Tweet Disematkan
Chodry Shahid Mehmood
214.3K posts

Chodry Shahid Mehmood
@CSMR787
Salute to the martyrs of Pakistan Army❤️🇵🇰 Nawaz sharif ❤️ Fan Account
Pakistan Bergabung Nisan 2020
1.9K Mengikuti4.4K Pengikut
Chodry Shahid Mehmood me-retweet
Chodry Shahid Mehmood me-retweet
Chodry Shahid Mehmood me-retweet
Chodry Shahid Mehmood me-retweet
Chodry Shahid Mehmood me-retweet
Chodry Shahid Mehmood me-retweet
Chodry Shahid Mehmood me-retweet
Chodry Shahid Mehmood me-retweet
Chodry Shahid Mehmood me-retweet
Chodry Shahid Mehmood me-retweet
Chodry Shahid Mehmood me-retweet
Chodry Shahid Mehmood me-retweet
Chodry Shahid Mehmood me-retweet
Chodry Shahid Mehmood me-retweet
Chodry Shahid Mehmood me-retweet
Chodry Shahid Mehmood me-retweet
Chodry Shahid Mehmood me-retweet
Chodry Shahid Mehmood me-retweet

اہم ترین👇
کل سے پاکستان بھر میں بازار، مارکیٹیں، شاپنگ مالز رات 8 بجے بند کرنے کا فیصلہ۔
بیکریاں، ریسٹورنٹ، تندور اور کھانے پینے کی دیگر دکانیں رات 10 بجے بند کر دیئے جائیں گے،
میرج ہالز، مارکیز، اور دیگر کمرشل جگہیں رات 10 بجے کے بعد بند رہیں گی،
نجی پراپرٹیز اور گھروں میں بھی شادی بیاہ کی تقریبات 10 بجے رات کے بعد منعقد کرنے پر پابندی ہوگی۔
میڈیکل اسٹورز اور فارمیسیز کے اوقات کار ان پابندیوں سے مستثنیٰ ہوں گے۔۔




اردو
Chodry Shahid Mehmood me-retweet

موجودہ حالات کے تناظر میں عاصمہ شیرازی کا بہترین تجزیہ👇
صدر ٹرمپ کی وارننگ ختم ہونے میں 24 گھنٹے باقی،،، ٹرمپ آج پریس کانفرنس کریں گے جس میں فوجی سربراہان بھی ان کے ساتھ ہوں گے۔۔ پاکستان جنگ بندی کے لیے اہم ترین کوشش کر رہا ہے تاکہ الٹی میٹم ختم ہونے سے پہلے صورتحال کو سنبھالا جا سکے۔۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق پاکستان نے پندرہ نکاتی اسلام اکارڈ تیار کیا ہے اور اس جنگ بندی پلان کو ایران اور امریکا کو بھجوایا ہے۔۔فیلڈ مارشل گزشتہ رات امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی سے رابطے میں رہے اور جنگ بندی پر بات چیت جاری رہی۔۔ایران نے پاکستان کو جواب دیا ہے کہ وہ عارضی جنگ بندی کو کسی صورت تیار نہیں ہے۔ ایران نے امریکی جہاز اور ہیلی کاپٹرز گرانے کا دعوی کیا ہے جبکہ کہا جا رہا ہے امریکا نے ایران سے یورینیم قبضے میں لینے کا آپریشن کیا ہے جس کے دوران امریکی جہاز تباہ ہوئے ہیں۔ امریکی صدر ٹرمپ جو زبان ایران کے خلاف استعمال کر رہے ہیں اسے کیا سمجھا جائے؟؟؟
اردو
Chodry Shahid Mehmood me-retweet




