Ministry of National Food Security and Research

947 posts

Ministry of National Food Security and Research banner
Ministry of National Food Security and Research

Ministry of National Food Security and Research

@MoNFSR

Official account of Ministry of National Food Security & Research 🇵🇰 | Working for food-secure Pakistan through #Agriculture, #Nutrition & #ClimateResilience

Islamabad, Pakistan Bergabung Ekim 2024
128 Mengikuti437 Pengikut
Tweet Disematkan
Ministry of National Food Security and Research
Ministry of National Food Security & Research is stepping into the digital age, prioritizing social media to enhance communication and efficiency. 🌐✨ Join us on all our digital platforms as we modernize, innovate, and connect like never before🇵🇰 #Pakistan #Agriculture #MNFSR
English
1
4
4
2.1K
Ministry of National Food Security and Research
وزیر نے متعلقہ اداروں کو گندم کی خریداری اور اسٹاک رپورٹنگ کے نظام کی سخت نگرانی کی ہدایت کی ہےحکومت نے یقین دہانی کرائی کہ ملک میں گندم کے وافر ذخائر موجود ہیں اور صورتحال مکمل طور پر مستحکم ہے۔ ملک بھر میں گندم کی بلا تعطل فراہمی کو یقینی بنانے کے تمام ضروری اقدامات جاری ہیں
Ministry of National Food Security and Research tweet media
اردو
0
0
0
13
Ministry of National Food Security and Research
حکومت نے یقین دہانی کرائی کہ ملک میں گندم کے وافر ذخائر موجود ہیں اور صورتحال مکمل طور پر مستحکم ہے۔ ملک بھر میں گندم کی بلا تعطل فراہمی کو یقینی بنانے کے تمام ضروری اقدامات جاری ہیں، وفاق اور صوبوں کے درمیان گندم کی ترسیل اور کوآرڈینیشن کے لیے قریبی رابطہ برقرار رکھا جا رہا ہے
اردو
1
0
0
9
Ministry of National Food Security and Research
وفاقی وزیر رانا تنویر حسین کی زیر صدارت نیشنل ویٹ اوورسائٹ کمیٹی کا 12واں اجلاس منعقد جس میں ملک میں گندم کی خریداری، موجودہ ذخائر اور طلب و رسد کی مجموعی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔متعلقہ حکام کی جانب سے اجلاس کو گندم کے موجودہ ذخائر اور جاری خریداری کے عمل پر تفصیلی بریفنگ
اردو
1
0
0
13
Ministry of National Food Security and Research
The meeting was attended by senior officials of the Ministry, representatives from the Animal Husbandry Commission (AHC), technical experts, and representatives of Chinese companies engaged in livestock breeding and biotechnology cooperation.
Ministry of National Food Security and Research tweet media
English
0
0
0
21
Ministry of National Food Security and Research
Federal Minister for National Food Security & Research Rana Tanveer Hussain chaired a high-level meeting with a Chinese delegation to discuss enhanced bilateral cooperation in the livestock sector, with particular focus on buffalo embryo exports and genetic resource development.
English
1
0
0
14
Ministry of National Food Security and Research
پاکستان کے آم کو عالمی معیار کے مطابق بنا کر نئی منڈیوں تک رسائی دی جائے گی، حکومت برآمدکنندگان کے ساتھ کھڑی ہے اور ہر ممکن سہولت فراہم کرے گی، رانا تنویر حسین
Ministry of National Food Security and Research tweet media
اردو
0
0
0
13
Ministry of National Food Security and Research
حکومت آم کی برآمدات میں لاگت کم کرنے کے لیے ٹرانسپورٹ سبسڈی فراہم کرنے کے لیے تیار ، برآمدکنندگان کو ویلیو ایڈیشن اور پراسیسنگ بڑھا کر زیادہ منافع بخش برآمدات پر توجہ دینی چاہیے، آم کی برآمدات کو بہتر بنانے کے لیے برانڈنگ اور جدید پیکجنگ پر خصوصی توجہ دی جائے گی، رانا تنویر حسین
اردو
1
0
0
16
Ministry of National Food Security and Research
وفاقی وزیر رانا تنویر حسین کی آم برآمدات کے فروغ کے لیے اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت، حکومت کی جانب سے آم برآمدکنندگان کے لیے ٹرانسپورٹ سبسڈی پر غور،آم کی برآمدات کو عالمی منڈیوں میں وسعت دینے کے لیے حکومتی حکمت عملی،خلیجی خطے کی صورتحال کے باعث آم کی برآمدی تجارت کو چیلنجز کا سامنا
اردو
1
0
0
15
Ministry of National Food Security and Research
میڈرڈ میں IOC ہیڈکوارٹرز میں دستخط کیے گئے اس معاہدے کے بعد پاکستان کے لیے ٹیکنالوجی کی منتقلی، تحقیقی تعاون، بین الاقوامی معیار، استعدادِ کار میں اضافہ اور عالمی منڈیوں تک رسائی کے نئے مواقع پیدا ہوں گے۔🌿🌍
Ministry of National Food Security and Research tweet mediaMinistry of National Food Security and Research tweet media
اردو
0
0
0
14
Ministry of National Food Security and Research
یہ کامیابی قرطبہ میں منعقدہ IOC کونسل آف ممبرز کے 122ویں اجلاس میں پاکستان کی فعال شرکت کا نتیجہ ہے، جہاں وفاقی وزیر رانا تنویر حسین نے پاکستان کی رکنیت کے لیے امیدوار نامزدگی پیش کی اور زیتون کی کاشت اور زیتون کے تیل کی پیداوار میں ملک کی بے پناہ صلاحیت کو اجاگر کیا۔
اردو
1
0
0
18
Ministry of National Food Security and Research
🇵🇰🫒 پاکستان باضابطہ طور پر انٹرنیشنل اولیو کونسل (IOC) کا مکمل رکن بن گیا ہے، جو ملک کے زیتون کے شعبے کے لیے ایک اہم سنگِ میل ہے، وفاقی وزیر برائے قومی غذائی تحفظ و تحقیق، رانا تنویر حسین #Pakistan #IOC #OliveIndustry #Agriculture #OliveOil #AgriDevelopment #FoodSecurity
اردو
1
0
0
48
Ministry of National Food Security and Research
حکومت کسانوں تک جدید تحقیق اور معیاری بیجوں کی فراہمی یقینی بنا رہی ہے،PARC بااختیار بنا کر زرعی جدت کو فروغ دیا جا رہا ہے،پیٹکو سیڈز معیاری، موسمیاتی تبدیلی سے ہم آہنگ بیجوں کی فراہمی میں اہم کردار ادا کرے گا،تحقیق اور ا عملی اطلاق کے درمیان خلا کو ختم کیا جا رہا ہے،وفاقی وزیر
Ministry of National Food Security and Research tweet media
اردو
0
0
0
36
Ministry of National Food Security and Research
وفاقی وزیر @MoNFSR رانا تنویر حسین نے زرعی شعبے خصوصاً سیڈ سیکٹر کی جدید خطوط پر ترقی کے لیے غیر معمولی قیادت اور پختہ عزم کا مظاہرہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پیٹکو سیڈز کو سیڈ بزنس انٹرپرائز کی منظوری پاکستان کے زرعی شعبے کو جدید، مضبوط اور مسابقتی بنانے کی جانب ایک بڑا قدم ہے۔
اردو
1
0
0
33
Ministry of National Food Security and Research
پاکستان کے سیڈ سیکٹر میں ایک تاریخی اور اہم پیش رفت کے طور پر، "پیٹکو سیڈز" جو کہ پاکستان ایگریکلچرل ریسرچ کونسل @ParcPkکا ایک اقدام ہے، کو نیشنل سیڈ ڈویلپمنٹ اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی @NsdraPk کی جانب سے سیڈ بزنس انٹرپرائز کے طور پر باضابطہ منظوری حاصل ہو گئی ہے۔ @PatcoSeeds #NSDRA
اردو
1
0
0
30
Ministry of National Food Security and Research
Discussions also focused on the ongoing development of global policy recommendations on building resilient food systems, with an invitation extended to Pakistan to actively participate in the negotiation process.
Ministry of National Food Security and Research tweet media
English
0
0
0
28
Ministry of National Food Security and Research
The two sides emphasized the importance of strengthening the uptake and implementation of CFS policy recommendations at the national level. The CFS Chairperson highlighted that meaningful transformation requires inclusive governance and enhanced cross-sector collaboration. #CFS
English
1
0
0
41
Ministry of National Food Security and Research
Federal Minister for NFSR, Rana Tanveer Hussain, met with the Chairperson of the UN Committee on World Food Security (CFS), Professor Anas A. Al-Nabulsi, on the sidelines of the 38th Session of the FAO Regional Conference for the Asia Pacific (APRC-38), at Empire Brunei. #APRC38
English
1
0
0
58