@HINA ARZOO

10.2K posts

@HINA ARZOO

@HINA ARZOO

@HAINA786

سیاست کی سٹوڈنٹ ھوں نواز شریف اور مریم نواز کی سیاست پسند ہے اور وہی میرے لیڈر ہے

Lahore, Pakistan Bergabung Ocak 2024
358 Mengikuti344 Pengikut
Tweet Disematkan
@HINA ARZOO
@HINA ARZOO@HAINA786·
انڈیا کا خیال تھا وہ حملہ کرے گا پاکستان شور مچائے گا، اقوامِ متحدہ جائے گا، پریس کانفرنسیں ہوں گی، ہم صرف بیان دیں گے، مذمت کریں گے، اور بس۔ لیکن بھارت کا اس وقت برین ہیمبریج ہو گیا جب اس کے 20 شہر، اس کی ایئربیسز اور جہاز جل ریےتھےبھارتی فوجیوں کےلاشےہر طرف بکھرےہوے تھے
اردو
34
355
1.1K
55.9K
@HINA ARZOO me-retweet
TARIQ MASOOD BUTT🇵🇰
@Tahirmughalpml8 @ammarmasood3 پی ٹی آئی کے نوجوانو! تمہیں ابھی تک سمجھ نہیں آئی کہ بدزبانی اور گالی گلوچ میں تم قوم لوط کی طرح ڈوب چکے ہو؟ تمام اخلاقی حدود پار کر کے مادر پدر آزاد ہو گئے ہو۔ یہ تمہاری سیاست نہیں، معاشرے کی تباہی ہے۔ اللہ کی پکڑ سے بچو!
اردو
0
7
11
73
@HINA ARZOO me-retweet
TARIQ MASOOD BUTT🇵🇰
پی ٹی آئی تمام اخلاقی حدود سے مادر پدر آزاد ہو چکی ہے۔ ان کے جوان اب بدتمیزی، بدکرداری اور بدزبانی میں اس حد تک اتر آئے ہیں کہ قوم لوط سے بھی زیادہ مشابہ ہو گئے ہیں۔ شرم کرو، یہ تمہارا "تبدیلی" والا چہرہ نہیں، شیطانی تباہی ہے!
Ammar Masood@ammarmasood3

سہیل احمد کون ہیں اور ان کے خلاف کمپیئن چلانے والے کون ہیں ؟ سنیئے گا ضرور

اردو
0
8
10
62
@HINA ARZOO me-retweet
TARIQ MASOOD BUTT🇵🇰
@shahfalki @CMShehbaz مشرق وسطیٰ کے بحران میں بھی @CMShehbaz کا فیول مینجمنٹ اور خارجہ پالیسی لاجواب۔ بحرانوں کا ماہر، چاہے سیلاب، ڈینگی یا کوئی disaster ہو ہمیشہ میدان میں۔ ایک نیا گورننس ماڈل متعارف کر دیا۔
اردو
0
6
8
80
@HINA ARZOO me-retweet
TARIQ MASOOD BUTT🇵🇰
درمیانی مشرق کے بحران میں @CMShehbaz نے فیول مینجمنٹ اور خارجہ پالیسی سے نئے معیار قائم کر دیے۔ نیا گورننس ماڈل متعارف کروایا۔ چاہے سیلاب ہو، ڈینگی ہو یا کوئی آفت — وہ ہمیشہ "man of crisis" ثابت ہوتے ہیں۔ Shehbaz Speed پر فخر ہے!
Syed Hamid Falki@shahfalki

During the Middle East crises, @CMShehbaz’s fuel management and foreign policy set new standards. He has introduced a new model of governance. Be it floods, dengue, or disasters, he’s always the “man of crisis.” Proud to work with Shehbaz Speed.

اردو
0
7
9
69
@HINA ARZOO me-retweet
TARIQ MASOOD BUTT🇵🇰
ڈالرز کی ہوس اور ویورز کے نشے میں ڈوبے @Matiullahjan919 اور @SdqJaan نے صحافت کو پیشہ نہیں، تماشا بنا دیا۔ سہیل احمد کا جعلی AI کلپ بنا کر وائرل کرنا کھلی جعلسازی، فریب اور ڈیجیٹل دہشتگردی ہے۔ معصوم شخص کو جان بوجھ کر نشانہ بنا کر اس کی عزت اور بچوں کی سلامتی خطرے میں ڈال دی یہ آزادیِ صحافت نہیں، بددیانتی کی انتہا ہے۔ افضل بٹ نے بھی مذمت کر دی۔ اب صرف معافی نہیں، پیکا ایکٹ کے تحت سخت قانونی کارروائی ہونی چاہیے۔
TARIQ MASOOD BUTT🇵🇰 tweet media
اردو
1
12
12
105
@HINA ARZOO me-retweet
TARIQ MASOOD BUTT🇵🇰
یہ خبر سراسر جھوٹ اور کھلی افغان پروپیگنڈا ہے! نہ کوئی 135 کلومیٹر باڑ ہٹائی گئی ہے اور نہ ہی ایسی کوئی بڑی کارروائی کا مستند ثبوت موجود ہے۔ سوشل میڈیا پر پھیلائی جانے والی یہ من گھڑت کہانیاں صرف قوم کو گمراہ کرنے اور انتشار پھیلانے کی سازش ہیں۔ ایسے فیک بیانیوں کو فوری مسترد کرو۔ صرف مصدقہ اور سرکاری ذرائع پر یقین رکھو۔
TARIQ MASOOD BUTT🇵🇰 tweet media
اردو
0
10
13
78
@HINA ARZOO me-retweet
TARIQ MASOOD BUTT🇵🇰
تل ابیب کا ٹوٹل رقبہ 52 مربع کلومیٹر ہے جو کے لاہور کے علاقے گلبرگ کے برابر ہو گا ایک مہینہ ہو گیا ہے جنگ کو اور ایرانی پاسداران انقلاب کے مطابق وہ روزانہ درجنوں میزائل تل ابیب پر فائر کر رہے ہیں جو کے دائرکٹ ہٹ بھی ہوتے ہیں تو تل ابیب کو تو اب تک زمین بوس ہو جانا چاہیے لیکن حقیقت اس کے بلکل برعکس ہے مجھے ابھی تک جو سمجھ ائی ہے اس جنگ کا واحد مقصد عرب ممالک کو اس جنگ میں شامل کروا کر ان ممالک میں خانہ جنگی کا ماحول بنانا ہے اور اس بات پر اسرائیل امریکا اور ایران سب ایک ہیچ پر ہیں ڈاؤنلوڈ ٹرمپ کا شاہ سلیمان کے خلاف حالیہ بیان اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے فلحال تک تو عرب قیادت نے بڑی دانشمندی سے اس صورتحال سے نمٹا ہے اگئے دیکھیں کیا ہوتا ہے
TARIQ MASOOD BUTT🇵🇰 tweet media
اردو
1
10
14
270
@HINA ARZOO me-retweet
TARIQ MASOOD BUTT🇵🇰
ایران امریکہ کشیدگی میں پاکستان پر تنقید دراصل بعض حلقوں کی بے چینی کا اظہار ہے حقیقت یہ ہے کہ پاکستان کو ایک ذمہ دار، قابلِ اعتماد ثالث کے طور پر دیکھا جا رہا ہے بھارت میں بھی سوالات اٹھ رہے ہیں کہ وہ اس عمل میں کیوں غیر مؤثر ہے؟ سفارت کاری میں الفاظ نہیں، کردار اور اعتماد ہی اصل پیمانہ ہوتا ہے @chsandhilaa
اردو
3
31
42
710
@HINA ARZOO me-retweet
TARIQ MASOOD BUTT🇵🇰
پاکستان آج عالمی سطح پر اہم فیصلوں میں مؤثر کردار ادا کر رہا ہے اور دنیا بھر کی توجہ کا مرکز بن چکا ہے۔ فیلڈ مارشل عاصم منیر کی بہترین حکمتِ عملی اور دور اندیش قیادت نے قومی وقار اور سفارتی اثر کو مزید مضبوط بنایا ہے۔
اردو
2
11
21
130
@HINA ARZOO me-retweet
TARIQ MASOOD BUTT🇵🇰
اور امت کو دوبارہ اسی عروج کی طرف لے جا سکتی ہے جس کی بنیاد اس کے شاندار ماضی میں موجود ہے۔ ❤️پاک فوج ہمیشہ زندہ باد ❤️ 🇵🇰پاکستان تاقیامت پائندہ باد 🇵🇰
TARIQ MASOOD BUTT🇵🇰 tweet media
اردو
0
11
17
148
@HINA ARZOO me-retweet
TARIQ MASOOD BUTT🇵🇰
خلاصہ یہ ہے کہ اگر سپہ سالار اسلامی اقدار، عدل، دیانت، مشاورت اور تقویٰ کا حامل ہو، تو اس کی حکمرانی نہ صرف مضبوط بلکہ مؤثر، منظم اور باوقار ہو سکتی ہے۔ ایسی قیادت ایک مضبوط ریاست، محفوظ قوم اور منصفانہ معاشرے کی بنیاد رکھ سکتی ہے،👇
اردو
1
6
7
28
@HINA ARZOO me-retweet
TARIQ MASOOD BUTT🇵🇰
جب سپہ سالار عدل، تقویٰ اور مشاورت (شوریٰ) کے اصولوں کا پابند ہو۔ قرآنِ مجید میں ارشاد ہے: "وَأَمْرُهُمْ شُورَىٰ بَيْنَهُمْ" (سورۃ الشوریٰ: 38) یعنی ان کے معاملات آپس کی مشاورت سے طے پاتے ہیں اس سے واضح ہوتا ہے کہ اسلامی قیادت میں آمریت نہیں بلکہ اجتماعی دانش کو اہمیت حاصل ہے👇
اردو
1
6
6
39
@HINA ARZOO me-retweet
TARIQ MASOOD BUTT🇵🇰
جہاں سپہ سالار ہی عملی رہنما تھا۔ اسی طرح برصغیر میں محمود غزنوی، محمد غوری اور بعد ازاں ٹیپو سلطان کی فتوحات اس امر کی گواہ ہیں کہ جب قیادت میں جرأت، حکمت اور عسکری بصیرت جمع ہو جائے تو تاریخ کے دھارے بدل جاتے ہیں۔ تاہم یہ تمام خوبیاں اسی وقت مؤثر ثابت ہوتی ہیں👇
اردو
1
7
7
61
@HINA ARZOO me-retweet
TARIQ MASOOD BUTT🇵🇰
یہی وجہ ہے کہ ابتدائی اسلامی تاریخ میں حکمران وہی بنتے تھے جو علمی، اخلاقی اور عملی لحاظ سے سب سے آگے ہوتے تھے۔ ماضی کی اسلامی فتوحات اس حقیقت کی روشن دلیل ہیں۔ طارق بن زیاد کی قیادت میں اندلس کی فتح ہو یا محمد بن قاسم کی برصغیر میں آمد، یہ سب اس مضبوط قیادت کے مظاہر تھے👇
اردو
1
7
7
50
@HINA ARZOO me-retweet
TARIQ MASOOD BUTT🇵🇰
جبکہ قومی سلامتی اور استحکام جیسے امور فوری بصیرت اور مضبوط قیادت کے متقاضی ہوتے ہیں۔ اس کے برعکس اسلامی تصورِ قیادت میں صرف اکثریت نہیں بلکہ اہلیت، تقویٰ اور امانت کو بنیادی حیثیت حاصل ہے۔ قیادت ایک امانت ہے، نہ کہ محض اقتدار کا ذریعہ۔👇
اردو
1
7
7
32
@HINA ARZOO me-retweet
TARIQ MASOOD BUTT🇵🇰
جبکہ قیادت کی اصل اہلیت، کردار اور بصیرت پسِ پشت چلی جاتی ہے نتیجتاً اقتدار کا حصول ایک سیاسی مقابلہ بن جاتا ہے نہ کہ ایک اخلاقی و قیادی ذمہ داری۔ مزید یہ کہ اس طرزِ حکمرانی میں فیصلہ سازی اکثر طویل اور پیچیدہ مراحل سے گزرتی ہے، جس سے فوری اور مؤثر اقدامات میں تاخیر ہو سکتی ہے👇
اردو
1
7
7
26
@HINA ARZOO me-retweet
TARIQ MASOOD BUTT🇵🇰
یہاں یہ بات بھی قابلِ غور ہے کہ موجودہ اینگلو سیکسن طرز کی مغربی جمہوریت بنیادی طور پر ایک مخصوص تاریخی و تہذیبی پس منظر کی پیداوار ہے، جو ہر معاشرے کے لیے یکساں طور پر موزوں نہیں ہو سکتی۔ اس نظام میں بسا اوقات عددی اکثریت کو معیار بنا دیا جاتا ہے 👇
اردو
1
7
7
28
@HINA ARZOO me-retweet
TARIQ MASOOD BUTT🇵🇰
یقیناً وقت آ گیا ہے کہ ہم اپنے ماضی سے سبق لیتے ہوئے ایسے حکمرانوں کا انتخاب کریں جو صرف سیاسی نمائندے نہ ہوں بلکہ حقیقی معنوں میں قیادت کی صلاحیت رکھتے ہوں، ایسی قیادت جو میدانِ عمل میں ثابت قدم، فیصلہ کن اور ذمہ دار ہو۔👇
اردو
1
7
7
25
@HINA ARZOO me-retweet
TARIQ MASOOD BUTT🇵🇰
اسی پس منظر میں یہ سوال بھی پیدا ہوتا ہے کہ کب تک ہم ایسے نظاموں کے محتاج رہیں گے جو ہماری تہذیبی و دینی اساس سے ہم آہنگ نہیں؟ کب تک ہم محض ووٹ دینے تک محدود رہیں گے، جبکہ قیادت کے حقیقی اوصاف کہیں اور پوشیدہ ہوں؟👇
اردو
1
7
7
17
@HINA ARZOO me-retweet
TARIQ MASOOD BUTT🇵🇰
ایک تربیت یافتہ فوجی ذہن نظم، دیانت اور جوابدہی کو اہمیت دیتا ہے۔ اگر یہی صفات حکمرانی میں شامل ہو جائیں تو کرپشن میں کمی اور میرٹ کا فروغ ممکن ہوتا ہے۔ اسلامی تعلیمات بھی اسی اصول کی تاکید کرتی ہیں کہ حکمران امانت دار اور جوابدہ ہو۔👇
اردو
1
7
7
27