سکتی ہے۔ وسائل کو ایک سزا یافتہ مجرم کے جلسوں پر لٹانے کی بجائے عوام کی فلاح و بہبود پر خرچ کریں۔ #اڈیالہ_چھوڑ_صوبہ_سنبھال
Aqsa Khan tweet media
اردو
1
17
18
200
Munsifa🖤 retweeté
Aqsa Khan
Aqsa Khan@Aqqssaa12·
پی ٹی آئی کا اڈیالہ جیل کے باہر پاور شو مکمل طور پر فلاپ ہو گیا۔ عوام نے ایک بار پھر یوتھیا کلٹ اور انتشار انگیز ڈراموں کو مسترد کر دیا۔ #اڈیالہ_چھوڑ_صوبہ_سنبھال
Aqsa Khan tweet media
اردو
1
17
17
76
Munsifa🖤 retweeté
Aqsa Khan
Aqsa Khan@Aqqssaa12·
دس ہزار لوگوں کے جمع کرنے کا بڑا دعویٰ زمین بوس ہو گیا۔ اڈیالہ جیل کے باہر صرف چند شر انگیز یوتھ، گھر سے نکالی گئی عورتیں اور بے روزگار لڑکے ہی پہنچے۔ #اڈیالہ_چھوڑ_صوبہ_سنبھال
Aqsa Khan tweet media
اردو
1
18
18
98
Munsifa🖤 retweeté
Aqsa Khan
Aqsa Khan@Aqqssaa12·
پی ٹی آئی کا 10 ہزار افراد کے ساتھ احتجاج کا منصوبہ بری طرح ناکام رہا۔ یہ واضح پیغام ہے کہ عوام اڈیالہ کے گرد گھومنے والی سیاست سے مکمل طور پر بیزار ہو چکی ہے۔ #اڈیالہ_چھوڑ_صوبہ_سنبھال
Aqsa Khan tweet media
اردو
1
17
18
180
Munsifa🖤 retweeté
Aqsa Khan
Aqsa Khan@Aqqssaa12·
سزا یافتہ سرٹیفائیڈ مجرم کے لیے یوتھ سڑکوں پر ذلیل ہوتے رہے مگر عوام نے گھروں سے باہر قدم نہیں نکالا۔ رہنما شام 3 بجے سے رات 9 بجے تک انتظار کرتے رہے اور آخر میں نا کام احتجاج ختم کر دیا۔ #اڈیالہ_چھوڑ_صوبہ_سنبھال
Aqsa Khan tweet media
اردو
0
18
19
154