یہی ہے کار حکمراں، مفاد ہی کو پیار دو
جھکے نہ سر کوئی تو پھر، قیامتیں گزار دو
جو مانگتا ہے حق یہاں، اسے لہو کی دھار دو
جو بک سکے خرید لو نہ بک سکے تو مار دو 🙂
#سعدرضوى_كيس_التوا_نامنظور
اگر تحریک لبیک پاکستان کے قائدین کو حراست میں لیا گیا ہے تو عوام اور خاندانوں کو آگاہ کرنا ریاستی ذمہ داری ہے۔ جبری گمشدگیاں اعتماد کو کمزور کرتی ہیں
#سعدرضوی_کوسامنےلاؤ