Ahmad Hassan Bobak

132.8K posts

Ahmad Hassan Bobak banner
Ahmad Hassan Bobak

Ahmad Hassan Bobak

@ahmad__bobak

Chairman National Peace Committe for interfaith Harmony, Free Imran Khan, Running an unnamed welfare trust, 🏏 in Blood 🇵🇰🇿🇦 #PP202 #PP203 #PP204 #NA143

چیچہ وطنی پنجاب + Johannesburg शामिल हुए Ekim 2020
315 फ़ॉलोइंग121.8K फ़ॉलोवर्स
पिन किया गया ट्वीट
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
میرے اوپر PECA ACT کے تحت ایک اور جھوٹا لغو اور بے بنیاد بھونڈا مقدمہ پولیس نے اپنی مدعیت میں میرے آبائی گاؤں کے تھانہ ہڑپہ میں درج کر لیا ہے " شرپسندی ، انتشار پھیلانے جیسے جھوٹے ظالمانہ الزامات لگائے گئے ہیں " یہ پرچے ہم اوورسیز کے عزم کو نہیں توڑ سکتے ہم عمران خان کا ساتھ مرتے دم تک دیتے رہیں گے نا عمران خان جھکا ہے نہ ہم اوورسیز جھکیں گے
Ahmad Hassan Bobak tweet media
اردو
307
1.1K
3.9K
2.6M
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
مسلمان ممالک ایک مرتبہ پھر ڈبل گیم کھیل رہے ہیں ریاض میں جو منسلک ممالک کے وزرائے خارجہ کا اجلاس ہوا اس کے اعلامیہ میں کہیں بھی اسرائیل اور امریکہ کی مزمت نہیں لیکن ایران کے حملوں کی مزمت کی گئی ہے ۔ ڈاکٹر شہباز گل
اردو
0
1
9
78
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
عید کے تہوار پر پاکستان کی قوم کو ایک مرتبہ پھر سے تقسیم کر دیا گیا ہے بروز جمعرات ہی پشاور کے کچھ علاقوں میں عید کی نماز ادا کر دی گئی جبکہ باقی پوری پاکستان میں روزہ رکھا گیا دنیا کے کسی اور ملک میں یہ کھیل نہیں ہوتا جو پاکستان میں ہو رہا ہے ۔ ڈاکٹر شہباز گل
اردو
0
7
27
566
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
🚨Fires rise in IRAN US and Israel launch airstrikes on Iran's Bandar Lengeh port just now
English
0
13
43
493
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
🚨 اسرائیل کی حائفہ ریفائنری پر کلسٹر میزائل کے گرنے کے مناظر
اردو
0
33
72
656
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
🚨 سعودی عرب کے مغربی علاقوں پر ایران کے ڈرون حملے سعودی عرب کی تصدیق
اردو
1
35
226
3K
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
🚨 Jerusalem right now Fear is everywhere
English
9
230
910
10.4K
Ahmad Hassan Bobak रीट्वीट किया
PTI Khyber Pakhtunkhwa
PTI Khyber Pakhtunkhwa@PTIKPOfficial·
صوبائی وزیر مینا خان آفریدی @MeenakhanAfridi نے پشاور میں گلبہار فلائی اوور کے نیچے قائم نئے فٹسال اور انڈور کرکٹ گراؤنڈ کا افتتاح کر دیا۔ صرف 13 دن کی قلیل مدت میں بہترین سہولیات فراہم کرنے پر صوبائی وزیر نے DG-PDA زبیر نیازی اور ان کی ٹیم کو خراجِ تحسین پیش کیا، اس موقع پر مینا خان آفریدی نے کہا کہ سال 2026 پشاور کے ترقی کا سال ہوگا، ان شاءاللّہ پشاور کو بین الاقوامی شہروں کی صف میں کھڑا کریں گے
اردو
2
10
58
1.7K
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کی پشاور صدر بازار آمد وزیر اعلیٰ شہریوں میں گھل مل گئے
اردو
3
27
139
2.4K
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
بسم اللہ الرحمن الرحیم ایران نے اسرائیل پر ایک اور بڑا حملہ کر دیا ہے، ایرانی میڈیا کے مطابق آج کی رات اسرائیل کبھی نہیں بھول پائے گا
اردو
7
120
728
6.8K
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
ٹرمپ نے دعوی کیا کہ ہم نے ایران کا تمام انڈر گراونڈ میزائلوں کا ذخیرہ تباہ کر دیا ہے تو جواب میں ایران نے Ballistic missiles کے ایک پورے شہر کی ویڈیو جاری کر دی ہے
اردو
2
363
1.9K
24.8K
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
تمام باتیں ٹرک کی بتی ثابت ہوئی ہیں، نا عمران خان سے بہنوں کی ملاقات کروائی گئی ہے، نا عمران خان کے ٹیسٹ کروائے گئے ہیں، ذاتی معالجین تک کو رسائی نہیں دی گئی، جبکہ عوام کر سختیاں مزید بڑھ گئی ہیں، صدیق جان
اردو
3
71
198
6.1K
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
عمران خان رہائی فورس کا نام تبدیل کرکے عمران خان رہائی موومنٹ رکھ دیا گیا ہے اور اس میں 10 لاکھ نوجوانوں کو ممبر بنایا جائے گا، عید کے بعد حقیقی مزاحمت شروع ہو جائے گی، صدیق جان
اردو
9
150
655
7.7K
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
خان صاحب 💔
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak

لوگوں کو لگتا ہے شائید جبری طور پر ہم بیرون ملک بیٹھ کر بہت آسان زندگی گزار رہے ہیں لیکن ایسا نہیں ہے ہم وہ لوگ ہیں جو آج سے 4 سال قبل آپ سب کی طرح عیدیں اپنے گھر والوں اپنے دوستوں اپنے پیاروں کے ساتھ مل کر آپ کی طرح موج مستی سے گزارتے تھے لیکن پھر ہم پر پاکستان کی زمین تنگ کی گئی ہمیں عمران خان کا ساتھ چھوڑنے اور اسٹیبلشمنٹ کی پالیسیوں کا ساتھ دینے کے لیے ہر طریقہ سے نا صرف زبانی کلامی بلکہ عملی طور پر ہمیں مجبور کیا گیا لیکن ہم نے اصولوں پر کمپرومائز نہیں کیا اور نہ ہی عمران خان نے ہمیں اصولوں پر کمپرومائز کرنے کا کبھی درس دیا تھا آج ہمیں صاف الفاظ میں یہ کہہ کر کہ آپ عمران خان کا ساتھ چھوڑ دیں آپ کی زندگی آسان کر دیں گے آپ کے کاروبار بحال کر دیں گے فلاں فلاں تو ہم آپ کو پاکستان آنے جانے کی اجازت دے دیں گے آپ کو مشکلات نہیں ہوں گی آپ کے نام تمام لسٹوں سے نکال دیں گے فلاں فلاں لیکن ہم جب انکار کرتے ہیں اور انشاء اللہ ان ظالموں کی ہم کبھی نہیں سنیں گے تو یہ نا صرف پاکستان میں ہمارے پیاروں کو بلکہ بیرون ملک بھی ہمیں تھریٹ کرتے ہیں اور ڈرانے دھمکانے کی مختلف attempts کرتے ہیں زندگی اللہ تعالیٰ کی امانت ہے خوشیاں اللہ تعالیٰ رحمت ہیں عزت اللہ تعالیٰ کا انعام ہے وہ جسے چاہے نوازے کوئی ظالم اللہ کی کرنی کو نہیں روک سکتا آج جب ہم یہاں سے بیٹھ کر پاکستان میں نظر دوڑاتے ہیں تو اللہ شاہد ہے ہمیں اپنے پیاروں سے پہلے عمران خان صاحب اور ناحق قید نظر آتی ہے ہمیں شدید تکلیف محسوس ہوتی ہے کہ اتنے بابرکت اسلامی ایام میں بھی اتنا ظلم خان صاحب پر کیا جا رہا ہے ہم اداس ہوتے ہیں اور پھر ہمیں اپنی تکالیف بھول جاتی ہیں اللہ تعالیٰ عمران خان صاحب کے لیے آسانیاں پیدا کرے انشاء اللہ عمران خان صاحب جلد مکمل فتح یاب ہوں گے جلد فتح یاب ہو کر جیل سے باہر آئیں گے انشاء اللہ پھر سے رونقیں بحال ہوں گی پھر سے اچھے دن آئیں گے پھر سے ہم سب مل جل کر انشاء اللہ نا صرف عیدیں منائیں گے بلکہ عمران خان صاحب کی قیادت میں اس ملک کو ترقی کرتا دیکھیں گے

العربية
1
18
49
1.6K
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
بالآخر تحریک انصاف اس نتیجے پر پہنچ چکی ہے کہ " احتجاج احتجاج احتجاج " ، تحریک انصاف اس نتیجے پر پہنچ چکی ہے کہ انھیں سڑکوں پر آنا ہوگا اور اب وہ مزید ٹرک کی بتی کے پیچھے نہیں چلیں گے، صدیق جان
اردو
4
53
155
2K
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
یہ دہشتگرد کے ساتھ تو عید کے موقع پر جنگ بندی کر سکتے ہیں لیکن عمران خان کے ساتھ جنگ بندی نہیں کرسکتے، کیا عمران خان پاکستان کا سب سے بڑا لیڈر نہیں؟ کیا عمران خان نے سب سے زیادہ ووٹ نہیں لیے ؟ کیا عمران خان سابق وزیر اعظم نہیں یے ؟ کیا عمران خان پاکستان کا مقبول ترین شخص نہیں؟ عمران ریاض خان
اردو
0
67
168
2K
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
عمران خان کے بیٹوں نے NICOP بھی اپلائی کیا ہوا ہے اور ویزے بھی اپلائی کیے ہوئے ہیں لیکن نا تو ان کو ویزے جارے کیے جا رہے ہیں اور نا ہی NICOP دیے جا رہے ہیں، عاصم منیر اور اسٹیبلشمنٹ عمران خان کو دیوار سے لگانا چاہتے ہیں، عمران ریاض خان
اردو
1
90
223
3.3K
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
ایران سپر پاور امریکہ اور اسرائیل کے خلاف خوفناک جنگ لڑ رہا ہے اور ایران کا ملٹری بجٹ 7.3 ارب ڈالر ہے، جبکہ پاکستان میں ملٹری بجٹ 7.6 ارب ڈالر ہے
اردو
2
72
452
9K
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
ایران مسلم ممالک پر نہیں بلکہ مسلم ممالک میں موجود شیطان امریکی اڈوں کو نشانہ بنا رہا ہے ، ان مسلم ممالک کو بھی چاہیے کہ ایران کے خلاف نہیں بلکہ ان امریکیوں اور اسرائیلیوں کے خلاف کھڑا ہو
Ahmad Hassan Bobak tweet media
اردو
4
34
82
1.5K