Basit جٹ PTi

8.3K posts

Basit جٹ PTi banner
Basit جٹ PTi

Basit جٹ PTi

@Basitjut7

میرے لیے اللہ ہی کافی ہے♥️ایک بچے کا باپ ہوں محترمہ🙈🥰

لائلپور Bergabung Aralık 2025
1.6K Mengikuti1.8K Pengikut
Tweet Disematkan
Basit جٹ PTi
Basit جٹ PTi@Basitjut7·
I❤️ALLAHالله ﷻ ALLAH is my strengthالله ﷻ ALLAH is the greatestالله ﷻ ALLAH is the best plannerالله ﷻ ALLAH is most Mercifulالله ﷻ ALLAH is most forgiving الله ﷻ ALLAH is the Only Protectorالله ﷻ ALLAH is only oneالله ﷻ ALLAH is the KING of the kingالله ﷻ
Basit جٹ PTi tweet media
65
50
227
7.2K
Basit جٹ PTi me-retweet
اٰعـᷩـــͦــͦــᷩــͪـــͣـــͫــــو۟ان٘
﷽ السلام علیکم ورحمت الله وبرکاتہ #خاتم_النبیین_محمدﷺ ⁧#درود_وسلام⁩ اے شِفا دینے والے! جہاں کہیں بھی تیرے بندے بیماری، پریشانی، دُکھ یا کسی بھی آزمائش میں مبتلا ہیں، ان کے دلوں کو سکون عطا فرما، ان کی تکلیفوں کو راحت میں بدل دے، اور ان کے لیے آسانیاں، نازل فرما۔
اٰعـᷩـــͦــͦــᷩــͪـــͣـــͫــــو۟ان٘ tweet media
اردو
32
10
41
432
Basit جٹ PTi me-retweet
حسیب چوہدری
﷽ السلام علیکم ورحمت الله وبرکاتہ #خاتم_النبیین_محمدﷺ ⁧#درود_وسلام⁩ اے شِفا دینے والے! جہاں کہیں بھی تیرے بندے بیماری، پریشانی، دُکھ یا کسی بھی آزمائش میں مبتلا ہیں، ان کے دلوں کو سکون عطا فرما، ان کی تکلیفوں کو راحت میں بدل دے، اور ان کے لیے آسانیاں، نازل فرما۔
اردو
24
16
37
313
Basit جٹ PTi me-retweet
طارق ارشد
طارق ارشد@tariq5045·
﷽ السلام علیکم ورحمت الله وبرکاتہ #خاتم_النبیین_محمدﷺ ⁧#درود_وسلام⁩ اے جلد راضی ہونے والے رب مجھے بخش دے بے شک توں جو چاہے کرنے والا ہے وہ جس کا نام دَوا جس کا ذکر شفا اور اطاعت بندگی ہے الله ہر چیز کا گواہ ہے اور وہی ہمیشہ رہنے والا ہے،باقی سب فانی ہے۔
طارق ارشد tweet media
اردو
26
6
34
352
Basit جٹ PTi me-retweet
محمداحسن
محمداحسن@M_a_143·
#خاتم_النبیین_محمدﷺ اے الله   جتنے بھی دل جتنے بھی صبر جتنی بھی آنکھیں جتنے بھی آنسو جتنی بھی التجائیں جتنی بھی امیدیں جتنے بھی یقین تیرے کن کے منتظر ہیں سب کے دلوں کو مطمئن کر دے سب پر اپنی خاص رحمت فرما آمین الصلاة والسلام عليك يا رسول الله
Hoorri@Ho__ori

35- اَلْوَكِيل -Al-Wakeel_ کارساز، بھروسے کے لائق The Trustee, The Disposer of Affairs 36- اَلْقَوِيُّ - Al-Qawiyy_ طاقت والا، قوت والا - The All-Strong, The Most Powerful_ #خاتم_النبیین_محمدﷺ پر لاکھوں کروڑوں #درودو_سلام

اردو
0
2
1
22
Basit جٹ PTi me-retweet
M̽r̽.̽ A̽l̽i̽۔۔۔🇵🇰
﷽ السلام علیکم ورحمت الله وبرکاتہ #خاتم_النبیین_محمدﷺ ⁧#درود_وسلام⁩ اے شِفا دینے والے! جہاں کہیں بھی تیرے بندے بیماری، پریشانی، دُکھ یا کسی بھی آزمائش میں مبتلا ہیں، ان کے دلوں کو سکون عطا فرما، ان کی تکلیفوں کو راحت میں بدل دے، اور ان کے لیے آسانیاں، نازل فرما۔
M̽r̽.̽ A̽l̽i̽۔۔۔🇵🇰 tweet media
اردو
46
10
57
364
𝓝𝓮𝓮𝓷𝓪 ♥️🇨🇦
رَبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِيْ صَغِيْرًا🕋 ترجمہ:اے ميرے رب! ميرے والدين پر رحمت كر جيسا کہ انہوں نے مجھ چھوٹے کو پالا۔ آمیـــــــــــــن ثم آمیـــــــــــــن یَارَبَّ العَالَمِین🙏🏻🌹 آج میری مام (اللّٰہ بخشے) کو ہم سے بچھڑے چھ سال ھوگئے 💔🥹کبھی لگتا ھے کہ صدیوں پہلے کی بات ھے اور کبھی لگتا ھے جیسے کل ہی یہی تھیں ۔ان کی یاد کبھی جاتی نہیں مگر کبھی کبھی شدت ضرور اختیار کرلیتی ھے ہر خوشی اور ہر پریشانی میں یہی مہربان ہستی سب سے پہلے یاد آتی ھے ان کی دعاؤں کا بدل کچھ نہیں ہے🥀💔 میں نے اپنی آج تک کی زندگی میں ماں کے علاوہ کوئی رشتہ مخلص اور بے غرض نہیں دیکھا۔ یہ ایسا خسارہ ھے جس کی کوئی تلافی نہیں ھے ۔🥀 رب العزت میری والدہ مرحومہ سمیت ہر اُس ماں کی بحشش فرمائے جنت الفردوس عطافرمائے جو آج ہمارے ساتھ نہیں ہیں آمیـــــــــــــن ثم آمیـــــــــــــن یَارَبَّ العَالَمِین🌹 اور جن کی مائیں ماشا اللّٰہ حیات ہیں رب العزت انہیں صحت والی لمبی زندگی دے کہ وہ اپنے بچوں کی ہر کامیابی اور خوشی دیکھیں ۔❣️آمیـــــــــــــن ثم آمیـــــــــــــن یَارَبَّ العَالَمِین🙏🏻
𝓝𝓮𝓮𝓷𝓪 ♥️🇨🇦 tweet media
اردو
3
9
14
299
Tazkir | تذکیر
Tazkir | تذکیر@sunnyidin·
ٱلسَّـــلَامُ عَلَـيْكُــمُ اے پروردگار ہم سب پریشان حالوں کی پریشانیاں، دکھ، تکلیفیں دور فرما، ہمارے رزق میں وسعتیں اور برکتیں عطا فرما۔ آمیــــــــن ❤️ #جمعہ_مبارک
Tazkir | تذکیر tweet media
اردو
10
5
22
197
Basit جٹ PTi me-retweet
🎀 AYESHA 🎀
اے مالکِ کُن فیکون_ﷻ ہمارا دل تیرے کُن " کا منتظر ہے ہمیں تیری قدرت پر پورا یقین ہے، ہمارے لیے ایسے دروازے کھول دے جو ہماری امیدوں سے بڑھ کر ہوں ہماری زندگیوں میں سکون، خوشی، اور کامیابی کا باعث بنیں۔الہی آمین السلام علیکم #خاتم_النبیین_محمدﷺ #آلِ_محمّد_پر_درودُ_و_سلام
🎀 AYESHA 🎀 tweet media
اردو
24
10
42
277
Basit جٹ PTi me-retweet
Yousra Butt
Yousra Butt@yousra_butt·
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته #صباح_الخيـر #اردو_زبان اَوَر پِھر... پِھر کیا؟ اَلله تُمہیں قَدر دَانوں کے حَوالے کَر کے پُوچھے گا ﴿فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ﴾ ❤️‍🩹
Yousra Butt tweet media
اردو
10
11
21
181
Basit جٹ PTi me-retweet
اذان
اذان@Mian_244·
﷽ #خاتم_النبیین_محمدﷺ پر درود و سلام #درود_وقرآن Surat No 21 سورة الأنبياء آیت 24 اَمِ اتَّخَذُوۡا مِنۡ دُوۡنِہٖۤ اٰلِہَۃً ؕ قُلۡ ہَاتُوۡا بُرۡہَانَکُمۡ ۚ ہٰذَا ذِکۡرُ مَنۡ مَّعِیَ وَ ذِکۡرُ مَنۡ قَبۡلِیۡ ؕ 1 صلی الله علیہ و آلہ و اصحابہ وسلم @QuratulAin0007
اردو
2
1
2
15
Basit جٹ PTi me-retweet
اذان
اذان@Mian_244·
#درودو_سلام حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ #خاتم_النبیین_محمدﷺ نے فرمایا دنیوی چیزوں میں سے بیوی اور خوشبو مجھے بہت پسند ہیں۔ اور میری آنکھوں کی ٹھنڈک نماز میں رکھ دی گئی ہے۔ (سنن نسائی : 3391) سبحان الله وبحمدہ سبحان الله العظیم @FairySahu3 @Fragran_ce
اذان tweet media
اردو
0
2
4
28
Basit جٹ PTi me-retweet
اذان
اذان@Mian_244·
﷽ السلام علیکم ورحمت الله وبرکاتہ #خاتم_النبیین_محمدﷺ ⁧#درود_وسلام⁩ اے شِفا دینے والے! جہاں کہیں بھی تیرے بندے بیماری، پریشانی، دُکھ یا کسی بھی آزمائش میں مبتلا ہیں، ان کے دلوں کو سکون عطا فرما، ان کی تکلیفوں کو راحت میں بدل دے، اور ان کے لیے آسانیاں، نازل فرما۔ @Mian_244
اردو
1
1
2
12