PTI

484.5K posts

PTI banner
PTI

PTI

@PTIofficial

Official YouTube Channel - https://t.co/x4UX3MquIp

Pakistan Bergabung Mart 2010
1.4K Mengikuti10.3M Pengikut
Tweet Disematkan
PTI
PTI@PTIofficial·
“𝐈𝐟 𝐚𝐧𝐲𝐭𝐡𝐢𝐧𝐠 𝐡𝐚𝐩𝐩𝐞𝐧𝐬 𝐭𝐨 𝐦𝐞 𝐢𝐧 𝐣𝐚𝐢𝐥, 𝐀𝐬𝐢𝐦 𝐌𝐮𝐧𝐢𝐫 𝐰𝐢𝐥𝐥 𝐛𝐞 𝐫𝐞𝐬𝐩𝐨𝐧𝐬𝐢𝐛𝐥𝐞.” - 𝑰𝒎𝒓𝒂𝒏 𝑲𝒉𝒂𝒏 𝐅𝐨𝐫𝐦𝐞𝐫 𝐏𝐌 𝐈𝐦𝐫𝐚𝐧 𝐊𝐡𝐚𝐧 𝐫𝐞𝐦𝐚𝐢𝐧𝐬 𝐚𝐫𝐛𝐢𝐭𝐫𝐚𝐫𝐢𝐥𝐲 𝐝𝐞𝐭𝐚𝐢𝐧𝐞𝐝 𝐟𝐨𝐫 957 𝐝𝐚𝐲𝐬; 𝐢𝐧𝐜𝐨𝐦𝐦𝐮𝐧𝐢𝐜𝐚𝐝𝐨; 85% 𝐯𝐢𝐬𝐢𝐨𝐧 𝐥𝐨𝐬𝐬 𝐢𝐧 𝐫𝐢𝐠𝐡𝐭 𝐞𝐲𝐞. ♦️Asim Munir’s military dictatorship regime has Imran Khan illegally incarcerated under conditions which violate United Nations’ Nelson Mandela rules: Extended periods of complete isolation with no contact with family, lawyers or personal physicians, solitary confinement in a ‘death cell’, dirty water, suspect food, unsanitary conditions, no sunlight, no electricity, no medical aid, no books, no rights as per law♦️ 🔺𝐑𝐞𝐩𝐨𝐫𝐭 𝐛𝐲 𝐔𝐧𝐢𝐭𝐞𝐝 𝐍𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧𝐬 𝐇𝐮𝐦𝐚𝐧 𝐑𝐢𝐠𝐡𝐭𝐬 𝐂𝐨𝐮𝐧𝐜𝐢𝐥 @UN_HRC 𝐫𝐞𝐥𝐞𝐚𝐬𝐞𝐝 𝐢𝐧 𝐉𝐮𝐧𝐞 𝟐𝟎𝟐𝟒 𝐬𝐭𝐚𝐭𝐞𝐬: “𝐓𝐡𝐞 𝐝𝐞𝐩𝐫𝐢𝐯𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐨𝐟 𝐥𝐢𝐛𝐞𝐫𝐭𝐲 𝐨𝐟 𝐈𝐦𝐫𝐚𝐧 𝐀𝐡𝐦𝐚𝐝 𝐊𝐡𝐚𝐧 𝐍𝐢𝐚𝐳𝐢… 𝐢𝐬 𝐚𝐫𝐛𝐢𝐭𝐫𝐚𝐫𝐲 and falls within categories I, II and III. The Working Group concludes that 𝐡𝐢𝐬 𝐝𝐞𝐭𝐞𝐧𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐡𝐚𝐝 𝐧𝐨 𝐥𝐞𝐠𝐚𝐥 𝐛𝐚𝐬𝐢𝐬 𝐚𝐧𝐝 𝐚𝐩𝐩𝐞𝐚𝐫𝐬 𝐭𝐨 𝐡𝐚𝐯𝐞 𝐛𝐞𝐞𝐧 𝐢𝐧𝐭𝐞𝐧𝐝𝐞𝐝 𝐭𝐨 𝐝𝐢𝐬𝐪𝐮𝐚𝐥𝐢𝐟𝐲 𝐡𝐢𝐦 𝐟𝐫𝐨𝐦 𝐫𝐮𝐧𝐧𝐢𝐧𝐠 𝐟𝐫𝐨𝐦 𝐩𝐨𝐥𝐢𝐭𝐢𝐜𝐚𝐥 𝐨𝐟𝐟𝐢𝐜𝐞. …Government of Pakistan to take the steps 𝐧𝐞𝐜𝐞𝐬𝐬𝐚𝐫𝐲 𝐭𝐨 𝐫𝐞𝐦𝐞𝐝𝐲 𝐭𝐡𝐞 𝐬𝐢𝐭𝐮𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐨𝐟 𝐌𝐫. 𝐊𝐡𝐚𝐧 𝐰𝐢𝐭𝐡𝐨𝐮𝐭 𝐝𝐞𝐥𝐚𝐲 and bring it into conformity with the relevant international norms… …𝐫𝐞𝐥𝐞𝐚𝐬𝐞 𝐌𝐫. 𝐊𝐡𝐚𝐧 𝐢𝐦𝐦𝐞𝐝𝐢𝐚𝐭𝐞𝐥𝐲 and accord him an enforceable 𝐫𝐢𝐠𝐡𝐭 𝐭𝐨 𝐜𝐨𝐦𝐩𝐞𝐧𝐬𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐚𝐧𝐝 𝐨𝐭𝐡𝐞𝐫 𝐫𝐞𝐩𝐚𝐫𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧𝐬, 𝐢𝐧 𝐚𝐜𝐜𝐨𝐫𝐝𝐚𝐧𝐜𝐞 𝐰𝐢𝐭𝐡 𝐢𝐧𝐭𝐞𝐫𝐧𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧𝐚𝐥 𝐥𝐚𝐰.” 𝑳𝒊𝒏𝒌: ohchr.org/sites/default/… 🔺𝐒𝐭𝐚𝐭𝐞𝐦𝐞𝐧𝐭 𝐛𝐲 𝐀𝐦𝐧𝐞𝐬𝐭𝐲 𝐈𝐧𝐭𝐞𝐫𝐧𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧𝐚𝐥 @amnesty 𝐢𝐧 𝐒𝐞𝐩𝐭𝐞𝐦𝐛𝐞𝐫 𝟐𝟎𝟐𝟒 𝐬𝐭𝐚𝐭𝐞𝐬: “A year on from Imran Khan’s conviction and sentencing, Amnesty International has found 𝐬𝐞𝐯𝐞𝐫𝐚𝐥 𝐟𝐚𝐢𝐫 𝐭𝐫𝐢𝐚𝐥 𝐯𝐢𝐨𝐥𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧𝐬 𝐮𝐧𝐝𝐞𝐫 𝐢𝐧𝐭𝐞𝐫𝐧𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧𝐚𝐥 𝐡𝐮𝐦𝐚𝐧 𝐫𝐢𝐠𝐡𝐭𝐬 𝐬𝐭𝐚𝐧𝐝𝐚𝐫𝐝𝐬 𝐰𝐡𝐢𝐜𝐡 𝐡𝐚𝐯𝐞 𝐫𝐞𝐬𝐮𝐥𝐭𝐞𝐝 𝐢𝐧 𝐡𝐢𝐬 𝐚𝐫𝐛𝐢𝐭𝐫𝐚𝐫𝐲 𝐝𝐞𝐭𝐞𝐧𝐭𝐢𝐨𝐧, 𝐝𝐞𝐧𝐲𝐢𝐧𝐠 𝐡𝐢𝐬 𝐫𝐢𝐠𝐡𝐭 𝐭𝐨 𝐥𝐢𝐛𝐞𝐫𝐭𝐲. We have noted a pattern of 𝐰𝐞𝐚𝐩𝐨𝐧𝐢𝐳𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐨𝐟 𝐭𝐡𝐞 𝐥𝐞𝐠𝐚𝐥 𝐬𝐲𝐬𝐭𝐞𝐦 𝐭𝐨 𝐤𝐞𝐞𝐩 𝐈𝐦𝐫𝐚𝐧 𝐊𝐡𝐚𝐧 𝐮𝐧𝐝𝐞𝐫 𝐝𝐞𝐭𝐞𝐧𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐚𝐧𝐝 𝐚𝐰𝐚𝐲 𝐟𝐫𝐨𝐦 𝐚𝐥𝐥 𝐩𝐨𝐥𝐢𝐭𝐢𝐜𝐚𝐥 𝐚𝐜𝐭𝐢𝐯𝐢𝐭𝐲. Amnesty International calls on the Pakistani authorities to 𝐢𝐦𝐦𝐞𝐝𝐢𝐚𝐭𝐞𝐥𝐲 𝐫𝐞𝐥𝐞𝐚𝐬𝐞 𝐈𝐦𝐫𝐚𝐧 𝐊𝐡𝐚𝐧 from arbitrary pre-trial detention.” 𝑳𝒊𝒏𝒌: amnesty.org/en/wp-content/… 🔺𝐏𝐫𝐞𝐬𝐬 𝐫𝐞𝐥𝐞𝐚𝐬𝐞 𝐛𝐲 𝐔𝐍 𝐒𝐩𝐞𝐜𝐢𝐚𝐥 𝐑𝐚𝐩𝐩𝐨𝐫𝐭𝐞𝐮𝐫 𝐨𝐧 𝐭𝐨𝐫𝐭𝐮𝐫𝐞 @UN_SPExperts 𝐢𝐧 𝐃𝐞𝐜𝐞𝐦𝐛𝐞𝐫 𝟐𝟎𝟐𝟓 𝐬𝐭𝐚𝐭𝐞𝐬: “…Imran Khan has reportedly been held for excessive periods in solitary confinement, 𝐜𝐨𝐧𝐟𝐢𝐧𝐞𝐝 𝐟𝐨𝐫 𝟐𝟑 𝐡𝐨𝐮𝐫𝐬 𝐚 𝐝𝐚𝐲 𝐢𝐧 𝐡𝐢𝐬 𝐜𝐞𝐥𝐥…” “…𝐩𝐫𝐨𝐥𝐨𝐧𝐠𝐞𝐝 𝐨𝐫 𝐢𝐧𝐝𝐞𝐟𝐢𝐧𝐢𝐭𝐞 𝐬𝐨𝐥𝐢𝐭𝐚𝐫𝐲 𝐜𝐨𝐧𝐟𝐢𝐧𝐞𝐦𝐞𝐧𝐭 𝐢𝐬 𝐩𝐫𝐨𝐡𝐢𝐛𝐢𝐭𝐞𝐝 𝐮𝐧𝐝𝐞𝐫 𝐢𝐧𝐭𝐞𝐫𝐧𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧𝐚𝐥 𝐡𝐮𝐦𝐚𝐧 𝐫𝐢𝐠𝐡𝐭𝐬 𝐥𝐚𝐰 – and when it extends longer than 15 days, it constitutes a 𝐟𝐨𝐫𝐦 𝐨𝐟 𝐩𝐬𝐲𝐜𝐡𝐨𝐥𝐨𝐠𝐢𝐜𝐚𝐥 𝐭𝐨𝐫𝐭𝐮𝐫𝐞.” “𝐊𝐡𝐚𝐧’𝐬 𝐬𝐨𝐥𝐢𝐭𝐚𝐫𝐲 𝐜𝐨𝐧𝐟𝐢𝐧𝐞𝐦𝐞𝐧𝐭 𝐬𝐡𝐨𝐮𝐥𝐝 𝐛𝐞 𝐥𝐢𝐟𝐭𝐞𝐝 𝐰𝐢𝐭𝐡𝐨𝐮𝐭 𝐝𝐞𝐥𝐚𝐲.” “…Khan is 𝐧𝐨𝐭 𝐩𝐞𝐫𝐦𝐢𝐭𝐭𝐞𝐝 𝐨𝐮𝐭𝐝𝐨𝐨𝐫 𝐚𝐜𝐭𝐢𝐯𝐢𝐭𝐲 or interaction with other detainees and is 𝐮𝐧𝐚𝐛𝐥𝐞 𝐭𝐨 𝐣𝐨𝐢𝐧 𝐜𝐨𝐦𝐦𝐮𝐧𝐚𝐥 𝐩𝐫𝐚𝐲𝐞𝐫𝐬.” “Imran Khan is held in a 𝐬𝐦𝐚𝐥𝐥 𝐜𝐞𝐥𝐥 𝐭𝐡𝐚𝐭 𝐥𝐚𝐜𝐤𝐬 𝐧𝐚𝐭𝐮𝐫𝐚𝐥 𝐥𝐢𝐠𝐡𝐭 𝐚𝐧𝐝 𝐚𝐝𝐞𝐪𝐮𝐚𝐭𝐞 𝐯𝐞𝐧𝐭𝐢𝐥𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧. 𝐓𝐞𝐦𝐩𝐞𝐫𝐚𝐭𝐮𝐫𝐞𝐬 𝐫𝐞𝐩𝐨𝐫𝐭𝐞𝐝𝐥𝐲 𝐛𝐞𝐜𝐨𝐦𝐞 𝐞𝐱𝐭𝐫𝐞𝐦𝐞 in both winter and summer… 𝐟𝐨𝐮𝐥 𝐨𝐝𝐨𝐮𝐫𝐬 𝐚𝐧𝐝 𝐢𝐧𝐬𝐞𝐜𝐭 𝐢𝐧𝐟𝐞𝐬𝐭𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧𝐬.” 𝑳𝒊𝒏𝒌: ohchr.org/en/press-relea… #FreeImranKhan
PTI tweet media
English
23
759
2.6K
177.7K
PTI
PTI@PTIofficial·
بےشک
PTI tweet media
اردو
0
5
26
301
PTI
PTI@PTIofficial·
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا @SohailAfridiISF نے عیدالفطر کے موقع پر سیاسی انتقام کا نشانہ بنائے گئے سابق وزیراعظم اور چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو اہلِ خانہ سے ملاقات کے قانونی حق سمیت ان کے بنیادی انسانی حقوق کی فوری فراہمی کے لیے فارم ۴۷ کے وزیراعظم پاکستان کو باقاعدہ خط ارسال کیا ہے۔ خط میں وزیراعلیٰ نے نشاندہی کی ہے کہ عمران خان اور بشریٰ بی بی اس وقت اڈیالہ جیل میں زیرِ حراست ہیں، اور ان سے اہلِ خانہ کی ملاقاتوں کے حوالے سے معاملہ پہلے بھی اٹھایا جاتا رہا ہے تاکہ قانونی تقاضوں اور انسانی ہمدردی کے اصولوں کی پاسداری یقینی بنائی جا سکے۔ وزیراعلیٰ نے اپنے خط میں کہا کہ عیدالفطر ایک اہم مذہبی تہوار ہے، جس کے موقع پر خاندان اور قریبی اہلِ خانہ سے ملاقات کا حق دیا جانا چاہیے، جو زیرِ حراست افراد کا قانونی حق بھی ہے۔ انہوں نے مزید نشاندہی کی کہ عدالتوں کے احکامات اور جیل مینوئل کے قواعد کے باوجود قیدیوں کو اہلِ خانہ سے ملاقات، طبی سہولیات اور دیگر بنیادی حقوق کی فراہمی سے محروم رکھا جا رہا ہے، جو تشویش کا باعث ہے۔ خط میں پاکستان پریزن رولز 1978 اور پریزنز ایکٹ 1894 کی متعلقہ شقوں کا حوالہ دیتے ہوئے کہا گیا کہ قیدیوں کو اپنے رشتہ داروں سے ملاقات، انسانی سلوک اور مناسب طبی سہولیات فراہم کرنا قانونی ذمہ داری ہے۔ وزیراعلیٰ نے فارم ۴۷ وزیراعظم کو متعلقہ حکام کو ہدایات جاری کرنے کا اظہار کیا تاکہ عمران خان اور بشریٰ بی بی کو ان کے اہلِ خانہ سے ملاقاتوں کا قانون کے مطابق حق دیا جاسکے۔
PTI tweet mediaPTI tweet media
اردو
0
8
19
292
PTI me-retweet
Turgay Evren
Turgay Evren@TurgayEvren1·
یہ ہمارا نغمہ عمران خان کے نام ہے۔ ہم عمران خان کی آواز سننا چاہتے ہیں—فلسطین، ایران اور دیگر مسلم سرزمینوں کے بارے میں، جو ظلم، قبضے، جارحیت اور تقسیم کا سامنا کر رہی ہیں۔ ویڈیو بذریعہ @majidnext یوٹیوب ورژن 👇👇 youtu.be/Cdj6iQb_m8s?si…
YouTube video
YouTube
اردو
39
1K
2.1K
31.9K
PTI me-retweet
FirstPakistanGlobal
FirstPakistanGlobal@FirstPakGlobal·
🚨Disturbing case: Arsalan Taj, a U.S.-based activist, reports his brother was abducted in Pakistan following his advocacy. Allegations include intimidation, threats, and coercion to silence speech. This is blatant transnational repression. @FBI @StateDept must act. Safe release is urgent. @TLHumanRights @UN_HRC @amnestysasia @UNHumanRights @freedomhouse @amnesty #TransnationalRepression #Pakistan #democracy
Arsalan Taj@ArsalanGhumman

اب سے کچھ دیر پہلے کراچی میں میرے بڑے بھائی عمران تاج کو گھر میں دیوار پھلانگ کر سب کو معلوم نامعلوم افراد نے اغوا کر لیا۔ رمضان کے بابرکت مہینے میں اس طرح گھر میں چوری کی طرح داخل ہو کر خواتین و بچوں کو ٹارچر کیا گیا۔ میرے بھیتیجے کوساتھ لیجانے کی کوشش کی گئی بھابی اور بہن کے فون ساتھ لے گئے۔ میرے بڑے بھائی کا جرم صرف یہ ہے کہ وہ ارسلان تاج کا بھائی ہے ورنہ نہ ان کا سیاست سو کوئی تعلق ہے نہ ان پر کوئی پرچہ ہے۔-ان کو اسلئے اغوا کیا گیا کہ ارسلان تاج عمران خان کے ساتھ کیوں ہے اور وہ میرے بھائی کیوں ہے۔ آپ سب سے درخواست ہے کے میرے بڑے بھائی اور ان کی فیملی کیلئے دعا کریں کہ وہ جلد گھر آئیں۔ #ReleaseImranTaj

English
5
156
274
33.2K
PTI
PTI@PTIofficial·
”عید کے بعد عمران خان رہائی تحریک کا اعلان کیا جائے گا جس میں ملک بھر سے لاکھوں نوجوان شریک ہونے جا رہے ہیں۔ ظلم کی انتہاء ہو چکی ہے، عمران خان کو ان کے ذائی معالجین اور فیملی ممبران تک رسائی نہیں دی جا رہی ہے۔ “ @QasimKhanSuri
اردو
19
292
997
9.5K
PTI
PTI@PTIofficial·
Canadian PhD scholar Hamza Ahmad Khan remains in Pakistani custody, charged under the PECA 2025 amendments for social media posts deemed "derogatory". Hamza was abducted on February 19th before a formal FIR was filed on February 21st, a sequence designed to mask illegal detention. Despite superior court precedents where bail is typically the norm, a magistrate denied his bail, citing the need to protect the "dignity and authority" of state leaders. The injustice being suffered by Hamza and his family reflects the broader authoritarian tendencies of the military-backed regime, which has weaponised the PECA law, utilising vague terms like "aspersion" and "fake news", to systematically target dissidents, journalists, and scholars, and crack down on dissent. #JusticeForHamzaKhan #PECA2025
PTI tweet media
English
1
125
238
6.4K
PTI me-retweet
Tehreek-e-Tahafuz-e-Ayin-e-Pakistan
یو ایس کانگریس میں جو کل بریفنگ رہی ان کی نیشنل انٹیلیجنس کی سربراہ تلسی کی ، اس میں جو وہ انکشافات کرتی ہے پاکستان کے متعلق تو یہ بھی ہمیں سوچنے کی بات ہے۔ ایک طرف آپ ان کو نوبل انعام کے لیے نامزد کر رہے ہیں، ان کے غذا وار بورڈ میں آپ شامل ہو رہے ہیں، پیس بورڈ تو ہے ہی نہیں، وار بورڈ ہے اور دوسری طرف وہ کہہ رہے ہیں کہ بھئی آپ ہم پاکستان ایسے خطرناک میزائل بنا رہا ہے جس کی رینج جو ہے نہ وہ امریکہ تک ہوگی۔ یعنی ان ڈائریکٹلی وہ آپ کو تھریٹ بھی کر رہے ہیں۔ تو ہمیں تو یہ دوستی سمجھ نہیں آ رہی۔ ہمیں نہیں یہ ملک کے مفاد سمجھ آ رہے تو اس کی وضاحت بھی ضروری ہے ترجمان تحریک تحفظ آئین پاکستان اخونزادہ حسین احمد یوسفزئی
اردو
0
37
132
8.6K
PTI
PTI@PTIofficial·
Insaf.pk کے حوالے سے گردش کرتی غلط خبروں کی تردید۔ PTI کی آفیشل ویب سائٹ اب Insafpk.org پر منتقل ہو چکی ہے۔ جبران الیاس ، پی ٹی آئی سوشل میڈیا سربراہ insafpk.org
اردو
14
467
1.4K
27.8K
PTI me-retweet
Mashriq Digital
Mashriq Digital@MashriqD·
پشاور میں فلائِ اوور کے نیچے نوجوانوں کیلئے انڈور کرکٹ اور فٹسال کی سہولیات فراہم کر دی گئیں،
اردو
0
37
291
13.3K
PTI me-retweet
Taimur Saleem Khan Jhagra
پیٹرول کی قیمتوں پر فارم 47 تضاد - خود ان کے لوگ کہہ رہے ہیں کہ ہمیں پتہ ہے نہیں کہ کیسے دفعہ کریں اپنے بیانیے کا - عمران خان پر سبسڈی کی تنقید لیکن خود کبھی اس سے بڑھ کر سبسڈی اور کبھی پیٹرول کمپنیوں کو ریکارڈ منافع دیتے ہوے بے بسی کہ قیمتیں ہمارے ہاتھ سے باہر ہیں!
اردو
3
71
235
7.7K
PTI me-retweet
Tehreek-e-Insaf
Tehreek-e-Insaf@InsafPK·
عمران خان دی جد و جہد دیے سفیراں کوں عید دے موقع تے سرائیکی وسیب دی طرفوں خراج عقیدت۔۔ #UrgentMedicalAidForKhan
اردو
3
123
402
8.7K
PTI
PTI@PTIofficial·
ایک وقت تھا کہ ہم اسلام آباد ہائیکورٹ کے اندر یا کسی بھی عدالت کے اندر جب ہم کوئی مقدمہ دائر کرتے تو تیسرے یا چوتھے دن اس کی سماعت مقرر کر دی جاتی تھی۔ اور وہ ججز مقرر کرتے تھے۔ کہیں تنقید ہوتی تھی تو اس تنقید کا وہ اثر لیا کرتے تھے۔ پھر ایسے ججز لا کے یہاں بٹھائے گئے کہ جنہوں نے نہ صرف اس چیز کو سر سے اتار دیا، ذہن سے ہی نکال دیا کہ وہ جج ہیں، ان کا کام انصاف کرنا ہے۔ وہ جج ہیں، ان کا کام کیس سننا ہے۔ وہ جج ہیں، ان کا کام کیس کو سماعت کے لئے مقرر کرنا ہے۔ مگر وہ کیس سننے کے بجائے سماعت ملتوی کرتے رہے۔ وکیل قائد پاکستان تحریک انصاف خالد یوسف چوہدری @KhalidYChaudry
اردو
9
624
1.8K
21.1K
PTI
PTI@PTIofficial·
حالت ہماری یہ ہو چکی ہے کہ ڈاکٹر عاصم یوسف، ڈاکٹر فیصل سلطان اور ڈاکٹر ثمینہ نیازی (عمران خان صاحب کے تین ذاتی معالجین) نے جیل میں عمران خان صاحب کا چیک اپ کیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے 29 اکتوبر 2024 کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کے حکم پر میڈیکل بورڈ تشکیل دیا گیا تھا۔ اس کے علاوہ ٹرائل کورٹس اور دیگر عدالتوں نے بھی بارہا یقینی بنایا کہ عمران خان صاحب کا میڈیکل چیک اپ ان کے ذاتی ڈاکٹروں سے کروایا جائے اور اس حکم پر عمل بھی کروایا گیا۔ ڈاکٹر عاصم یوسف، ڈاکٹر فیصل سلطان اور ڈاکٹر ثمینہ نیازی نے جیل میں چیک اپ کیا، علاج کیا اور یہ سب لوئر کورٹس اور سیشن کورٹ کے احکامات پر ہوا۔ لیکن جب اسلام آباد ہائی کورٹ کی باری آتی ہے تو عدالتوں کے فیصلوں پر عملدرآمد ہی نہیں ہوتا۔ آج تین رکنی بینچ فیصلہ دیتا ہے مگر اڈیالہ روڈ پر اس کی دھجیاں اڑا دی جاتی ہیں۔ ہماری ہائی کورٹس کا معیار اور وقار اس قدر گر گیا ہے کہ تین ججز یا دو ججز بیٹھ کر فیصلہ دیتے ہیں اور ایک عام سرکاری اہلکار اسے ردی کی ٹوکری میں پھینک دیتا ہے، صرف اس لیے کہ 26ویں اور 27ویں ترامیم کے بعد ججز کو اس طرح بٹھایا گیا جنہیں نہ اپنے ادارے کا خیال ہے، نہ اپنی ذات کا، نہ عہدے کا اور نہ وقار کا۔ عمران خان صاحب کی ضمانت کی درخواست کی سماعت ہمیشہ لٹکائی جاتی ہے۔ میں مخصوص کیسز یا مخصوص وکلاء کا ذکر نہیں کروں گا جن کی سماعتیں برق رفتاری یا جیٹ انجن کی رفتار سے لگائی جاتی ہیں۔ میں عدلیہ سے کہنا چاہتا ہوں کہ آج عدلیہ عوام کی نظر میں عدلیہ کی بجائے انتظامیہ کا عدالتی ونگ بن چکی ہے۔ عدلیہ کو یہ تاثر جلد از جلد ختم کرنا ہوگا ورنہ عوام کی نظر میں اس کا وجود اتنا ضروری نہ رہے گا۔ وکیل قائد پاکستان تحریک انصاف خالد یوسف چوہدری @KhalidYChaudry
اردو
2
576
1.7K
35.2K
PTI
PTI@PTIofficial·
”موجودہ انرجی کرائسز میں کفایت شعاری کے لیے سب سے پہلے عمران خان کی خیبرپختونخوا حکومت نے اقدامات اٹھائے اور سب سے پہلے عوام کو ریلیف دیا۔ جس شفاف انداز میں وزیراعلی سہیل آفریدی اور خیبرپختونخوا حکومت نے رمضان پیکج تقسیم کیا کسی اور صوبے نے نہیں کیا۔ ہم چیلنج کرتے ہیں اس میں کسی بھی قسم کی دونمبری کے کسی کے پاس ثبوت ہیں وہ سامنے لائیں ہم اس کے جوابدہ ہونگے۔ دس لاکھ لوگوں کو شفاف انداز میں رمضان پیکج کی رقوم تقسیم کی گئیں۔ یہ تیرہ ارب کا پیکج تھا خیبرپختونخوا واحد حکومت ہے جس نے عوام میں تیرہ ارب تقسیم کیے۔“ شفیع جان @ShafiJanPTI
اردو
5
135
403
7.8K
PTI
PTI@PTIofficial·
جب ہم نے حکومت سنبھالی تو صوبے کے مالی حالات ایسے تھے کہ ہمارے پاس پندرہ دن کی تنخواہیں بھی نہیں تھیں اب میں فخر سے کہہ سکتا ہوں کہ ہمارے پاس چار ماہ سے بھی زیادہ کی تنخواہیں دینے کی کیپسٹی ہے۔ عید کی وجہ سے ہم نے ایک ماہ میں دو بار تنخواہیں بھی دی ہیں۔ بی آر ٹی کے کرائے نہیں بڑھائے اس پر سات ارب کے قریب سبسڈی دے رہے، سیلاب متاثرین کے لیے 8.1 ارب دیے پہلی بار ہم نے متاثرین کا معاوضہ دوگنا کیا پہلے 5 لاکھ ہوتا تھا تو ہم نے 10 لاکھ ادا کیا پہلے دوکانداروں کو معاوضہ نہیں دیا جاتا تھا ہم نے دوکانداروں کو بھی معاوضہ ادا کیا۔ مزمل اسلم @MuzzammilAslam3
اردو
8
91
395
11.8K
PTI
PTI@PTIofficial·
“خیبرپختونخوا حکومت کا ریلیف آپریشن کے دوران کریش ہونے والا ہیلی کاپٹر تاحال نہیں خریدا اور نئی گاڑیوں کی خرید پر بھی پابندی لگائی ہوئی کیونکہ عمران خان کی خیبرپختونخوا حکومت سب سے پہلے عوام کے ریلیف کو مدنظر رکھتی ہے جبکہ دوسری طرف پنجاب میں 11 ارب کا جیٹ طیارہ خریدا گیا ہے۔ یہاں خیبرپختونخوا حکومت تیرہ ارب عوام کو ریلیف دے رہی ہے اور ادھر وزیراعلی پنجاب اپنی عیاشی کے لیے گیارہ ارب کا طیارہ خریدا گیا جس پر ابھی کون بیرون ملک سیر کرنے کو گیا وہ یو ایس اے میں رہنے والے ایک صحافی وقاص کی سٹوری پڑھیں اگر اس کو جھٹلاتے ہیں تو جا کر اس پر کیس کریں“۔ شفیع جان
اردو
10
573
2.1K
26.2K
PTI
PTI@PTIofficial·
موجودہ انرجی کرائسس میں جو 55 روپے پٹرول کی قیمت بڑھی غریب عوام سے اس کا بوجھ کم کرنے کے لیے خیبرپختونخوا حکومت نے موٹرسائیکل سواروں کو 1100 روپے ایک مہینے اور 1100 روپے دوسرے مہینے ادا کئے۔ ایک موٹرسائیکل سوار اوسط 20 لیٹر پٹرول استعمال کرتا ہے جس کا مہینے کا 1100 مہینے کا اضافی خرچ بن رہا تھا وہ حکومت خیبرپختونخوا نے ادا کیا۔ بی آر ٹی کا کرایہ نہیں بڑھایا گیا، بی آر ٹی میں خواتین کے لیے پنک بسز شامل کررہے ہیں ان کا کرایہ بھی دوسری بسز سے کم ہوگا۔ گندم کی کٹائی میں اس 55 روپے کا بوجھ اپنے کسان پر نہ پڑے یہ بوجھ بھی خیبرپختونخوا حکومت اٹھائے گی اس کے لیے خیبرپختونخوا کسانوں کا ڈیٹا اکٹھا کیا جارہا ہے۔ ہم سوچ رہے تھے کہ پنجاب میں سب کی ماں جو بنی ہوئی ہیں وہ بھی عوام کا بوجھ اٹھائے گی لیکن نہ کسی موٹر سائیکل سوار کو ریلیف دیا نہ کسان کو الٹا میٹرو بسوں کا کرایہ بھی بڑھا دیا ۔ شفیع جان
اردو
5
67
247
7.1K
PTI
PTI@PTIofficial·
پاکستان کی تاریخ کا کہیں یا ہماری اس دنیا کی تاریخ کا وہ واحد قیدی ہے کہ صرف اس ایک شخص (عمران خان) کے ساتھ ناانصافی کرنے کے لیے، اس کے مقدمات کو مینوپولیٹ کرنے کے لیے، اس کے مقدمات کے اندر من مرضی کے فیصلے ٹھونسنے کے لیے، اس کے مقدمات کے اندر اس کی فیملی کو گھسیٹنے کے لیے، ان کے مقدمات کے اندر ان کی جماعت کو گھسیٹنے کے لیے صرف عدلیہ نہیں دبائی گئی، عدلیہ کو مینیج نہیں کیا گیا بلکہ پورے کا پورا آئین ہی بلڈوز کردیا گیا۔ پورے کا پورا آئین ہی مینیج کردیا گیا۔ پورے کا پورا آئین ہی مینوپولیٹ کردیا گیا۔ وکیل قائد پاکستان تحریک انصاف خالد یوسف چوہدری @KhalidYChaudry
اردو
5
260
684
8.7K
PTI
PTI@PTIofficial·
چھبیسویں آئینی ترمیم کے نام پر، ستائیسویں آئینی ترمیم کے نام پر، ڈیڑھ سو سال کے اندر اور خصوصاً پاکستان کے اندر، جو گزشتہ ستر سال سے ہمارا جو جوڈیکیچر کا نظام تھا، جو ہماری ہائی کورٹس کا نظام تھا، جو ہماری کرمنل کورٹس کی جو ریگولیٹنگ جو سسٹم تھا، جو پروسیجر تھا، 1898 سے ہمارا جو قانون چلا آ رہا ہے، بلکہ 1861 سے جو نظام یہاں چلا آ رہا تھا، وہ ڈیڑھ سو سالہ نظام صرف ایک عمران خان کے لیے توڑا گیا۔ رائٹ آف فیئر جو ٹرائل ہے، رائٹ آف فیئر جسٹس جو ہے، وہ صرف اس کے لیے، صرف اس سے عمران خان صاحب کو محروم رکھنے کے لیے، پورا عدالتی نظام نہ صرف مینج کیا گیا، ایک ہائی کورٹ کے اندر دوسری ہائی کورٹ سے لا کے ٹرانسفر کروائی گئی اور وہاں وہ ججز بٹھائے گئے۔ وکیل قائد پاکستان تحریک انصاف خالد یوسف چوہدری @KhalidYChaudry
اردو
6
274
682
9.6K
PTI
PTI@PTIofficial·
”تقریباً تیرہ ارب رمضان پیکج دس لاکھ سے زائد لوگوں تک پہنچایا گیا، افغان مہاجرین کے 54 کیمپس میں سے 43 خیبرپختونخوا میں ہیں ان کے واپسی کا کرایہ رہنے اور کھانے کا خرچ بھی خیبرپختونخوا حکومت ادا کررہی ہے۔ صحت کارڈ میں 56 ارب روپے ادا کر چکے ہیں۔ پولیس کے رسک الاؤنس کے لیے 16 ارب روپے خرچ کیے“۔ مزمل اسلم @MuzzammilAslam3
اردو
2
93
337
7.9K