میمونہ

193.9K posts

میمونہ banner
میمونہ

میمونہ

@docmemoona

An ordinary human being who has nothing to brag about but a lot to be thankful for.

Islamabad शामिल हुए Ağustos 2014
756 फ़ॉलोइंग1.4K फ़ॉलोवर्स
میمونہ रीट्वीट किया
عقیلہ ظہیر
عقیلہ ظہیر@aqeelahanzala·
نوے فی صد حنفی مسلک کا ملک اس وقت پانچ فی صد اہل تشیعوں کے ہاتھوں یرغمال بنا ہوا ہے ۔ ان میں پیش پیش صحافی حضرات ہیں جن کا دین ایمان ایران بن گیا ہے۔یہی پانچ فی صد بھڑوے لوگوں سمیت املاک جلادیں تو بھی ٹھیک ہے ۔ ان کو سپاہ صحابہ و حق نواز جھنگوی والے صحیح پڑے تھے ۔
اردو
6
93
291
3K
میمونہ रीट्वीट किया
Zachary Foster
Zachary Foster@_ZachFoster·
On Israel's rape dungeons: "We documented 40 forms of torture & 7 forms of sexual violence. The forms of sexual violence include rape, threats of rape, forced nudity, assaults on genitals, verbal & physical harassment & also coerced exposure to rape where Israeli soldiers force other detinees to witness the rape." -@MahaGaza via the @intifada & @AliAbunimah youtube.com/watch?v=cZGNoe…
YouTube video
YouTube
Ali Abunimah@AliAbunimah

Sexual crimes by Israeli soldiers against Palestinians, including gang rapes and rapes with dogs, are the most bestial atrocities I've ever read. We spoke to @MahaGaza about these horrors and @TamaraINassar and I wrote about them. Watch/Read (GRAPHIC!) electronicintifada.net/content/system…

English
128
5.6K
7.9K
178.6K
میمونہ रीट्वीट किया
Dr.Hamza Alsharif 🇵🇸
Dr.Hamza Alsharif 🇵🇸@Hamzasharif5750·
I saw the end of the world in Gaza.
Dr.Hamza Alsharif 🇵🇸 tweet media
English
130
4.1K
8.3K
55.6K
میمونہ रीट्वीट किया
Naya Daur Videos
Naya Daur Videos@nayadaurpk_urdu·
ہری پور میں گیس پائپ لائن پھٹنے سے تباہی مچ گئی معصوم بچے جاں بحق ہو گئے، 15 دن گزرنے کے باوجود کوئی مدد کو نہیں آیا روزِ قیامت شہید ہونے والے بچے ان سیاستدانوں کا گریبان پکڑیں گے
اردو
0
7
13
338
میمونہ रीट्वीट किया
𝐃𝐫 𝐒𝐮𝐠𝐡𝐫𝐚 𝐒𝐚𝐝𝐚𝐟
پچھلے دنوں ایک شادی میں پاکستان کی ھم عمر ایک بے حد نفیس عورت جس نے گہرے گلابی رنگ کی ساڑھی اور میچنگ جیولری پہن رکھی تھی، جب دلہا دلہن کے ساتھ سٹیج پر بیٹھی نظر آئی تو میں نے بے ساحتہ اُس کی تعریف کر دی جس پر ہماری میز پر بیٹھی ایک جاننے والی نے فورا بُڈھی گھوڑی لال لگام والا محاورہ تمسخر سے بولا اور ہنسنے لگی جب کہ باقی سب حیرت زدہ رہ گئے،. میں نے یورپ خصوصاً یُو کے میں اسی نوّے برس کی خواتین کو اعتماد کے ساتھ لال ہیل، شوخ لپ اسٹک اور اپنی پسند کے لباس میں دیکھا ہے اور معاشرہ اسے سراہتا ہے،شاید اس لیے کہ وہاں لوگ جینے کا ہنر جانتے ہیں، جبکہ ہم اکثر زندگی پر طنز کر کے خود کو مطمئن کر لیتے ہیں۔ “بڈھی گھوڑی لال لگام” جیسے جملے سن کر حیرت بھی ہوتی ہے اور افسوس بھی
اردو
64
49
576
36.1K
میمونہ रीट्वीट किया
Naziya Goraya🐅🌲📚
Naziya Goraya🐅🌲📚@naziagoraya·
یہ ماں 400 روپے کے لئے موبائل بیچ رہی ہے کیونکہ اس کا بچہ بیمار ہے۔ اس رویہ کے حامی ہم سب لوگ ہیں۔ پڑھے لکھے لوگ سوسائٹیز میں شفٹ ہوگئے۔ لوکل آبادیوں میں چھوٹے سرکاری ملازمین جاتے تھے تو وہ وہاں بیٹھے حکومتی اقدامات کی تشہیر لوگوں کو گائیڈ کرنے کا ایک ٹاسک پورا کرتے رہتے۔ گاؤں کا سرکاری ٹیچر کئی ایسے افراد کے فارم فل کرتا ان کو بتاتا کہ کدھر جانا ، نادرا کے دفتر میں رجسٹریشن ، ڈاکٹر تک رسائی کی ابتدائی تعلیم ۔سرکاری دفتر کے نام داد رسائی کی درخواست یہانتک جب وبائی مرض پھیلے تو سرکایر اساتذہ نے جھگیوں میں بیٹھے لوگوں کے بچوں کو یاد کروا کر بھیج دیا کہ ڈینگی سے بچنا کیسے۔ آپ سوشل سرکل کے ابتدائی ڈھانچے کو تباہ کرنے کے بعد صرف یہ بتا سکتے کہ تصویر لگا کر یہ آن لائن کلینک ہے۔ یہ دیکھے بغیر کہ صرف آگاہی نہ ہونے پر وہ ماہ کئی ماہ سے بچہ دفنا چکی۔
Haroon Anjum@_Haroon79

📌 کلیجوں کو چیر دینے اور دلوں کو پھاڑ دینے والی وڈیو جب ماں اپنے بچے کی دوائ خریدنے کیلئے اپنا موبائل فروخت کرنے پر مجبور ہوئ جس ملک کی اشرافیہ عوامی ٹکیس پر پروٹوکول انجوائے کرتی ہو اس ملک کی مائیں اپنے بچوں کی دوائ خریدنے کیلئے کیا کچھ کرتی ہیں

اردو
3
18
56
1.8K
میمونہ रीट्वीट किया
bint al-shamsa
bint al-shamsa@bintalshamsa·
As a child, I remember my mom constantly washing clothes. Every counter smelled like bleach. I thought it was excessive, but it’s not. Palestinians are experiencing biological warfare. They need disinfectants and soaps. Please help this brother today!
🔻 Haithem From GAZA 🔻| 🇵🇸@haysam1979

Since last night until now, I've picked over 100 fleas from our blankets. The fleas here are a huge infestation. There are tens of thousands of them, like grains of sand. Please share this widely so our voice reaches the whole world. Perhaps we will find kind people like yourselves who will stand with us and donate to our campaign and to my family. 🙏🥹

English
12
6.9K
19.3K
177.8K
میمونہ रीट्वीट किया
Muhammad Ishfaque
Muhammad Ishfaque@TMChowk·
اگر وزیراعظم صاحب خدانخواستہ مل پور، مسلم کالونی، سید پور اور بری امام پہ بلڈوزر چلانے سے پہلے بھی کمیٹی بنا دیتے تو غریب غرباء کو فضول میں خوش فہمی ہو جاتی کہ ریاست شاید ان کی بھی ماں ہے۔ عوام کو ان کی اوقات میں رکھنا بہت ضروری ہے۔ ریاست ہو گی ماں کے جیسی صرف اشرافیہ کیلئے
Jalila Haider@Advjalila

غریبوں کی بستی تھوڑی ہے جو ادھر عدالت کا حکم ادھر بلڈوزر حاضر۔۔

اردو
3
33
85
1.4K
میمونہ रीट्वीट किया
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
شہباز شریف صاحب آپ اس وقت صاحب اقتدار ہے مگر اقتدار سدا نہی رہنا ہے الیٹ ٹاور پر تو کمیٹی بنا دی مگر یہ غریب کے گھر کے وقت آپ کو رحم کیوں نہی آیا ؟ روز محشر یہ ہاتھ آپ کے گریبان پر ہوں آپ کے ایک طرف الیٹ کھڑے ہوں گے ایک طرف یہ غریب وہاں تو کوئی ٹرمپ کوئی حافظ نہی بچا سکے گا معزرت پہلے ویڈیو مس ہو گئی
اردو
60
751
1.5K
15.6K
میمونہ रीट्वीट किया
𝐈𝐦𝐫𝐚𝐧 𝐇𝐚𝐛𝐢𝐛
کہانی کچھ یوں ہے کہ ۲۰۱۹ میں اللہ تعالیٰ نے کرم کیا کہ حق حلال اور محنت کی کمائ سے گھر کے لیے پلاٹ خرید سکوں بڑے بھائ پراپرٹی کا کام کرتے ہیں اور پاکستان چھوڑنے سے پہلے خود بھی پراپرٹی اور کنسٹرکشن کا کام کرتا تھا ۔ بھائ کے زمے لگایا کہ کوئ مناسب پلاٹ ملے تو خرید دیں۔ انہوں نے دو آپشن رکھے ۱- ایک پلاٹ ہے ۶ مرلے کا اور وہ قانونی ہے جس کے کاغذات اور سرکاری ریکارڈ موجود ہے ۲- اسی سوسائٹی کی ایکٹنشن میں ایک کنال کا پلاٹ جو اسی ۶ مرلے کی قیمت میں ملے گا لیکن ایکٹنشن کی زمین کا ابھی رولا چل رہا ہے سوسائٹی مالکان اور زمین مالکان کے درمیان جو آگے جا کے حل ہو ہی جاۓ گا میں نے کہا اگر حل نا ہوا تو ؟ جواب تھا یار سوسائٹی مالکان تگڑے ہیں۔ خود ایم پی اے ہے پھر رشتے دار فوج میں بھی ہیں ججوں اور بیوروکریسی میں اثرورسوخ بھی ہے جیسے معاملہ حل نہیں ہو گا ؟ میں ۶ مرلے کا انتخاب کیا کہ اللہ نے اتنا دیا ہے کافی ہے الحمداللہ آج سات گزرنے کے باوجود بھی وہ سوسائٹی کی ایکسٹنشن والی زمین کا معاملہ حل نہیں ہوا اور جن لوگوں نے لالچ کر کے وہاں سستے پلاٹ لیے تھے وہ آج بھی سوسائٹی دفتر اور عدالتوں کے چکر لگا رہے ہیں حالانکہ انکی کمائ بھی حلال کی ہی تھی بس وہ لالچ میں آ گۓ تھے سر ابصار عالم صاحب کے ساتھ بھی کچھ ایسا ہی ہوا کہ جمع پونجی لالچ کی نظر ہوتے دکھائ دے رہی ہے تو غصے میں آپے سے باہر ہو رہے ہیں آپ چونکہ ایک مقبول صحافی ہیں اس لیے خبروں ،تجزیوں تبصروں کے لیے آپکو فالو کر رہا تھا اور جب جب کسی نے آپکے خلاف پروپگنڈہ کمپین چلائ چاہے چاہے وزارتِ اطلاعات کی طرف سے تب تب آپکے حق میں اپنی چھوٹی سی آواز بلند کی جسے آپ نے سراہا بھی اور آپنے اس ناچیز کو فالو بیک کر دیا حالانکہ کبھی کسی مشہور شخصیت چاہے صحافی ہو یا سیاست دان یا سوشل میڈیا انفلونسر کسی سے فالو بیک کی درخواست نہیں کی لیکن آج آپکا فلیٹ نکلا تو یہ نہیں کہا کہ آپنے چوری کرپشن لوٹ مار سے بنایا ہو گا بس اتنا کہا کہ آپکی اپنی غلطی اور لالچ ہے جس کا آپ سامنا کر رہے ہیں اور اتنی سی بات کا غصہ نکالنے کے لیے آپ نے انفالو کر دیا حالانکہ آپکو چاہیے تھا کہ آپ سچ کا سامنا کرتے اور اختلافِ راۓ کا احترام جیسا آپ اپنے ہر ویلاگ میں سبق پڑھاتے ہیں ۔آپکو چاہیے تھا آپ مجھے سیدھا بلاک کرتے لیکن خیر یہ کام کرنے کا آپشن ایلون مسک نے ہر صارف کو دیا ہوا ہے جسے میں نے استعمال کر لیا ہے "لالچ واقعی بری بلا ہے" @AbsarAlamHaider
𝐈𝐦𝐫𝐚𝐧 𝐇𝐚𝐛𝐢𝐛 tweet media
اردو
21
21
95
11.8K
میمونہ रीट्वीट किया
Soulat Pasha
Soulat Pasha@soulat_pasha·
بھارت کی ریاست ہریانہ کے وزیر اعلی اوم پرکاش چوتالہ ستمبر2004 میں پاکستان ائے تو انھوں نے وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی سے ان کاہیلی کاپٹرمانگا۔چوہدری پرویز الہی نے آن سے پوچھا کہ انھیں ہیلی کاپٹر کس لئے چاہیے۔انھوں نے کہا کہ وہ کٹاس مندرجانا چاہتے ہیں۔چوہدری پرویز الہی کو کٹاس مندر کی پنجاب میں موجودگی اور ہندومت کے لئے اس کی اہمیت بارے کچھ معلوم نہیں تھا۔انہوں نے چوتالہ سےکٹاس مندر کی تفصیل پوچھی جس پرانھوں نےکہاکہ آپ کو نہیں پتہ وہاں ہمارا کتنا بڑا مذہبی خزانہ ہے۔ جس پر چوہدری پرویز الہی نے تفصیل پوچھی اور اوم پرکاش چوتالہ نے بتایا کہ ہندووں کے دو انتہائی مقدس ترین مقامات میں سے ایک کٹاس مند رہے۔یہ ہمارے لئے ایسے ہی ہے جیسے آپ کےلئے مکہ اور مدینہ ہے۔یہاں جو چشمہ بہتا ہے وہ ہمارے لئے آب زم زم کی طرح ہے چوہدری شجاعت کی خودنوشت صفحہ210
اردو
18
61
651
86K
میمونہ रीट्वीट किया
Em®an🍂
Em®an🍂@EngrImrann·
جس اسلام آباد میں نیول کلب عدالتی حکم کے باوجود نہیں گرایا جا سکا وہاں آپ کو لگتا ہے اس ایلیٹ ٹاور کو کُچھ ہو گا جس کو عدالتی حمایت بھی حاصل ہے ثاقب نثار دور کے فیصلے کے تحت ۔
اردو
1
18
41
474
میمونہ रीट्वीट किया
Azhar M Khan
Azhar M Khan@AzharKhan·
جس اشرافیہ کے جوتے ہی ایک مزدور کی کئی سالوں کی کمائی سے مہنگے ہوں, اُن سے یہ توقع رکھنا کہ وہ غریب کا درد سمجھیں گے یا غربت کے خاتمے کے لیے سنجیدہ ہوں گے, محض خود فریبی ہے۔ اصل تبدیلی وہی لا سکتا ہے جو اس درد کو جیتا ہو، نہ کہ وہ جو اسے صرف دور سے دیکھتا ہو!
اردو
24
81
225
2.7K
میمونہ रीट्वीट किया
صحرانورد
صحرانورد@Aadiiroy2·
پیر روشان بابا کا شعر سنا کر سب کو حیران کر دیا ، میرا تعلق جنوبی وزیرستان اپر سے ہے، اور میں نے ابتدائی تعلیم ٹانک سے حاصل کی۔ میں آرمی میں بطور کپٹن بھی سلیکٹ ہوئی تھی۔ وزیرستان کی بیٹی، ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر صوابی انور انمول
اردو
1
69
334
13.4K
میمونہ रीट्वीट किया
Rizwan Razi™
Rizwan Razi™@realrazidada·
حکومت نے غلط فلکرم چنا ہے پالیسی سازوں کو غلط فہمی ہے کہ غیر قانونی "ون کانسٹی ٹیوشن ایونیو" کو گرا کر وہ غیر قانونی بنی گالا محل کو گرانے کا جواز بنا سکتے ہیں۔ آپ کو گھیرے بیوروکریٹس نے آپ کو پڑ جانا ہے۔ سارے توآپ نے یوتھڑ اپنے ارد گرد باندھ رکھے ہیں۔
اردو
26
379
1.1K
8.6K
میمونہ रीट्वीट किया
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
اگر کوئی ورکر لیول کا بندہ جس کا الیٹ بیک گراونڈ نا ہو کسی طرح کسی عہدے پر پہنچ جائے تو ہمارے لوگ اسے طعنے مار مار کر ختم کر دیتے ہیں سیاسی ورکر راشد جیسے ہی ہوتے پھر کسی سیاسی عہدے پر پہنچ جاتے ہیں آپ راشد صاحب کے کام پر اعتراض کر سکتے ہیں مگر یہ ایسی تضحیک ایک سیلف میڈ انسان کی کیوں ؟ اگر راشد نے کچھ غلط کیا کوئی کرپشن کی کوئی کارکردگی نہی دیکھایی اس پر لازمی تنقید کریں مگر اگر اسے کوئی عہدہ مل گیا اسے الیٹ سسٹم میں چانس مل گیا تو جلنے کی حسد کی ضرورت نہی ہے
Faiza Murad@fayezasays

نون لیگ کا اصل "میرٹ" دیکھنا ہو تو یہ منظر کافی ہے۔ جو شخص کبھی لندن میں ان کے گھر کا چوکیدار تھا اور باہر کھڑے ہو کر دوسروں پر آوازیں کستا تھا، بچا ہوا میکڈونلڈز کھا کر دن گزارتا تھا آج مریم نواز کے ساتھ کھڑا ہو کر ایک منصوبے کا افتتاح کر رہا ہے۔ قابل اور پڑھے لکھے لوگ اس جماعت سے کوسوں دور پائے جاتے ہیں۔

اردو
38
182
753
21.4K
میمونہ रीट्वीट किया
Haider Abbasi
Haider Abbasi@HaiderKAbbasi·
I don’t know how the law works in Islamabad but 16 years ago the Supreme Court had declared the McDonald’s in F-9 Park illegal and ordered its demolition. But it’s 2026 and it’s still there…
English
20
177
857
37.5K
میمونہ रीट्वीट किया
Dr.Mohammed🇵🇸
Dr.Mohammed🇵🇸@hmd_mhmd9832·
My child has infections all over her body. She is in a lot of pain She screams loudly, and my heart breaks when I see her like this. 🥹😭
Dr.Mohammed🇵🇸 tweet media
English
30
282
939
5K
میمونہ रीट्वीट किया
Dr. Zaid Alsalman
Dr. Zaid Alsalman@dr_zaid·
يا الله كل هذا القهر !!
العربية
211
4K
7.7K
67.7K
میمونہ रीट्वीट किया
Soulat Pasha
Soulat Pasha@soulat_pasha·
متحدہ عرب امارات امریکہ نہیں ہے۔ اس کی جدید شکل و صورت کے پیچھے، متحدہ عرب امارات ایک بادشاہت ہے جس میں اختلاف رائے کی کوئی گنجائش نہیں۔ پاکستانیوں سمیت کچھ غیر ملکیوں نے سوچا کہ چونکہ دبئی میں آسمان چھوتے بلند عمارتیں اور دیگر جدید سہولیات ہیں، تو وہاں اختلاف رائے پر کوئی پابندی نہیں ہوگی۔ غلط۔ متحدہ عرب امارات اب اپنے رہائشیوں کی سوشل میڈیا پوسٹس چیک کر رہا ہے، اور جن لوگوں نے ایرانی حملوں کی ویڈیوز پوسٹ کیں یا ان حملوں کی خوشی منائی، انہیں شناخت کیا جا رہا ہے اور انہیں چند گھنٹوں میں ملک چھوڑنے کا حکم دیا جا رہا ہے۔ انہیں اپنے کاروبار، جائیداد یا بینک اکاؤنٹس بند کرنے کا بھی وقت نہیں دیا جا رہا، انہیں چند گھنٹوں میں ایئرپورٹ پر اپنے ملک واپسی کے لئے رپورٹ کرنے کا حکم مل رہا ہے۔ صرف امریکہ ہی ایسا ملک ہے جو آپ کو اختلاف رائے کا حق دیتا ہے، چاہے آپ غیر قانونی طور پر وہاں رہ رہے ہوں۔
اردو
61
108
745
38.6K