پتہ ہے پوشیدہ گناہ کون سا ہے
جب آپ وفادار نہیں ہوتے تو وفادار ہونے کا دعویٰ کرنا، جب آپ دوست نہیں ہوتے تو دوستی کا ڈھونگ کرنا، جب آپ مہربان نہیں ہوتے تو مہربان بن کر دکھانا۔ حتیٰ کہ ہر وہ چیز جو ہم میں نہیں ہے، اس کا دکھاوا کرنا ایک پوشیدہ گناہ ہے۔کیونکہ اللہ نیتوں سے خوب واقف ہے
Gift people your absence if they never valued your presence. Do not waste your precious effort and time on those who overlook it. Sometimes the empty seat beside them is exactly what they deserve.