Nawaz Muhammad रीट्वीट किया
Nawaz Muhammad
55.8K posts

Nawaz Muhammad रीट्वीट किया
Nawaz Muhammad रीट्वीट किया
Nawaz Muhammad रीट्वीट किया
Nawaz Muhammad रीट्वीट किया

پاکستان زندہ باد کا نعرہ تو ہر حال میں اور ہر سانس کے ساتھ لگنا چاہئے۔۔۔ یہ کیسی بدبخت نسل پیدا ہو گئی ہے اس ملک میں جو پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگانے سے پہلے بھی اگر مگر کرتی ہے۔
خدا غارت کرے پاکستان کے دشمنوں کو۔
Khokhar@MNS_N3
صدیق جان نے پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگانے سے انکار کردیا لعنت بھیج کر شئیر کریں تاکہ اس چوہے کی اصلیت لوگ جان سکیں 🖐️
اردو
Nawaz Muhammad रीट्वीट किया
Nawaz Muhammad रीट्वीट किया
Nawaz Muhammad रीट्वीट किया

ان اپارٹمنٹس میں مختلف سیاسی جماعتوں سے تعلق رکھنے والے افراد کے فلیٹس شامل ہیں، جن میں 17 پی ٹی آئی، 8 مسلم لیگ (ن) اور 7 پیپلز پارٹی کے رہنماؤں کے فلیٹس بتائے جاتے ہیں۔ اس کے علاوہ ریٹائرڈ جرنیلوں، حاضر سروس ڈی آئی جی، وفاقی سیکرٹریز، ایم پی ایز، نامور صحافیوں، وکلاء اور کاروباری شخصیات کے اپارٹمنٹس بھی موجود ہیں۔ یہاں رہائش رکھنے والے زیادہ تر بااثر افراد ہیں، عام یا غریب لوگ نہیں۔جن چند اہم ناموں کا ذکر سامنے آیا ہے ان میں عمران خان، آصف سندھیلہ (سابق نیول چیف)، شاندانہ گلزار، حامد خان، حماد اظہر، خواجہ آصف، حمزہ علی عباسی اور فضیلہ عباسی شامل ہیں۔
@M_Suharwardy
youtube.com/watch?v=tdxpWX…

YouTube
اردو
Nawaz Muhammad रीट्वीट किया
Nawaz Muhammad रीट्वीट किया
Nawaz Muhammad रीट्वीट किया
Nawaz Muhammad रीट्वीट किया
Nawaz Muhammad रीट्वीट किया
Nawaz Muhammad रीट्वीट किया
Nawaz Muhammad रीट्वीट किया
Nawaz Muhammad रीट्वीट किया

گرینڈ حیات ہوٹل سے ڈی اے نے سیون سٹار ہوٹل منظور کیا تھا مگر بعد میں اس ہوٹل کو لگژری اپارٹمنٹس میں تبدیل کر دیا گیا جو غیر قانونی تھا۔جسٹس اعجاز الاحسن اس کمپنی کے وکیل رہ چکے تھے مگر انہوں نے اس کیس کو سنا۔عدالت نے 8 سال میں 17 ارب ادا کرنے کا حکم دیا۔ اس میں تھرڈ پارٹی انٹرسٹ میں عمران خان بھی ہیں۔ ممکن ہے اب یہ معاملہ نیب میں جائے۔
اردو
Nawaz Muhammad रीट्वीट किया
Nawaz Muhammad रीट्वीट किया
Nawaz Muhammad रीट्वीट किया

پی ٹی آئی نے 7 ماہ اتنا قرضہ لیا،جتنا سابقہ حکومتوں نے 30 سال میں لیا۔پہلے عقل کے اندھے ٹولے یوتھیوں کو قرضے کے فضائل بتائے جاتے تھے۔اور یوتھیے مطمئن بھی ہو جاتے تھے۔
@Hammad_Azhar
اردو
Nawaz Muhammad रीट्वीट किया

شہزاد اکبر کہتا ھے عمران کا کیس سیاسی ھے سیاسی طریقے سے لڑنا چاہیے لوگوں کو سڑکوں پر لانا چاہیے عدالت اور جیل کے باہر لوگوں کو کھڑا کرنا چاہیے خود تو شہزاد اکبر باہر بھاگ گیا اتنا ھی سیاسی طور پر کیس لڑنے کا شوق ھے تو خود پاکستان آ کر لڑ لو تمھارے سمیت سب انقلابی تو باہر بھاگ گئے یہاں غریب کارکنوں کو پولیس سے پھینٹی لگوانے کے لیے اُکساتے ھو. منیب فاروق
اردو












