Abdul Basit
2.3K posts


پانی نہیں آتا، ٹینکر منگوانا پڑتا ہے۔
بجلی نہیں آتی، سولر لگوانا پڑتا ہے۔
گیس نہیں ہوتی، سلنڈر استعمال کرنا پڑتا ہے۔
اچھے علاج کے لئے پرائیوٹ ہسپتال جانا پڑتا ہے۔
اسیکیورٹی نہیں ہے، اپنی حفاظت کا انتظام خود کرنا پڑتا ہے۔
اچھی تعلیم کے لئے بچوں کو پرائیوٹ اسکول میں پڑھانا پڑتا ہے۔
اگر بنیادی ضروریات کا انتظام بھی ہمیں خود ہی کرنا ہے تو پھر ہم گورنمنٹ کو اتنا زیادہ ٹیکس کس بات کے لئے دیتے ہیں۔؟
#No_Facilities_No_Tax
اردو

@GovtofPunjabPK سب جھوٹی کہانیاں لکھی جاری ہیں۔ بائیک رجسٹریشن اور ٹرانسفر پر ابھی بھی ہزاروں رپے فیس وصول کی جارہی ہیں۔ میں کل ہی اکسائز انڈ ٹیکسیشن ڈپارٹمنٹ ملتان میں رجسٹریشن اور ٹرانسفر کے عمل سے گزرا ہوں۔ عملہ نے صاف کہا ہے کو ئ فیس معافی نہیں ہے۔ سوشل میڈیا پر لالی پاپ دیا جارہا ہے بس۔۔۔
اردو

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا تاریخی ریلیف پیکیج، پنجاب اب چلے گا نہیں، دوڑے گا! 🚀
پنجاب حکومت نے مہنگائی کا توڑ نکال لیا! اب سفر ہوگا آسان اور جیب پر بوجھ ہوگا کم۔
بڑی بچت، بڑی سہولت اہم نکات
پیٹرول اب سستا، موٹر سائیکل سواروں کو ماہانہ 20 لیٹر پر 100 روپے فی لیٹر کی بڑی بچت۔ ⛽
رجسٹریشن بالکل فری، موٹر سائیکل کی رجسٹریشن اور ٹرانسفر فیس کا مکمل خاتمہ۔ ✅
مفت سفر کا آغاز، میٹرو، اورنج لائن اور الیکٹرک بسوں میں اب کوئی ٹکٹ نہیں۔ 🎫❌
ٹرانسپورٹرز کی موج، ٹرکوں اور بسوں کے لیے 70 ہزار سے 1 لاکھ روپے تک کی ماہانہ سبسڈی۔ 🚛
خوشحال عوام، ترقی کرتا پنجاب! ✨
#PunjabRelief #MaryamNawaz #FreeTransport #PetrolSubsidy #PunjabGovernment



اردو

Forget TikTok.
Forget YouTube.
Forget Instagram.
Amazon can pay you $3,000/month to start AI publishing.
It’s boring... but if you start today, you could make $3,000 by the end of March.
I’ll send you a free course showing exactly how to do it.
Just like this post and comment “Send.”
(Make sure you follow.)

English

@elonmusk Beyond imagination. Grok Imagine setting new boundries..Bravooo
English

کبھی آپکی جماعت کی حکومت آئے تو یہ ضرور کیجیے گا خواجہ صاحب
Khawaja M. Asif@KhawajaMAsif
اگر وطن عزیز میں یہ قانون ایمانداری سے لاگو ھو جائے تو اس رمضان کے جرمانوں سے ھی ملک کے قرضے اتر جائیں۔۔
اردو

@rehman46043768 اللہم انی اعوذ بک من جہد البلا وادر کشقائ وسو ئ القضائ و شمات تل العدائ
اردو

@piyascode9 Google. Please let me know
In need of this stuff badly
English

@OryaMaqboolJan اب یہ ملکر یہود کے ایجنڈے کو پروموٹ کیا جارہا ہے! فیملی سسٹم کی تباہی کی بنیاد رکھ دی گئی ہے
اردو

میاں بیوی کے نازک ترین اور جذباتی ، اخلاقی اور رومانی رشتے کے بارے میں ایسی قانون سازی نے امریکہ اور یورپ کے شادی کے ادارے کو ہی تباہ کردیا ہے اب وہاں بغیر شادی کے اکٹھے رہنا living together کا رواج ہے جس میں وہ کم سنی میں شادی کے قانون کو بھی نہیں مانتے ۔ امریکہ میں ہر سال دس لاکھ بچے کمسن لڑکیاں بغیر شادی کے پیداکرتی ہیں

اردو

@mbilalghauri Absolutely right. They are destroying the family system and promoting live in relationship without any legal impulsion.
English

ہمارے قانون ساز کس قدرگھامڑ ہیں اس کا اندازہ آج پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے منظور ہونے والے قانون سے لگایا جاسکتا ہے۔بیوی کو گھورنا، طلاق یا دوسری شادی کی دھمکی دینا اور بیوی کو مرضی کے بغیر گھر میں دیگر افراد کے ساتھ رکھنا قابل سزا جرم قرار دے دیا گیاہے۔اور اب اس جرم کے مرتکب افراد کو 3سال تک کی سزا، ایک لاکھ روپے تک کا جرمانہ عائد کیا جا سکے گا
بہتر ہوتا کہ اس قانون میں شادی کو ہی جرم قرار دے دیا جاتا۔۔۔۔تاکہ نہ ہوگا بانس نہ بجے گی بانسری
اردو

@sohailabid You are really doing good as a son, and I pray she gets well soon. INSHA ALLAH
English

This is my mother sleeping in the sunlight in my office/study. She’s too weak to get up by herself, we feed her with our hands. She’s here because this room gets plenty of sunlight and the window offers a view of the outside world, the trees, and the sky. A table holding essential medicine/nutrients and a space heater stand where my work desk used to be. She can hardly speak and when she does it’s hard to understand but she asked me today to fix whatever is wrong with her (‘theek karo mujhe’). I am trying, Ammi.

Sohail Abid@sohailabid
When I was a kid, my mother suffered a stroke which left her partly paralyzed for a while. She eventually recovered. I was too young to understand what was happening. I learned to do the dishes and broom the house solely to save my sick mother to attend to those chores. She still had to because I was small and it wasn’t enough. A lot of time has passed. I am big now and she’s small and unwell. The roles have reversed too. I watch over her to make sure she’s sleeping. I hope I am able to do enough.
English

@iihtishamm Already up to a good start … gained all these numbers in less than 24 hours . Thank you for the guidance 😊

English

@SHABAZGIL خوب پردہ ہے کہ چلمن سے لگے بیٹھے ہیں
صاف چھپتے بھی نہیں سامنے آتے بھی نہیں
اردو

@PehnDiSiri Hazoor aj ty bht decent gala kr rhy oh hh.. kher hovy
English












