𝐊𝐇𝐀𝐓𝐓𝐀𝐊 💙

1.5K posts

𝐊𝐇𝐀𝐓𝐓𝐀𝐊 💙 banner
𝐊𝐇𝐀𝐓𝐓𝐀𝐊 💙

𝐊𝐇𝐀𝐓𝐓𝐀𝐊 💙

@Ktk459

Follow Me For Instant Follow Back 💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯

Bergabung Mart 2022
1.7K Mengikuti1.3K Pengikut
Iqrar ul Hassan Syed
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan·
@eyesmithca جاسم صدیق جان بننے کی ناکام کوشش کرتے ہوئے۔ جب دلیل ختم ہو جائے تو انسان ایسی گھٹیا باتیں کرتا ہے۔ اس بات کا جواب دیجئے کہ جو آدمی خود 72 سال تک جاہل تھا اُس نے آپ کو کیسے شعور دیا ؟
اردو
118
100
769
34.2K
Iqrar ul Hassan Syed
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan·
جس کو خود 72 سال کی عمر تک جرنیلوں اور اسٹیبشلمنٹ کا کردار ہی پتہ نہیں تھا۔۔۔ اخے اُس نے ہمیں شعور دیا ہے۔
اردو
824
564
3.1K
237.5K
𝐊𝐇𝐀𝐓𝐓𝐀𝐊 💙
@iqrarulhassan کہہ کون رہا ہے یہ بات جو اپنی بیس بندوں کی جماعت کیلئے ذلیل ہو رہا ہے اور اسے ریچ کیلئے عمران خان پہ تنقید کے سوا اور کچھ مل نہیں رہا
اردو
0
0
1
115
Iqrar ul Hassan Syed
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan·
جو غریب اپنی بند ملاقاتیں نہیں کھلوا سکتا اخے وہ باہر نکل کر جنگ بند کروا دے گا۔ جس نااہل نے اپنی حکومت زرداری سے وزیر خزانہ اُدھار لے کر چلائی اخے وہ باہر نکل کر معیشت ٹھیک کر دے گا۔ قوم کو مزید بے وقوف بنانا بند کریں۔ ایک حقیقی جمہوری جماعت اور مڈل کلاس کے اقتدار کے علاوہ اس ملک کے پاس کوئی چارہ نہیں۔ #عوام_راج
PTI Karachi@PTIKarachi_

ثمینہ پاشا کا سوال اگر آپ کو تین آپشن دیے جائیں تو آپ کیا فیصلہ کریں گے 1-جنگ بندی کروا دیں گے 2- عمران خان کو رہا کروادیں گے 3-پاکستان کا قرض معاف کروا دیں گے عمران خان کو رہا کروا دوں گا وہ جنگ بندی بھی کروا دیگا اور اکانومی بھی ٹھیک کر دے گا۔ اطہر کاظمی #فیصلے_اب_سڑکوں_پر #ReleaseImranKhan

اردو
667
501
1.7K
148.9K
𝐊𝐇𝐀𝐓𝐓𝐀𝐊 💙 me-retweet
Muzamil
Muzamil@muzamil_45·
عید پر بڑی آفر جسے 500 نیلی بتی والا اکاؤنٹ چاہیے وہ اس ٹویٹ کو آر ٹی کرے اور جسے 199 چاہیں وہ فیورٹ اور کمنٹ کرے
Muzamil tweet mediaMuzamil tweet media
Sabir Mehmood Hashmi@SabirMehmood26

چھوٹی عید بڑی آفر جس کسی نے 500 ویریفائیڈ فالورز لینے ہیں وہ دونوں ٹویٹس آر ٹی کرے لائک کرے اور کمنٹ میں Done لکھے! 📱😀

اردو
34
31
66
2.8K
𝐊𝐇𝐀𝐓𝐓𝐀𝐊 💙 me-retweet
RTEUrdu
RTEUrdu@RTEUrdu·
🔴 ایران کے امریکی اڈے پر حملے کے وقت عراق کے عوام کی خوشی کے مناظر کیمرے میں محفوظ ہو گئے۔
اردو
2
772
4.6K
55.7K
Siddique Jan
Siddique Jan@SdqJaan·
سوری میں نے آپ کا ٹویٹ ابھی دیکھا کیونکہ میں نے ٹاوٹس اور موجودہ نظام کے حامیوں کے ٹویٹر اکاؤنٹس میوٹ کیے ہوئے ہیں ، میں اللہ کو حاضر ناظر جان کر کہتا ہوں کہ میں جہالت میں یہ سمجھتا تھا کہ ہماری اسٹیبلشمنٹ صرف انہیں کو اٹھاتی ہے جنہوں نے کوئی جرم کیا ہو ، میں اللہ کو حاضر ناظر جان کر کہتا ہوں کہ میں جہالت کی بنیاد پر سمجھتا تھا کہ ہماری اسٹیبلشمنٹ کبھی کسی بے گناہ کو نہیں اٹھاتی ، میں اللہ کو گواہ بنا کر کہتا ہوں کہ میں جہالت کی بنیاد پر یہ سمجھتا تھا کہ ہماری اسٹیبلشمنٹ اگر کسی کو اٹھاتی بھی ہے تو وہ ملک کی خاطر اٹھاتی ہے ، میں اپنی اس جہالت پر کئی بار معافی مانگ چکا ہوں ، عمران ریاض خان صاحب کے ساتھ جا کر پریس کلب کے باہر موجود بلوچ لاپتہ افراد کی فیملیز سے بھی معافی مانگ چکا ہوں ، یہ بھی اللہ کو گواہ بنا کر کہتا ہوں کہ کسی ایجنسی سے ڈائریکٹ یا ان ڈائریکٹ کوئی مالی فائدہ نہیں لیا، آپ یہ بتائیں کہ آپ نے اگر سیاسی جماعت ملک کا نظام بدلنے کے لیے بنائی ہے تو اسٹیبلشمنٹ تو کبھی نہیں چاہتی کہ موجودہ نظام بدلے ، وہ آپ کو اے آر وائی پر پروگرام اور ملک بھر میں تقریبات کیسے کرنے دے رہے ہیں؟؟؟
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan

ٹیگ کر کے میری آواز صدیق جان صاحب تک پہنچانے میں مدد کریں۔ حسینیت اور یزیدیت کا فیصلہ امام حسین کے روضے پر ہی ہو جائے کہ کیا صدیق جان اور عمران ریاض واقعی اسٹیبلشمنٹ کی حقیقت نہیں جانتے تھے یا ڈالرز کے لیے وقت کے یزیدوں کے پالتو بنے ہوئے تھے؟ اور ان کے گرو عمران خان بھی۔

اردو
754
3.2K
11.6K
577.8K
Iqrar ul Hassan Syed
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan·
اگر سہیل آفریدی کا تین لاکھ کا جوتا کسی نے تحفہ دیا ہے تو اُس نے بدلے میں کیا لیا ہے؟ اگر جوتا فیک ہے تو کیا وزیراعلٰی کو جعلسازی کرنا اور برانڈ کا جعلی جوتا پہننا زیب دیتا ہے؟ اگر جوتا خود خریدا ہے تو وزیراعلٰی بنتے ہوئے اکاؤنٹ میں تو چھ لاکھ تھے، تین لاکھ کا جوتا خرید لیا؟ ریاست مدینہ میں حضرت عمر رضی اللہ عنہ سے مالِ غنیمت سے ایک کی جگہ دو کپڑے لینے پر سوال ہو سکتا ہے تو ریاستِ مدینہ کے دعویداروں سے بھی تین لاکھ کے جوتے پر سوال کیا جانا چاہئے۔ یہ بالکل غیر اہم معاملہ نہیں ہے
اردو
915
570
2.5K
212.2K
𝐊𝐇𝐀𝐓𝐓𝐀𝐊 💙 me-retweet
Clash Report
Clash Report@clashreport·
BREAKING: Oil drops to $85 per barrel following Trump's remarks.
Clash Report tweet media
English
17
71
375
59.4K
𝐊𝐇𝐀𝐓𝐓𝐀𝐊 💙 me-retweet
The Spectator Index
The Spectator Index@spectatorindex·
Crude oil price 16 hours ago: $117 Now: $92
English
362
1.8K
19.2K
1.3M
𝐊𝐇𝐀𝐓𝐓𝐀𝐊 💙 me-retweet
Irshad Bhatti
Irshad Bhatti@IrshadBhatti336·
عمران خان وزیراعظم بنےتو پٹرول فی لیٹر 95 روپےتھا اور عمران خان کے 4 سالوں میں پٹرول تقریبًا55روپےفی لیٹربڑھا مطلب موجودہ حکومت کو 150 روپےفی لیٹر پٹرول ملا اور اب 321 روپےفی لیٹر ہےمطلب ان کےچار سالوں میں پٹرول 150 روپے فی لیٹر بڑھا اور جتنا عمران خان کے تقریبًا پورے 4 سالوں میں پٹرول بڑھا اُتنا مطلب 55روپے فی لیٹر انہوں نےایکدن میں بڑھا دیا پھر بھی یہ کہتے ہیں کہ ملک عمران خان نے تباہ کیا۔۔
اردو
48
1.4K
4.5K
75.5K
𝐊𝐇𝐀𝐓𝐓𝐀𝐊 💙 me-retweet
Naeem Haider Panjutha
Naeem Haider Panjutha@NaeemPanjuthaa·
غیرت مند قوم
Naeem Haider Panjutha tweet media
فارسی
22
1.3K
8K
46.6K
𝐊𝐇𝐀𝐓𝐓𝐀𝐊 💙 me-retweet
Sara Mir
Sara Mir@SaraMirGilgity·
Thank you so much @mehdirhasan , the world needs senior journalist like you in large numbers.👊
English
421
13.7K
32.9K
592.2K
𝐒𝐡𝐚𝐡𝐳𝐚𝐢𝐛 𝐍𝐚𝐮𝐬𝐡𝐚𝐡𝐢
ساؤتھ کوریا کی ترقی کا دور نجکاری کے بعد شروع ہوا جب انکی حکومت کو احساس ہوا کہ حکومتوں کا کام ادارے چلانا نہیں بلکہ ان اداروں کی سپرویژن کرنا ہے ادارے پرائیویٹ سیکٹر بہتر چلا سکتے ہیں.
اردو
3
6
54
765
𝐊𝐇𝐀𝐓𝐓𝐀𝐊 💙 me-retweet
Bitget
Bitget@bitget·
Max. Perks, Min. Fees! Bitget is redefining your VIP experience. 🔓 Up to 67% lower fees compared to other exchanges 🔓 Over $10M quarterly airdrops & campaign rewards 🔓 Global trip and 1-on-1 relationship manager support Unlock your premium experience today! 👉 bitget.com/vip/vipIntrodu…
English
132
220
358
30.9K
𝐊𝐇𝐀𝐓𝐓𝐀𝐊 💙 me-retweet
المُصْحَف
المُصْحَف@AlMosahf·
المُصْحَف tweet media
ZXX
1
50
256
43.4K
Maleeha Hashmey
Maleeha Hashmey@MaleehaHashmey·
شہباز شریف اور ان کے خاندان کے اقتدار میں آنے کے طریقوں اور فارم 47 کے بارے میں تاریخ جو کچھ کہے گی، وہ یہاں لکھا نہیں جا سکتا۔ 🫡🤭
Maleeha Hashmey tweet media
اردو
17
630
2K
17.1K