Ghulam Muhammad Babbar

38.6K posts

Ghulam Muhammad Babbar banner
Ghulam Muhammad Babbar

Ghulam Muhammad Babbar

@MuhammadGh42451

शामिल हुए Şubat 2024
153 फ़ॉलोइंग201 फ़ॉलोवर्स
Ghulam Muhammad Babbar
Ghulam Muhammad Babbar@MuhammadGh42451·
پاکستان نے عالمی امن, سفارتکاری اور مذاکرات کے فروغ میں ایک اہم کردار ادا کیا ہے, اسلام آباد اکارڈ اس کامیاب کاوش کی علامت ہے, سینئر صوبائی وزیر اور وزیرِ اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن کی کراچی میں میڈیا سے گفتگو, @sharjeelinam @BBhuttoZardari
اردو
0
7
7
27
Ghulam Muhammad Babbar
Ghulam Muhammad Babbar@MuhammadGh42451·
کراچی : میں اس اپوزیشن کو نہیں مانتا ، اپوزیشن کی صورتحال سب کے سامنے ہے وہ باہمی اختلافات اور اندرونی انتشار کا شکار ہے، میں ان کیلۓ دعاگو ہوں، سینیئر وزیر سندھ شرجیل انعام میمن کی سندھ اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو, @sharjeelinam @BBhuttoZardari
اردو
0
8
8
30
Ghulam Muhammad Babbar
Ghulam Muhammad Babbar@MuhammadGh42451·
وڏي وزير جي تبديلي واريون خبرون بي بنياد آھن, سينيئر صوبائي وزير شرجيل انعام ميمڻ جي ميڊيا سان ڳالهه ٻولھ, @sharjeelinam
العربية
0
0
0
7
Ghulam Muhammad Babbar
Ghulam Muhammad Babbar@MuhammadGh42451·
مان ته وڏ وزارت جو خواهشمند ئي ناهيان، اهي فيصلا پارٽي قیادت کی ڪرڻا آھن، سيد مراد علي شاھ جي تبديلي بابت هلندڙ خبرون منهنجي خلاف سازش آهن, سينيئر صوبائي وزير شرجيل انعام ميمڻ جي ميڊيا سان ڳالهه ٻولھ, @sharjeelinam @BBhuttoZardari
SD
0
0
0
7
Ghulam Muhammad Babbar
Ghulam Muhammad Babbar@MuhammadGh42451·
کراچی: اپوزیشن اندرونی انتشار کا شکار ہے، سندھ میں سب سے زیادہ ترقیاتی کام کراچی میں ہورہے ہیں, سینئر وزیر سندھ شرجیل انعام میمن کی میڈیا سے گفتگو, @sharjeelinam @BBhuttoZardari
اردو
0
0
0
6
Ghulam Muhammad Babbar
Ghulam Muhammad Babbar@MuhammadGh42451·
سندھ میں سب سے زیادہ ترقیاتی کام کراچی میں ہو رہے ہیں، حکومتِ سندھ شہری انفراسٹرکچر, ٹرانسپورٹ اور عوامی سہولیات کی بہتری کے لیے عملی اقدامات کر رہی ہے, سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کی میڈیا سے گفتگو, @sharjeelinam @BBhuttoZardari
Ghulam Muhammad Babbar tweet media
اردو
0
1
1
4
Ghulam Muhammad Babbar
Ghulam Muhammad Babbar@MuhammadGh42451·
کراچی: سینئر وزیر سندھ شرجیل انعام میمن کہتے ہیں آج پاکستان امن کے لئے جانا جاتا ہے، اسلام آباد کی عالمی سطح پر پہچان پاکستان کی اعلیٰ قیادت کی بدولت ہے, @sharjeelinam @BBhuttoZardari
اردو
0
0
0
4
Ghulam Muhammad Babbar
Ghulam Muhammad Babbar@MuhammadGh42451·
مان وڏو وزير ٿيڻ جو خواهشمند ناهيان، توهان وٽ بهتر وزيراعليٰ موجود آهي، مان سمجھان ٿو اھا منهنجي خلاف سازش ٿي رهي آهي: سينيئر صوبائي وزير شرجيل انعام ميمڻ جي ميڊيا سان ڳالهه ٻولھ, @sharjeelinam @BBhuttoZardari
SD
0
0
0
9
Ghulam Muhammad Babbar
Ghulam Muhammad Babbar@MuhammadGh42451·
سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے ایڈووکیٹ امجد حسین کو گلگت بلتستان کے مقابلہ وزیر اعلیٰ منتخب ہونے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ گلگت بلتستان میں پاکستان پیپلز پارٹی کی کامیابی عوام کے اعتماد اور پارٹی کارکنان, جیالوں کی انتھک محنت اور جدوجہد کا مظہر ہے, @sharjeelinam
Ghulam Muhammad Babbar tweet media
اردو
0
0
0
12
Ghulam Muhammad Babbar रीट्वीट किया
Imran Babbar
Imran Babbar@ImranBabbar55·
سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے ایڈووکیٹ امجد حسین کو گلگت بلتستان کے مقابلہ وزیر اعلیٰ منتخب ہونے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ گلگت بلتستان میں پاکستان پیپلز پارٹی کی کامیابی عوام کے اعتماد اور پارٹی کارکنان, جیالوں کی انتھک محنت اور جدوجہد کا مظہر ہے, @sharjeelinam
Imran Babbar tweet media
اردو
0
5
6
65
Ghulam Muhammad Babbar रीट्वीट किया
Ghulam Muhammad Babbar
Ghulam Muhammad Babbar@MuhammadGh42451·
شہید محترمہ بینظیر بھٹو جمہوریت، مساوات اور عوامی حقوق کی علامت تھیں۔ ان کی 73ویں سالگرہ پر ہم عہد کرتے ہیں کہ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں ان کے مشن کو پایۂ تکمیل تک پہنچانے کے لیے اپنی جدوجہد جاری رکھیں گے, @BBhuttoZardari #HBDShaheedBenazir
اردو
0
17
16
52
Ghulam Muhammad Babbar
Ghulam Muhammad Babbar@MuhammadGh42451·
شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی 73ویں سالگرہ پر انہیں خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں۔ آپ نے جمہوریت، عوامی حقوق اور پاکستان کی ترقی کے لیے جو جدوجہد کی، وہ آج بھی قوم کے لیے مشعلِ راہ ہے, @BBhuttoZardari #HBDShaheedBenazir
اردو
0
16
17
40
Ghulam Muhammad Babbar रीट्वीट किया
Sindh Information Department
Sindh Information Department@sindhinfodepart·
سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی وہ واحد سیاسی جماعت ہے جس کی قیادت نے جمہوریت کے لیے عظیم قربانیاں پیش کیں۔ پیپلز پارٹی وہ جماعت ہے جس کے قائدین اور کارکنان نے جمہوریت کی بقا کے لیے اپنی جانوں کے نذرانے پیش کیے۔ سینئر صوبائی وزیر نے مزید کہا کہ امن کے قیام کے لیے پاکستان نے جو اہم کردار ادا کیا، آج دنیا اس کردار کو تسلیم کرے گی۔ جنرل نے بھی اس حوالے سے ایک اہم کردار ادا کیا ہے۔
Sindh Information Department tweet media
اردو
27
83
93
429
Ghulam Muhammad Babbar रीट्वीट किया
PPP Digital Media
PPP Digital Media@mediapppdigital·
محبت خود بتاتی ہے، مقامِ سربلندی کو یہ مصلحت کے پجاری، جرأتِ منصور کیا جانیں @BBhuttoZardari #HBDShaheedBenazir
PPP Digital Media tweet media
اردو
25
454
476
7.3K
Ghulam Muhammad Babbar रीट्वीट किया
Sindh Information Department
Sindh Information Department@sindhinfodepart·
شہید محترمہ بینظیر بھٹو 18 اکتوبر 2007 کو سنگین خطرات اور دھمکیوں کے باوجود پاکستان واپس آئیں اور کہا کہ وہ اپنے عوام سے دور نہیں رہیں گی۔ وطن واپسی کے بعد راولپنڈی میں بزدل دہشت گردوں نے شہید محترمہ بینظیر بھٹو کو نشانہ بنایا، لیکن ان کی جدوجہد اور نظریات آج بھی زندہ ہیں۔ سینئر وزیر سندھ شرجیل انعام میمن کی میڈیا سے گفتگو
اردو
26
76
90
421
Ghulam Muhammad Babbar रीट्वीट किया
PPP Digital Media
PPP Digital Media@mediapppdigital·
شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی 73ویں سالگرہ پر انہیں خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں۔ آپ نے جمہوریت، عوامی حقوق اور پاکستان کی ترقی کے لیے جو جدوجہد کی، وہ آج بھی قوم کے لیے مشعلِ راہ ہے۔ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری، شہید محترمہ کے وژن کو حقیقت کا روپ دیتے ہوئے عوامی خدمت، جمہوری اقدار اور ایک مضبوط پاکستان کے مشن کو آگے بڑھا رہے ہیں۔ @BBhuttoZardari #HBDShaheedBenazir
اردو
32
512
544
7.6K
Ghulam Muhammad Babbar रीट्वीट किया
Pakistan Peoples Party - PPP
سینیٹر سرمد علی کا سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال
اردو
0
20
38
409