
کراچی میں ای چالان سسٹم کے نفاذ کے بعد 23 ہزار سے زائد موٹر سائیکل اور کار سواروں کی نمبر پلیٹس چھپانے کی خلاف ورزی سامنے آئی۔ اس دوران فلاحی اداروں کی ایمبولینسز جیسے چھیپا اور ایدھی فاؤنڈیشن کو بھی لاکھوں روپے کے چالان جاری کیے گئے،
#Karachi #EChallan #TrafficViolation

اردو













