JF17-Thunder🇵🇰
23.8K posts

JF17-Thunder🇵🇰
@Pak_Pak_Fsd
A firm believer of Civilian rule in 🇵🇰

ایران امریکہ اسرائیل جنگ کی وجہ سے آبنائے ہرمز میں رکاوٹ آنے پر پاکستان ایک متبادل ٹرانزٹ روٹ کے طور پر ابھر رہا ہے ۔ الجزیرہ پاکستان ہمیشہ زندہ باد ❤️

"بارڈر الرٹ — بھارت کی سرحدی نقل و حرکت اور شہری انخلاء: کیا نئی دہلی کسی مہم جوئی کی تیاری میں ہے؟" 🚨🇵🇰⚔️🇮🇳 "ریڈ الرٹ: راجستھان، گجرات اور پنجاب سرحد پر بھارتی افواج کی غیر معمولی نقل و حرکت اور آبادی کا انخلاء — پاکستان دشمنی کا نیا محاذ!" بڑی خبر! اطلاعات کے مطابق بھارتی حکام نے راجستھان، گجرات اور پنجاب سے متصل پاکستانی سرحد پر اپنے شہریوں کو ہٹانا شروع کر دیا ہے اور بڑے پیمانے پر فوج کی تعیناتی (Redeployments) جاری ہے۔

مملكة البدو جسر الجمال على طريق الرياض - الطائف، المملكة العربية السعودية


Pakistan has officially confirmed under pressure and global embarrassment that it’s returning the pending loan to the UAE.



الٹی گنتی شروع: صدر ٹرمپ کا ایران کو 48 گھنٹے کا فائنل الٹی میٹم — 🚨🇺🇸🔥🇮🇷 بڑی خبر! صدر ٹرمپ نے پوری دنیا کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ انہوں نے اعلان کیا ہے کہ اگر اگلے 48 گھنٹوں کے اندر آبنائے ہرمز (Strait of Hormuz) کو نہ کھولا گیا، تو ایران پر وہ "جہنم" برسے گی جو تاریخ نے کبھی نہیں دیکھی۔



رحم الله سالم إبراهيم السامان النعيمي وأسكنه فسيح جناته. أحد رجالات التجارة والاقتصاد والثقافة من الرعيل الأول في دولة الإمارات. عاصر مرحلة التأسيس وعمل بإخلاص مع الشيخ زايد، رحمه الله، وأسهم في مسيرة التحول الاقتصادي في الدولة. خالص العزاء والمواساة لأسرته الكريمة داعياً الله تعالى أن يلهم أهله وذويه الصبر والسلوان.

میں حنیف عباسی کی اس بات سے متفق ہوں کہ انی دیوں ایرانیوں کی قیادت ساری کی ساری جانوں کے نذرانے پیش کر رہی ہے اور تم سے پیٹرول برداشت نہیں ہو رہا ہے ؟ 😆😆 یہ بات ہزار فیصد صدیق جان پر پورا اترتی ہیں سب سے زیادہ چیخیں بھی یہی مار رہا تھا

قسم بالله أنت تستحق كل هذا الاحترام العالمي والحب العظيم من العالم ❤️ أنت حكيم العرب . أنت رجل السلام . أنت قائد الإنسانية . رحمك الله والدنا الشيخ زايد بن سلطان آل نهيان 🤲

