Tweet Disematkan

ایم کیو ایم نے کر دیکھایا..
الیکشن سے پہلے جو کہا وہ کر دیکھایا..!!
نا وزیراعظم نا منسٹریز, صرف عوام کے حقوق کی بات.!!
بلدیاتی ایکٹ میں آئینی ترمیم کے حوالے سے MOU سائن ہوگیا۔ یہ ہے منفرد ایم کیو ایم پاکستان!!!
#MQMPakistan #karachi #islamabad #MustafaKamal #PMLN
اردو


































