Labbaik Live News

65 posts

Labbaik Live News banner
Labbaik Live News

Labbaik Live News

@LLN0786

لبیک یا رسول اللّٰہ

Pakistan Bergabung Nisan 2026
657 Mengikuti726 Pengikut
Labbaik Live News
Labbaik Live News@LLN0786·
🚨ضلع خوشاب مقدمہ نمبر 680/25 تھانہ صدر جوہرآباد کا فیصلہ سناتے ہوۓ جج نے امیر ضلع خوشاب سردار زمرد عباس خان بلوچ صاحب سمیت 15 کارکنان کو 5 سال کی سزا اور 1،1 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا سنا دی
اردو
0
2
3
20
Labbaik Live News
Labbaik Live News@LLN0786·
سابقہ ضلعی امیر نعیم چھٹہ قادری صاحب کی گوجرنوالہ ATC عدالت میں پیشی۔۔۔
اردو
0
4
5
42
Labbaik Live News
Labbaik Live News@LLN0786·
ٹرینڈ اعلان ‼️ حکومتی وحشیانہ کارروائیوں اور ظلم و جبر کے خلاف مرکز کی جانب سے 7 مئی بروز جمعرات سوشل میڈیا ٹرینڈ کا اعلان کیا جاتا ہے تمام کارکنان بھرپور تیاری کریں اور اپنی آواز کو مؤثر انداز میں دنیا تک پہنچائیں
اردو
0
6
6
60
Labbaik Live News
Labbaik Live News@LLN0786·
اہم اعلان۔عوامی رائے شماری کے نتائج کاشف ظہیر کمبوہ چینل کی تازہ عوامی رائے شماری کے مطابق 🔹کرین پارٹی نے ایک بار پھر نمایاں برتری حاصل کرتے ہوئے 21 ہزار سے زائد ووٹ لے کر پہلی پوزیشن برقرار رکھی 🔹پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے 9 ہزار 700 ووٹ لے کر دوسری پوزیشن برقرار رکھی
Labbaik Live News tweet media
اردو
0
16
19
200
Labbaik Live News
Labbaik Live News@LLN0786·
الحمدللہ اللّہ پاک کے فضل سے آج مفتی احمد علی کے ہاتھ پر کپرو شہر کے گاؤں قاضی فیض محمد راجڑ میں بھیل قوم کے 50 افراد نے ہندو مذہب کو ترک کر کے اسلام قبول کرلیا امیر جنوبی سندھ تحر..یک لب//یک .. پاکستان حضرت قبلہ پیر عمر جان سرہندی نے نو مسلم افراد کو قبولِ اسلام کی سندیں پیش کی
اردو
0
53
106
668
Labbaik Live News
Labbaik Live News@LLN0786·
الحمدللہ امیرِ ضلع کیماڑی سید کاشف علی شاہ صاحب اور رکنِ کراچی مینیجمنٹ کمیٹی و امیرِ ضلع غربی محمد اسماعیل صاحب کی رہائی ہوگئی ہے۔
Labbaik Live News tweet media
اردو
0
24
57
328
Labbaik Live News
Labbaik Live News@LLN0786·
ہر مسلمان پر فرض ہے ، جب حضورﷺ کا ذکر کرے یا اُس کے سامنے ہو تو وہ جھک جائے ، اپنے دل میں عاجزی پیدا کرے ، اپنے دل میں حضورﷺ کی تعظیم پیدا کرے۔❤️ Founder T.. L.. P Baba KHR...
اردو
0
0
3
42
Labbaik Live News
Labbaik Live News@LLN0786·
آج 194 دن ہو گئے ہیں ہماری قیادت جبری گمشدگی کا شکار ہے۔ ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ انہیں فوری طور پر منظرِ عام پر لایا جائے۔ یہ ظلم بند کیا جائے۔
اردو
0
6
8
101
Labbaik Live News
Labbaik Live News@LLN0786·
جامع مسجد رحمۃ اللعالمین میں 28 ہفتوں سے اذان اور نماز پر پابندی ریاستی جبر کی بدترین مثال ہے۔ یاد رکھو، مساجد پر تالے لگا کر دلوں سے عشقِ رسول ﷺ نہیں نکالا جا سکتا۔🥺
اردو
0
9
8
125
Labbaik Live News
Labbaik Live News@LLN0786·
اللہ کے گھر کی بحالی کیلئے کہاں کہاں سے آواز بلند کر رہے ہیں۔۔...؟؟
Labbaik Live News tweet media
اردو
10
57
122
925
Labbaik Live News me-retweet
Labbaik Live News x
ایک دوسرے کو لازمی فالو کریں، یہی مضبوط نیٹ ورک کی بنیاد ہے۔ فالو بیک کو لازمی بنائیں، لیکن انتظار نہ کریں پہل خود کریں۔
Labbaik Live News x tweet media
اردو
2
51
81
824
Labbaik Live News
Labbaik Live News@LLN0786·
حضرت علامہ مفتی شیر محمد سیالوی صاحب "امیر ٹی .. ایل .. پی سرگودھا ڈویژن" جو کہ اس وقت لاہور کوٹ لکھپت جیل میں قید و بند کی صعوبتیں برداشت کررہے ہیں انکی والدہ محترمہ قضاۓ الٰہی سے انتقال فرما گئ ہیں
Labbaik Live News tweet media
اردو
3
31
69
535
Labbaik Live News me-retweet
Labbaik Live News
Labbaik Live News@LLN0786·
محافظ اسیر ناموسِ رسالت محافظ ختم نبوت محافظ فلسطین🇵🇸و غزہ جناب محمد قاصد سکھیرا اور صابر عطاری رضوی صاحب الحمدللہ رہا ہو گئے ہیں🤲🏻 صابر بھائی اور قاصد بھائی کے استقبال کے مناظر چار ماہ نہ حق قید کاٹ کے بعد بھی ہمارا نعرہ ایک ہی ہے اقصیٰ کی زمین ہم حاضر ہیں🇵🇸
اردو
7
104
224
1.6K
Labbaik Live News
Labbaik Live News@LLN0786·
ضرورت ہی کیا تھی قانون کی کتابیں لکھنے کی بس اتنا لکھ دیتے"دولت جسکی کی عدالت اسکی.......!! عدالتیں طاقتوروں کی رنڈیاں ہیں۔۔۔
اردو
0
8
14
127