غلام قوم 💰
38.9K posts

غلام قوم 💰
@AloneInMist
The distance between faith and the faithful is where mafias find gap for false marketing & reset human belief system. Modern atheism = Islamophobia 🖤


پٹرول گیس مہنگای کو رونے والو یہ سنو ۔۔۔ کھلم کھلا میڈیا پر کہا جارہا ہے کہ پاکستان میں Adult چینل کھولے جائیں ۔ تاکہ عوام بغیر وی پی این لگاے ڈائریکٹ وہ content دیکھے اور اس پر چلنے والے اشتہار کی امدنی حکومت اپنا خزانہ بھرے ۔۔۔ یاد رکھو مہنگای سے صرف اپکاپیٹ مرے گا مگر کھلم لھلا پورن چینل ملک میں چلانے سے اپ کی غیرت اپکی بیشرمی مرے گی ۔۔ اواز اٹھاو ۔۔ ہمارا دین ہمارا مذہب ہی اس ملک کی ہماری اصل پہچان ہے ۔۔ یہ سیلبرٹی اچانک سے اس بارے میں کیوں بات کر رہے ہیں ۔۔ کیوں اچانک سے کھلم لھلا پورن سٹارز ٹک ٹاک پر مجرے کرنے والیوں کو پروگرام میں بلایا جارہا ہے ۔ ہمارے ڈرامے میں Gay اور Lesbian کلچر کو کیوں پرموٹ کیا جارہا ہے ۔۔ پیمرا ادارے کیوں چپ ہیں ۔۔ ہم اپنے ملک سے لفظ اسلامی جمہوریہ ختم کرنا چاہتے ہیں ہم یو اے ای طرز کا لبرل ملک چاہتے ہیں ۔۔ کیا فواد چوہدری پاگل تھا ایسے بھول کر کہ دیا کہ ملک میں شراب خانے اور کسینو اوپن کیے جائیں ۔۔ ہم سبکو اس پر اواز اٹھانی ہو گی ۔ ایسے پروگرام ایسے لوگوں کا بائیکاٹ کرنا پڑے گا ۔۔

میں نے تو اپنی سائیکل نکال لی ہے آپ بھی اپنی سائیکل نکال لیں کیونکہ پیٹرول اب ہماری پہنچ سے دور ہے اداکارہ لیلیٰ زبیری کا پاکستانیوں کو مفت مشورہ



















