قیدی نمبر 804
286.8K posts








کیا آپ عمران خان کو جیل میں رکھ کے پاکستان کو اس بحران سے نکال سکیں گے؟ کیا پارلیمانی ریلیوینس رکھ کے یہ کام کر سکیں گے؟ پٹرول کتنا مہنگا کیا، اور مہنگا کریں گے۔ ان کے جہاز تو وہاں سے آرہے ہیں پٹرول کے۔ ان کو تو کوئی رکاوٹ نہیں ہورہی آبنائے ہرمز سے۔ مہنگائی جان بوجھ کے عوام سے انتقام لیا جارہا ہے۔ آپ یقین کر لیں۔ جان بوجھ کے ان سے انتقام لیا جارہا ہے اور عوام کے ساتھ ظلم ہورہا ہے، سزا دی جارہی ہے کیونکہ ان کا عوام کے ساتھ کوئی تعلق ہی نہیں ہے۔ عوام سے تو ان کی دشمنی ہے۔ عوام کو تو یہ حقیر سمجھتے ہیں، کیڑے مکوڑے سمجھتے ہیں۔ ان کے کرتوت انسان دیکھ لے حیران ہوجاتا ہے، شرم ہی نہیں ہے۔ قائد حزب اختلاف سینٹ سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس کی عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کے ساتھ اسلام اباد ہائی کورٹ کے باہر گفتگو #SaveImranKhansEyesight














