آخری چٹان रीट्वीट किया
آخری چٹان
112 posts

آخری چٹان
@WithSHR_
ہم آخری چٹان ہیں، ظلم کے سامنے کبھی نہیں جھکیں گے!"
Kashmir शामिल हुए Haziran 2026
135 फ़ॉलोइंग252 फ़ॉलोवर्स
آخری چٹان रीट्वीट किया
آخری چٹان रीट्वीट किया

لنڈن پھر گھونجنے کو تیار
لنڈن مارچ
21 جون سنڈے
دن 1 بجے
پارلیمنٹ اسکوائر ➝ 10 ڈاؤننگ اسٹریٹ
زیادہ سے زیادہ شئیر کریں
#RightsMovementAJK

اردو
آخری چٹان रीट्वीट किया

فسطائیت حکومت کی جانب سے ایک بار پھر ہمارے بھائی عبدالمقیت اور آخری چٹان کا اکاؤنٹ اڑا دیا گیا ہے ۔تمام تحریکی بھائیوں اور بہنوں سے گزارش ہے کہ ٹرینڈ سے پہلے ان اکاؤنٹس کو فالو کریں ۔
@Muqeet_36
@WithSHR_

اردو

Alert 🚨 🚨 🚨 🚨
لوگ کہتے ہیں یزید مر گیا، مگر آج بھی ظلم زندہ ہے۔
آج صبح نماز کے وقت ایک پرامن دھرنے پر دھاوا بول کر یہ ثابت کر دیا گیا کہ یزید کے پیروکار آج بھی موجود ہیں
نیلم لہو لہو
#RightsMovementAJK
اردو
آخری چٹان रीट्वीट किया

چند افیسران نے عوام کے اندر ایسا زہر گھول دیا ہے جن کو نسلوں تک مٹانا ُمشکل ہے ۔۔
کیا یہ اُنکی پاکستان سے وفاداری ہے ؟؟
عمر نذیر دھرنہ سے خطاب کرتے ہؤے
#RightsMovementAJK
اردو
آخری چٹان रीट्वीट किया

بیک اپ اکاؤنٹ بنا لیا ہیں اس اکاؤنٹ کو فالو کریں اور پرموشن پوسٹ بھی کر دیں 👇🏼
@HassanRizvc1un
Release Saad Rizvi

اردو
آخری چٹان रीट्वीट किया

راولاکوٹ دھرنا پارٹ 04
خواجہ مہران ممبر جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی دریک عیدگاہ دھرنا سے اہم خطاب پارٹ
17-06-2026
#RightsMovementAJK
اردو
آخری چٹان रीट्वीट किया
آخری چٹان रीट्वीट किया
آخری چٹان रीट्वीट किया

مصورِ پاکستان نے پنجاب کی عظمت کو کسی تخت و تاج سے نہیں جوڑا
خاکِ پنجاب از دمِ اُو زندہ گشت
صبحِ ما از مہرِ اُو تابندہ گشت
اقبالؒ کے نزدیک پنجاب کی اصل شناخت وہ ہستی ہے جس نے دلوں کو ایمان، عشقِ رسولﷺ اور معرفتِ الٰہی کی روشنی سے منور کیااولیائے کرام اس دھرتی کے حقیقی محسن ہیں۔
Ch Fawad Hussain@fawadchaudhry
پنجاب کا ھیرو کون ہے یہ فیصلہ تو بہرحال پنجابی ہی کریں گے! مہاراجہ رنجیت سنگھ ہر پنجابی مسلمان، ہندو اور سکھ کا ھیرو ہے، تبت سے ملتان تک اور سری نگر سے کابل اور شملہ تک پنجاب کی تاریخی سلطنت کی سرحدیں پہنچی تو اس داستان داستان کا ھیرو مہاراجہ رنجیت سنگھ تھا!! #Punjab
اردو
آخری چٹان रीट्वीट किया
آخری چٹان रीट्वीट किया











