



Aneeque Shahid
27.3K posts

@aneeque
Proud Ravian ~ #MaanBoli #Punjabi #photography #socialite #literature #music #aesthetics #foodie #cybersecurity #iot #fintech #augmentedreality








The Persian wind tower (بادگیر) or how a 700-year-old air conditioner could cool an environment up to 12°C with no electricity



انتہائی ضروری وضاحت



پنجاب میں سیاحت کے فروغ کے لیے سالٹ رینج ٹریل، ٹیکسلا، ہڑپہ اور بھیرہ کو ہیریٹیج سٹیز کے طور پر ترقی دی جا رہی ہے۔ راولپنڈی اور لاہور کی تاریخی جگہوں کی بحالی جاری ہے۔ “میگنیفیسنٹ پنجاب” کے تحت 2029 تک 170 سیاحتی مقامات کو فعال بنانے کا ہدف ہے جس سے مقامی سیاحت کو بڑا فروغ ملے گا۔ سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب