Precious Pearl

211 posts

Precious Pearl banner
Precious Pearl

Precious Pearl

@Indepth04

ففروا الی اللہ🤍

Bergabung Nisan 2026
255 Mengikuti379 Pengikut
Tweet Disematkan
Precious Pearl
Precious Pearl@Indepth04·
A soul wandering in its own ocean!💜
Precious Pearl tweet media
English
0
1
8
453
Precious Pearl
Precious Pearl@Indepth04·
آہ 💔 سات ماہ ہونے کو کیا کوئی حاکم کوئی قاضی جواب دے گے کہ آخر مردیکے میں نہتے شہریوں کا قتل عام کیوں کیاگیا۔۔؟؟
اردو
0
6
5
56
Precious Pearl
Precious Pearl@Indepth04·
بچپن میں تو کہیں نظر آتے تھے تو ڈر ہی لگتا تھا لیکن اب ڈر تو نہیں لگتا لیکن دل میں وہی خوف سا ہوتا۔۔ کچھ ماہ پہلے یہ لوگ آۓ تھے گلی میں کچھ پیسے دیئے میں نے۔۔ کہتے ہیں کہ ان کی بددعا نہیں لینی چاہیے باقی پتا نہیں ۔۔
𝚀𝙰𝙻𝙱𝙴 𝙼𝙾𝙼𝙸𝙽@Qalbi_02

آپ نے کبھی دیکھی ہیں کیا 💁🤭 ہم تو بچپن میں بہت ڈرتے تھے ان سے اللہ ۔۔۔۔ بچپن میں کیا کیا کچھ دیکھا 🙆 @Indepth04

اردو
0
0
0
28
𝕙⤹EART LESS ♡⁠ ⸙
𝕙⤹EART LESS ♡⁠ ⸙@black_rose620_·
نمرہ احمد لکھتی ہیں🤌🏻 جن سے محبت کی جاتی ہے! 👀 انکو اپنی خواہشات کی رسی سے!💗 قید نہیں کیا جاتا!🥹 انھیں آزاد چھوڑ دیا جاتا ہے. انھیں اپنی زندگی کھل کے جینے دی جاتی ہے. اور دنیا ک جنگلوں میں اپنی مرضی سے بھٹکنے دیا جاتا ہے. گر وہ لوٹ کر آ جائیں تو ہم محبت میں سچے تھے! 🫠
𝕙⤹EART LESS ♡⁠ ⸙ tweet media
اردو
1
0
2
30
Precious Pearl me-retweet
Motasem A Dalloul
Motasem A Dalloul@AbujomaaGaza·
🚨Since midnight, Israeli occupation forces have been carrying out massive destruction campaign in Al Zaytoun neighbourhood, southeast of the Gaza City..
English
4
168
264
3.2K
Precious Pearl me-retweet
معوذ اسحاق
معوذ اسحاق@Muawaz_070·
کل ان شااللہ رات دس بجے یہ تینوں سینئر وکلاء ہمارے ساتھ ہوں گے جو تحریک لبیک کے قانونی معاملات دیکھ رہے ہیں میڈم اسری چوہدری شہزاد احمد بھٹی جناب سلیم بھائ احباب سے گزارش ہے کل مل کر ایک کامیاب اسپیس چلانی ہے ہم نے ❤️
معوذ اسحاق tweet media
اردو
4
67
128
840
Precious Pearl me-retweet
𝚀𝙰𝙻𝙱𝙴 𝙼𝙾𝙼𝙸𝙽
القــدس اپنی صبح کی روشنی میں حُسن کی ایک ایسی داستان، جو کبھی ختم نہیں ہوتی۔ ~ المسجد الاقصـٰی
𝚀𝙰𝙻𝙱𝙴 𝙼𝙾𝙼𝙸𝙽 tweet media
اردو
1
9
16
146
Precious Pearl
Precious Pearl@Indepth04·
خاک ہو کر عشق میں آرام سے سونا ملا جان کی اکسیر ہے الفت رسولُ اللہﷺ کی
Precious Pearl tweet media
اردو
0
2
4
44
Precious Pearl
Precious Pearl@Indepth04·
لاڈلی تہجد 🤲 اے اللہ! وہ معاملات جن میں ہمارا اختیار نہیں جہاں ہم بے بس ہیں ان میں ہماری مدد فرما، ہمیں اکیلا مت چھوڑ اور اپنے کرم سے ہماری مشکلات ختم کر دے۔🥹
Precious Pearl tweet media
اردو
2
3
16
113
Precious Pearl
Precious Pearl@Indepth04·
“The tragedy of life is not death, but what we let die inside of us while we live.”
Precious Pearl tweet media
English
1
1
6
43
Precious Pearl
Precious Pearl@Indepth04·
ہوتی ہے لاکھ غموں کی دوا نیند بھی مگر ہوتے ہیں کچھ ایسے غم جو سونے نہیں دیتے
Precious Pearl tweet media
اردو
1
3
10
87
Precious Pearl
Precious Pearl@Indepth04·
کبھی کبھی تکلیف اتنی ہوتی ہے کہ اللہ کے علاوہ کسی سے بات کرنے کا دل نہیں کرتا۔🥹
اردو
3
0
9
109
𝚀𝙰𝙻𝙱𝙴 𝙼𝙾𝙼𝙸𝙽
اصل وجہ تو ہم ہیں ہماری غیر موجودگی میں ٹویٹر پر اُلو بول رہے ہیں 🙊🤭 باقی میرا لڑائی کرنے کروانے کا کوئی موڈ نہیں 🙆😭
Precious Pearl@Indepth04

کبھی سوچ کے سووے حصے میں بھی نہیں سوچا تھا کہ ٹوئیٹر ایسے سنسان ہوگا 😭 اتنی شانتی آخر کیوں۔۔!☹️ @Qalbi_02

اردو
1
0
2
90
Precious Pearl
Precious Pearl@Indepth04·
We are all unfinished stories wandering in this vast library searching for the chapter where we finally find home.🤍
Precious Pearl tweet media
English
1
1
4
50
Precious Pearl
Precious Pearl@Indepth04·
@Qalbi_02 کن کو آپ ایکٹو دیکھنا چاہتی ہیں 🤭 میں تو خود سوچ رہی ہوں چھوڑ دوں ٹوئیٹر ۔۔۔!
اردو
1
0
1
21
Precious Pearl
Precious Pearl@Indepth04·
لاڈلی تہجد 🤲 *لَعَلَّ اللَّهَ يَنْظُرُ بَعْدَ هَذَا ... إِلَيْكَ بِنَظْرَةٍ مِنْهُ رَحِيمَهْ* *عین ممکن ہے کہ اللہ تعالیٰ اس کے بعد تمہاری طرف اپنی ایک “رحمت بھری نظر” فرمائے (اور تمہارے حالات بدل جائیں)* (الفرج بعد الشدة لابن أبي الدنيا: 51)
اردو
1
2
5
70