انتہائی افسوسناک واقعہ! خیرپور کے علاقے ٹنڈو مستی میں 18 سالہ شادی شدہ خاتون روبینہ کو مبینہ طور پر 'کارنہن' (غیرت) کے الزام میں اس کے اپنے ہی ماموں اور کزن نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔
خیرپور پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے مرکزی ملزم کو آلہِ قتل سمیت گرفتار کر لیا ہے، تاہم اس وحشیانہ قتل نے ایک بار پھر معاشرے اور سماجی حلقوں کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ آخر کب تک غیرت کے نام پر معصوم جانوں کا سودا ہوتا رہے گا؟
Welcome to the Kingdom.. The Land of Decisiveness and Resolve 🇸🇦🤝🇵🇰
In the coming hours, the Kingdom of Saudi Arabia welcomes His Excellency the Prime Minister of Pakistan, Shehbaz Sharif. This visit reflects the depth of historic ties and the solid strategic partnership between Riyadh and Islamabad.
The Saudi-Pakistani relationship has always been a "safety valve" for regional stability—a continuous coordination that meets the aspirations of our two brotherly nations under the leadership of the Custodian of the Two Holy Mosques and HRH the Crown Prince.
You are most welcome, Shehbaz Sharif, to your second home.
@ia_rajpoot I’m can’t agree more.But in western countries law prevails above a person.A security guard can stop you “Sir , please step aside” regardless of your status,he is accountable for this responsibility
A policeman in our country will salute you if you are from a privileged class
یہ محترمہ کیٹلن ڈورنبس ہیں جو امریکی اخبار نیویارک پوسٹ کے لیے خارجہ امور کی رپورٹنگ کرتی ہیں۔ کیٹلین کچھ روز قبل اسلام آباد میں ہونے والے امریکہ ایران مذاکرات کی کوریج کے لیے کئی دوسرے غیر ملکی صحافیوں کی طرح اسلام آباد آئی تھیں۔ آج کیٹلین نے واپس امریکہ جانا تھا۔ جانے سے پہلے انہوں نے کل ڈائریکٹ امریکی صدر اور دنیا کی طاقتور ترین شخصیت کو کال کی۔ ٹرمپ صاحب نے نہ صرف کال اٹھائی بلکہ کیٹلین کو ایک سکوپ دے دیا۔ کیٹلین نے پہلے ٹرمپ سے پوچھا کہ کل ان کی فلائیٹ ہے، کیا انہیں واپس امریکہ آ جانا چاہیے۔ ٹرمپ نے کہا جی آپ واپس آ جائیں۔ 37 منٹ ہی گزرے تھے کہ امریکہ کے صدر نے کیٹلین کو دوبارہ خود کال کھڑکا دی اور کہا کہ اگر میں آپ کی جگہ ہوتا تو وہاں ہی رکتا۔ اگلے دو دنوں میں مذاکرات دوبارہ ہو سکتے ہیں۔ یوں کیٹلین نے اپنے اخبار کے لیے اپنے کیریئر کی ایک اہم ترین سٹوری فائل کی۔ وہ سٹوری جو امریکی صدر نے خود انہیں کال کر کے دی۔
ٹرمپ صاحب کی تو خیر بات ہی نرالی ہے۔ پچھلے دور میں وہ نیو یارک ٹائمز کو Failing New York Times کہتے تھے۔ پھر خود ہی ایک روز نیو یارک ٹائمز کے دفتر چلے گئے اور وہاں یہ اعلان کر دیا کہ نیو یارک ٹائمز امریکہ کا ہیرا ہے۔
New York Times is the jewel of America
لیکن نیو یارک ٹائمز پر یہ مسکہ اثر نہ کر سکا اور اس نے اپنی روش نہ بدلی۔ آج کل پھر ٹرمپ صاحب نیو یارک ٹائمز سے خاصے تنگ ہیں اور اسے فیلنگ نیو یارک ٹائمز کہتے ہیں۔ حالانکہ نیو یارک ٹائمز دنیا کا وہ واحد اخبار ہے جو دنیا کے کئی ممالک سے شائع ہوتا ہے اور اس کی سالانہ آمدنی مسلسل بڑھ رہی ہے۔ ٹرمپ سی این این اور اے بی سی نیوز کو بھی نہیں بخشتے۔ لیکن دوسری طرف محترمہ کیٹلین جیسے خوش نصیب صحافی ہیں جنہیں ٹرمپ صاحب خود کال کر کے سکوپ دے رہے ہیں۔
اب آپ حالت دیکھیں پاکستانی صحافیوں اور پاکستانی حکمرانوں کی۔ مذاکرات پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں ہوئے۔ لیکن مذاکرات کے متعلق پاکستانی میڈیا کے بڑے بڑے ادارے امریکی میڈیا کی خبریں چلا رہے تھے۔ پاکستان میں کسی ایک صحافی کو بھی ریاست نے اس قابل نہ سمجھا کہ اسے اس اہم معاملے کے متعلق کوئی خبر دی جائے۔ یہ بات نہیں کہ پاکستان میں کوئی ایک صحافی بھی اس قابل نہیں تھا بلکہ ہمارے حکمرانوں نے اپنے میڈیا کو خود بے توقیر کیا۔ ہونا تو یہ چاہیے تھا کہ غیر ملکی اور خاص طور پر امریکی میڈیا مذاکرات کے متعلق پیش رفت پر ہمارے میڈیا کی خبریں چلاتا۔ لیکن ہمارے حکمرانوں کو پاکستانی میڈیا میں ایک بھی کیٹلین نظر نہ آئی حالانکہ ہمارا زیادہ تر میڈیا اب ریاست کے ہاتھوں کٹھ پُتلی بن چکا ہے۔
نبیل انور ڈھکو
Pakistan's Field Marshall Mr. Syed Asim Munir lands in Iran, leading the high level delegation. He is being received by FM Iran Mr. Abbas Araghchi.
Picture credits to Tasnim reporter
@qasm588 A few years ago, PepsiCo introduced “light Orange juice” - charge more than the regular orange Juice by adding more than 25% of water to the regular orange juice . Public bought them very proudly
شرم حیا ختم ہو چکی ہے
دو نمبری کرنے میں ہمارے معاشرے کا کوئی ثانی نہیں ہے
یہ مکسنگ والا کام اس کو گھر ہی کرنا چاہئے تھا۔
آج ایڈوانس دور آ چکا ہے
لوگوں کے پاس کیمرے موبائل آ چکے پر ان کنجروں نے ہمیشہ جاہل ہی رہنا 😒😒
اسے بھی شکوہ ہے
اس ملک کے سیاستدان، جج، جرنیل کرپٹ ہیں،
نا حساب ہوسی ، نا بابا پھڑیا جاسی ،
@Abhimanyu1305 British ruled India with a police force.The sole purpose was to intimidate “Kala Admi” and instill fear in them.Since 1947 we dearly take care of this gift of Gora sahib . A young woman won’t dare to go to police station for help.government use them to intimidate opposition.
लगता है इस SDM का मानसिक संतुलन खराब, आए दिन चेकिंग के नाम पर राहगीरों को पीटता है। पता नहीं कौन सा संविधान पढ़कर SDM बना है। यह वीडियो कुछ दिन पुराना है।
🚨سچا واقعہ :
سزا۔ئے موت کے قیدی کی سزا پر عملدرآمد سے چند منٹ پہلے مدعی نے مجرم سے کہا "
میرے پیروں میں گر کر معافی مانگو تو معاف کردونگا ، 🙏
مگر مجرم نے پیروں میں گرنے کی بجائے مرنا مناسب سمجھا ۔۔۔۔۔
جیلوں کے اندر کئی ایسے واقعات پیش آتے رہتے ہیں
جنہیں سن کر دل لرز جاتا ہے
ایسا ہی ایک واقعہ صوبہ پنجاب کی ایک جیل میں برسوں قبل پیش آیا تھا ۔
فجر سے پہلے جب ایک مجرم کو پھا۔نسی کی سزا دی جانے والی
تھی ،
مجرم کو تختہ دار پر پہنچایا جا چکا تھا ، قواعد کے مطابق افسران نے مدعی سے پوچھا اگر معافی کی کوئی گنجائش ہے تو
بتائیں ۔
مدعی نے کہا مجرم میرے پیروں میں گر کر معافی مانگ لے میں معاف کردیتا ہوں ،
مجرم کو باآواز بلند یہ بات بتائی گئی تو اس نے کہا ،
ایسی ذلت سے مجھے موت زیادہ پسند
ہے ،
چنانچہ مجرم کے منہ پر کالا کپڑا چڑھا دیا گیا ، پھندہ گلے میں فٹ کردیا گیا ،
مجرم کو آخری ہدایات دے دی گئیں اور جب جلاد لیور کی طرف بڑھا تو مدعی چیخ اٹھا ،
اللہ کی راہ میں معاف کرتا ہوں
۔۔۔۔۔ مجرم کے منہ سے کالا کپڑا اتار دیا گیا رسا ہٹا دیا گیا
جونہی وہ تختہ دار سے نیچے اترا تیزی سے مدعی کی طرف گیا اور اسکے قدموں میں گر گیا ۔۔۔۔۔
بعد میں افسران نے پہلے معافی نہ مانگنے اور اب قدموں میں گرجانے کی وجہ پوچھی تو مجرم نے بتایا کہ میں نے مق۔تول کو اس لیے ق۔ت۔ل کیا تھا
کیونکہ وہ ہمارے گھر کی ایک خاتون کے ساتھ پکڑا گیا تھا
۔ میرے فعل پر مجھے کبھی ندامت نہ رہی ،
اگر آج میں اپنی جان بچانے کے لیے مدعی کے قدموں میں گرجاتا تو مجھ سے بڑا بے غیرت کوئی نہ ہوتا
جس نے پہلے عزت کی خاطر ق۔ت۔ل کیا اور آج زندگی کی خاطر بے عزت ہوتا ۔۔۔
مگر مدعی کے معاف کرنے کے بعد میں اسکے قدموں میں اس لیے گرا کہ اس نے خود مجھے معاف کرکے مجھے خرید لیا تھا
اب میرا فرض ہے کہ ساری زندگی اس کا تابعدار بن کر گزاروں جسکے دل میں اللہ نے میرے لیے رحم ڈالا💗
@NoContextHumans Check with the manager if service is included with the meal . You are NOT responded for the payroll of restaurant staff .
We are all misled to include Mandatory tip .
Done restaurants include service charges in the bill .
Pakistani army chief in Tehran amid bid to restart US-Iran talks
I dare Netanyahu to attack Field Marshal Munir in Iran , unless he is suicidal and planning to annihilate his country
aje.news/lxeq57
@IbrahimAMCC We must all learn to appreciate what truly deserves recognition.
At the same time, we should honor our culture and treat our women with the respect and dignity they deserve.
The contributions of Natalie Baker, Charge D’Affairs/ Acting Ambassador U.S. Embassy, Islamabad, highlighted in this video, makes it fair to acknowledge that she is a highly capable professional, who has delivered in a particularly challenging environment.
#تشکر_پاکستان #Iran
#SONDAKİKA
🟥 İtalya Başbakanı Giorgia Meloni, İsrail ile askeri iş birliği anlaşmasını askıya aldı.
-AFP
Haydi her beğeni yorum bu kadına tebrik olsun @GiorgiaMeloni 👏👏
🇮🇹Meloni: "I ACCUSE Israel of crossing the red line, I CONDEMN the massacre of Palestinian civilians, and I announce that Italy will SUPPORT European sanctions against Israel."🔥
WOMEN WITH METAL SPINE 🔥🔥