Muhammad Bilal me-retweet

بہاولپور 💔
یہ باپ پچھلے 1.5 سال سے اپنی نوجوان بیٹی کی تلاش میں رو رہا ہے… اسے پتہ بھی ہے کس نے اغوا کیا، پھر بھی کوئی ایکشن نہیں ہوا۔
مجھے امید ہے آپ ایکشن لیں گے @MaryamNSharif
اردو
Muhammad Bilal
313 posts




اے سی صاحبہ میڈیا اور گارڈز لے کر ایک دکان سیل کرنے پہنچی تو وہاں کے ملازم نے بتایا کہ میڈیم یہ دکان نہیں بیکری ہے، یہاں 10 بجے بند کرنے والا قانون لاگو نہیں ہوتا

