راجہ طالب حسین

21.1K posts

راجہ طالب حسین banner
راجہ طالب حسین

راجہ طالب حسین

@R79TH

Allhumdullilah Proud to be Muslim|Job in Saudi Arabia | Social media activist | Love Pakistan | Love Saudi Arabia | Love pak army 🇵🇰

Kingdom of Saudi Arabia Bergabung Nisan 2017
1.3K Mengikuti1.3K Pengikut
Ather Salem®
Ather Salem®@AthSal01·
افغانستان کے مطابق افغانستان میں بجلی اسی لئے نہیں کہ پاکستان نے ان پر جادو کیا ہے 😂 😂 ان ملہٹوں کی عقل ملاحظہ فرمائیں 🤦
اردو
117
66
264
15.8K
Siddique Jan
Siddique Jan@SdqJaan·
موت کے فرشتے کو روکنے کے حوالے سے بھی کوئی شق شامل ہے اس ترمیم میں ؟؟؟؟
اردو
222
2.4K
9.4K
109.5K
Siddique Jan
Siddique Jan@SdqJaan·
اسلامی تاریخ میں کس مسلم حکمران کو تا حیات استثنیٰ حاصل تھا؟
اردو
77
463
2.8K
62.2K
راجہ طالب حسین
اُن منزلوں پر خوش ہو جاؤ جو اللّٰه ﷻ نے تُمہارے لیے چُنی ہیں پھر وہ ﷻ تُمہیں اُن منزلوں تک خُود ہی لے جائے گا جن تک تُم پہنچنا چاہتے ہو #اردو_زبان
اردو
1
5
3
24
Niki Chiri♡
Niki Chiri♡@cutehunmee·
پاکستان سے مار کھانے والے سندور تندور ملکر بلوچستان اور خیبرپختونخوا کو افغانستان کا حصہ دکھا کر دنیا بھر کو خود یہ ثبوت دے رہے ہیں کہ بھارت اور افغانستان ملکر خیبرپختونخوا بلوچستان میں دہشتگردی کروا رہے ہیں ابھی بھی وقت ہے پہچانو دشمن کو ہمارے اصل دشمن بھارت و افغانستان ہے
اردو
19
85
275
14.3K
راجہ طالب حسین
السلام عليكم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی اپنی بہتری کے لئے خود کو اتنا مصروف کر لو کہ آپ کے پاس یہ جاننے کا وقت ہی نہ ہو کہ دوسرے لوگوں کی زندگی میں کیا ہو رہا ہے #اردو_زبان
راجہ طالب حسین tweet media
اردو
1
5
2
64
راجہ طالب حسین me-retweet
Binat e Hawa🩵
Binat e Hawa🩵@binat_e_hwa·
عمر کے ہر حصے میں ایک آدھ محرومی ساتھ چلتی ہے جو ہمیں اس بات کا احساس دلاتی ہے کہ یہ دنیا ہے، جنت نہیں #قومی_زبان
اردو
4
12
15
315
راجہ طالب حسین me-retweet
خاکSaar࿐
خاکSaar࿐@pagllarka22·
مُحبت کو بس راز ہی رہنے دو، اس کی وضاحت موت ہوتی ہے #اردو_زبان
خاکSaar࿐ tweet media
اردو
3
8
14
160
راجہ طالب حسین
عدالت میں رکھا قرآن مجید ملزم کے ہاتھ میں رکھنے کے بجائے اگر جج کے ہاتھ میں رکھا جائے تو بہتر فیصلہ ہو سکتا ہے #اردو_زبان
اردو
1
3
2
31
راجہ طالب حسین
اصل کامیابی یہ ہے کہ محشر کے دن کوئ آپ کا گریبان نہ پکڑے اس لئے غیبت ، چغلی ، قرض اور تہمت بازی سے بچیں #اردو_زبان
اردو
0
1
1
16
راجہ طالب حسین me-retweet
𝐴𝑀𝐼𝑅_𝐾𝐻𝐴𝑁
"کبھی کبھی ہم چاہتے ہیں ہمیں سنا جائے کیونکہ دن بھر کی تھکان اور پریشانی نہ کسی اپنے کو بتانے سے ہم ہلکا محسوس کرتے ہیں۔" #اردو_زبان
𝐴𝑀𝐼𝑅_𝐾𝐻𝐴𝑁 tweet media
اردو
0
7
4
79
راجہ طالب حسین
بھوک مداری کو لگتی ہے ناچنا بندر کو پڑتا ہے کچھ یہی حال میرے وطن کا ہے مشکل فیصلے اشرافیہ کرتی ہے فاقہ غریب عوام کو کرنا پڑتا ہے #اردو_زبان
اردو
0
1
0
9
راجہ طالب حسین
انسان ہونے کے ناطے عورتوں خاص طور پہ غیر شادی شُدہ عورتوں سے التماس ہے کہ پلیز کسی بھی شادی شُدہ مرد سے عشق لڑانے سے گریز کیا کریں ۔۔۔عشق اندھا ہوتا ہے یہ بکواس جملہ ہے لہذا یہ بات دیکھ لیا کریں کہ آپ کی وجہ سے کسی عورت کا ہنستا بستا گھر تو نہیں تباہ ہورہا ۔۔۔۔ #اردو_زبان
اردو
0
3
1
39
راجہ طالب حسین
جو وقت ملے اسے خوشی سے جی لیا کرو کیونکہ لوٹ کر صرف یادیں آتی ہیں وقت نہیں #اردو_زبان
اردو
0
4
3
37
راجہ طالب حسین
زندگی میں ہمیشہ وہ لوگ پر سکون رہتے ہیں جو پوری نہ ہونے والی خواہشوں سے زیادہ ان نعمتوں پر شکر کرتے ہیں جو انھیں پروردگار عالم نے عطاء کی ہیں #خاتم_النبیین_محمدﷺ #اردو_زبان
راجہ طالب حسین tweet media
اردو
1
1
1
36
راجہ طالب حسین
﷽ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹 ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ الٰہی ہم سستی، محرومی، بخل اور بے سبب غم سے تیری پناہ مانگتے ہیں۔ ایسے دل سے بھی بچا جو عاجزی سے خالی ہو۔ اے رب ہر اس برائی سے ہمیں دور رکھ جو ہمیں تجھ سے دور کرے۔ آمین 💖 مُـحَـمَّـد ﷺ 💖
راجہ طالب حسین tweet media
اردو
0
0
1
42
راجہ طالب حسین
کسی نے بزرگ سے پوچھا 💬 کہ خاندانی ہونے کی کیا نشانی ہے بزرگ بولے 💬 خاندانی لوگ آسانیاں پیدا کرتے ہیں اور گھٹیا لوگ پریشانیاں کیونکہ جیسی نسل ویسی فصل #اردو_زبان
اردو
0
4
3
50
راجہ طالب حسین
زبانوں کے پیچھے مت چلو کوئی تمھیں ایسی کہانی نہیں سنائیگا جس میں وہ خود غدار ہو #اردو_زبان
اردو
0
4
4
18