
یہ حقیقت ھے کہ سیاستدان ھی صرف جیل جاتے ھیں۔ لیکن شہید بھٹو کی قربانی۔ شہید بی بی کو جھکانے کے لیے آصف علی زرداری کو ۱۴ سال جیل پھر بھی شہید رانی کو توڑ ناں سکے۔ اگر اس نے اشرافیہ اور اور انٹرنیشنل اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ ڈیل کی ھوتی تو سر بازار شہید ناں ھوتی۔ اس خاندان سے زیادہ پاکستان میں کسی نے زیادہ قربانی نہی دی۔ اللہ کرے ایسا کسی اور کے ساتھ ناں ھو ۔یہ سلسلہ ختم ھونا چاھیے۔






















