SK 804

7.4K posts

SK 804 banner
SK 804

SK 804

@07_samreen

“ إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ ہوں ایک معمولی بندی😊 مرشد ہیں عمران خان 💓 Pakistani 🇵🇰 PTI WORKER 🇧🇫

Bergabung Kasım 2015
656 Mengikuti450 Pengikut
SK 804 me-retweet
Sadia
Sadia@Sadiaataha·
یہ وہ ورکر ہے جس نے 26 نومبر کو بھی گولیاں کھائیں اور آج بھی زچمی ہوا، لیکن پھر بھی کہتا ہے، "جب ہمارا لیڈر جیل میں ہے تو ہم تو جب تک زندہ ہیں ایسے ہی نکلیں گے۔" کیا پاکستان صرف انکا ہے؟ انہوں نے ٹھیکا لے رکھا ہے ہر تکلیف اٹھانےکا؟ باقی کس انتظار میں ہیں؟
اردو
0
17
19
224
SK 804 me-retweet
Engineer Adeel Ahmed
Engineer Adeel Ahmed@AdeelAhmedSays·
عاصم منیر نیتن یاہو کا پیروکار ہر حد عبور کر گیا ہے۔ عمران خان کو اغوا کرکے حبس بے جا میں رکھ کر اسرائیلی طرز کا ظلم کررہا ہے۔ اسکی اہلیہ کو ناحق قید کر کے ستم کروا رہا ہے۔ اسکے بھانجے کو، اسکے خاندان کو نشانہ بنا رہا ہے زیادہ دور نہیں جائے قمر جاوید باجوہ کے انجام سے ہی کچھ سیکھ لے عمران خان کی بہنوں پر ہر ہفتے اپنے بھائی کی بینائی کے لئے آواز اٹھانے پر ظلم و بربریت کا حساب اسے دینا ہوگا #مزاحمت_سے_زنجیریں_ٹوٹیں_گی
اردو
0
7
11
125
SK 804 me-retweet
Aliya Hamza Malik
Aliya Hamza Malik@aliya_hamza·
ناحق قید کے ۱۲ دن! ملک پر ناانصافی کے آسیب کا سایہ ہے ایڈمن #ReleaseAliyaHamza
Aliya Hamza Malik tweet media
اردو
5
149
405
2.2K
SK 804 me-retweet
Amin Wazir
Amin Wazir@Amin_Wazir_Ik·
انشاء اللہ، منگل کو پورا پاکستان اڈیالہ کی طرف رخ کرے گا۔
Amin Wazir tweet media
اردو
8
50
74
878
SK 804 me-retweet
Amin Wazir
Amin Wazir@Amin_Wazir_Ik·
🚨 7 اپریل فیصلہ کن دن سب توجہ اڈیالہ جیل پر رکھو اپنے لیڈر عمران خان کے لیے اڈیالہ پہنچو! آؤ ثابت کریں کہ ہم اپنے قائد کے ساتھ کھڑے ہیں ہر حال میں، ہر قیمت پر سب پہلے اڈیالہ جیل یہی اصل وفاداری ہے!
Amin Wazir tweet media
اردو
2
54
60
466
SK 804 me-retweet
Farzana Saeed
Farzana Saeed@FarzanaSaeedPTI·
سب یہ تاریخ یاد رکھنا ان شاءاللہ ملاقات ضرور ہوگی
Farzana Saeed tweet media
اردو
2
59
149
1.1K
SK 804 me-retweet
کیڑےمکوڑے
کیڑےمکوڑے@Form_45·
جاوید چوہدری کا 2019 اور 2026 میں مہنگائی پہ تبصرہ
اردو
197
1.6K
2.6K
83K
SK 804 me-retweet
Rai Ghulam Ali
Rai Ghulam Ali@ghulamali_rai·
میرے پاکستانیوں کیا اپ کو پتہ ہے؟ ہماری اشرافیہ کی مراعات 2700 ارب روپے کی ! یہ امیروں کی فلاحی ریاست ہے! عمار علی جان نے 80 سالہ سچ بتا دیا @ammaralijan
اردو
67
4.3K
7.5K
81.8K
SK 804
SK 804@07_samreen·
پھر کہتے ہیں دفاعی ادارے ہماری حفاظت کرتے ہیں ۔جو شخص خفیہ رکھا گیا اور مار دیا گیا اسکی موت کے تانے بانے کہا ں ملتے ہیں سب جانتے ہیں پھر یہ کس کی حفاظت کرتے ہیں اور ایسے حفاظت کرنے والوں کے خلاف کیوں نہ بولیں ہم ۔
Balochistan News@BaluchistanNow

کوٸٹہ پولیس کی جانب سے 27 رمضان کو اسرار احمد کو گرفتار کیا گیا 6 دن تک خفیہ رکھ کر تشدد کرکے قتل کردیا گیا بعد میں اسے خودکشی کا نام دے کر والد کو کال کیا کہ آٸے جوان بیٹے کی لاش لے جاٸیں مقتول کے والد تمام پولیس تھانوں میں گھومتے رہے مگر اسے یہ نہیں بتایا کہ اسے گرفتار کیاگیا ہے نوجوان کے قتل کو تھانہ نیو سریاب اور تھانہ کیچی بیگ سریاب ایک دوسرے پر ڈال رہے ہیں ہونا کیا تھا اعلی احکام نے صرف تین اہلکاروں کو معطل کیا جو چار پانچ ماہ بعد پیسے دے کر خود کو واپس بحال کردے گے یہ سلسلہ عرصہ دراز سے جاری ہے یہ ایک اسرار احمد نہیں ایسے کٸی نوجوان پولیس کے ہاتھوں قتل ہوٸے مگر افسوس اس پر اسمبلی ممبران سمیت سب خاموش ہیں پولیس کو داٸرہ اختیار میں رہنے اور سزا جزا کے لیے کوٸی قانون سازی نہیں ہے #StopBalochGenocide #JusticeForHamdanBaloch

اردو
0
1
2
20
SK 804 me-retweet
Sadia
Sadia@Sadiaataha·
یا اللہ! مجھے طاقت عطا فرما کہ میں ادا کر سکوں: (1) انکم ٹیکس (2) جنرل سیلز ٹیکس (3) کیپیٹل ویلیو ٹیکس (4) ویلیو ایڈڈ ٹیکس (5) سینٹرل سیلز ٹیکس (6) سروس ٹیکس (7) فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز (8) پیٹرول لیوی (9) ایکسائز ڈیوٹی (10) کسٹمز ڈیوٹی (11) اوکٹرائی ٹیکس (12) ٹی ڈی ایس (ٹیکس ڈیڈکشن ایٹ سورس) (13) ایمپلائمنٹ اسٹیٹس انڈیکیٹر (ESI) ٹیکس (14) پراپرٹی ٹیکس (15) گورنمنٹ اسٹیمپ ڈیوٹی (16) آبیانہ (17) عشر (18) زکوٰۃ (19) ڈھال ٹیکس (20) لوکل سیس (21) پی ٹی وی لائسنس (22) پارکنگ فیس (دن میں کم از کم 5 بار) (23) کیپیٹل گینز ٹیکس (CGT) (24) واٹر ٹیکس (25) فلڈ ٹیکس (26) پروفیشنل ٹیکس (27) روڈ ٹیکس (28) ٹول گیٹ فیس (29) سیکیورٹیز ٹرانزیکشن ٹیکس (STT) (30) ایجوکیشن سیس (31) ویلتھ ٹیکس (32) ٹرانزیئنٹ اوکیوپینسی ٹیکس (TOT) (33) کنجیشن لیوی (34) سپر ٹیکس (3 سے 4%) (35) ودہولڈنگ ٹیکسز (36) ایجوکیشن فیس (5%) (37) بھاری ٹریفک چالان (38) بجلی کے بل (39) گیس کے بل (40) صفائی ٹیکس (41) محصول بجلی (42) ٹیلی ویژن فیس (43) فاضل ٹیکس (44) مزید ٹیکس (45) فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ پر ٹیکس (46) فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ پر فاضل ٹیکس (47) فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ پر مزید ٹیکس (48) فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ پر انکم ٹیکس (49) فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ پر ایکسائز ڈیوٹی (50) قیمتِ بجلی (51) گیس کی قیمت (52) بل میں عبوری تصحیح (53) میٹر کرایہ (54) فکسڈ چارجز (55) تصحیح (56) سیکیورٹی ڈیپازٹ (57) روزمرہ کی اشیاء اور ان پر ٹیکس (58) روزمرہ کی خوراک اور ان پر ٹیکس (59) سفر کرنے پر ٹیکس (60) بچوں کی تعلیم پر فیس اور ٹیکس (61) یونیفارم، کتابوں اور اسٹیشنری کی قیمت اور ان پر ٹیکس (62) پیدائش پر ٹیکس (63) پرورش پر ٹیکس (64) شادی پر ٹیکس (65) فوتگی پر ٹیکس (66) وراثت پر ٹیکس (67) مالک بننے سے لے کر مرنے تک بے تحاشا ٹیکس اور یہ توفیق بھی عطا فرما کہ میں ادا کر سکوں: (a) بھاری تعلیمی فیسیں (b) اسکولوں میں عطیات (c) مساجد وغیرہ میں چندے (d) ہر چوراہے پر بھکاریوں کی جذباتی بلیک میلنگ اے میرے رب! اگر میرے پاس کچھ رقم بچ جائے تو مجھے تھوڑا مزید عطا کرنا تاکہ FBR کے ملازمین، سرکاری افسران اور پی ٹی وی کے چیئرمین اور ایم ڈی کو مزید ادائیگی کر سکوں۔ میں ایک پاکستانی ہوں۔ #AddOnRemaining #petrol
Sadia tweet media
اردو
4
29
34
946
SK 804 me-retweet
Aliya Hamza Malik
Aliya Hamza Malik@aliya_hamza·
چیف ارگنائزر پنجاب عالیہ حمزہ ملک کو بے بنیاد مقدمات میں گرفتار ہوئے آج 8 دن ہو گئے۔ مقتدرہ نے عوام کے لئے روزمرہ زندگی اور انصاف ناپید کردیئے ہیں۔ ایڈمن #خان_کا_قرض_مزاحمت_فرض
Aliya Hamza Malik tweet media
اردو
13
202
439
3.1K
SK 804
SK 804@07_samreen·
*میرے مرشد وزیراعظم عمران خان کا دورِ حکومت مختصر رہا ہے لیکن بہت خوبصورت رہا
اردو
0
0
0
12
SK 804 me-retweet
Sadia
Sadia@Sadiaataha·
This song is exceptionally well-written and performed, enough to put some presidents and many belligerent world leaders to shame. Please give it a listen and share it at least once.. The least we can do is tell the world what these innocent children are going through? #Iran #Palesti̇ne #nolimit #israel
English
1
14
16
197
SK 804 me-retweet
Sadia
Sadia@Sadiaataha·
گیس 78 روپے مہنگی.. بجلی مہنگی، 458 روپے پٹرول اور ڈیزل 55 روپے مہنگا ادویات مہنگی، سریا مہنگا، سیمنٹ مہنگا، گندم مہنگی، ٹول ٹیکس میں اضافہ، یوٹیوبر، ویلاگر، سوشل میڈیا انفلوئنسر پر ٹیکس، اشیاء خوردونوش تو چھوڑو گوبر تک پر ٹیکس اور قرضہ 81 ہزار ارب۔ Welcome back to "Purana Pakistan". #خان_کا_قرض_مزاحمت_فرض
اردو
2
20
22
176
SK 804 me-retweet
Aliya Hamza Malik
Aliya Hamza Malik@aliya_hamza·
تحریک انصاف پنجاب کی چیف ارگنائزر عالیہ حمزہ ملک کو بے بنیاد مقدمات میں گرفتار ہوئے 7 دن ہو گئے۔ اس ملک میں انصاف بہت مہنگا ہو چکا ہے اور ظلم کوچہ کوچہ بچے جن رہا ہے۔ ایڈمن
Aliya Hamza Malik tweet media
اردو
13
318
653
5.4K
SK 804 me-retweet
Farzana Saeed
Farzana Saeed@FarzanaSaeedPTI·
ایک عالیہ حمزہ جس کی گرفتاری سے میں اس لیے بھی پریشان ہوں کے اب کوئی مجھے فون کرلے نہیں کہتا اپا اپ نے پریشان نہیں ہونا کوئی بھی مسلہ ہو اپ نے مجھے بتانا ھے اب تو ایسا کوئی رہ ہی نہیں ھے اللہ تعالیٰ عالیہ حمزہ کو اپنے حفظ وامان میں رکھے اور ان کےلیے ان کی بچیوں کےلیے آسانیاں پیدا کرے کسی کے اچھے الفا ظ اور اتنا کہنا بھی اپ کو ہمت وطاقت دیتے ھے
اردو
12
74
257
2.4K
SK 804 me-retweet
Farzana Saeed
Farzana Saeed@FarzanaSaeedPTI·
میرا پیارا پاکستان ہماری آنکھوں میں کیوں اتنے انسو
اردو
1
41
115
774
SK 804
SK 804@07_samreen·
اڈیالہ کے باہر اس بار دس ہزار
SK 804 tweet media
اردو
0
0
0
9
SK 804 me-retweet
Sadia
Sadia@Sadiaataha·
میرا چن!! پرانے پاکستان دے مزے چکھو!! ناصر مدنی
اردو
0
3
7
189
Jibran Ilyas
Jibran Ilyas@agentjay2009·
Petrol Price under Imran Khan: under Rupees 150 per liter Petrol Price under Asim Munir’s illegal regime: Rupees 458 per liter Price per barrel was almost the same in 2022. So Imran Khan managed #petrol prices at least three times better.
Jibran Ilyas tweet media
English
123
3K
5.1K
90.7K