PEACE LOVER

178.3K posts

PEACE LOVER banner
PEACE LOVER

PEACE LOVER

@Rooha_Samad

If we burn, you burn with us

Bergabung Ekim 2014
1.3K Mengikuti738 Pengikut
Tweet Disematkan
PEACE LOVER
PEACE LOVER@Rooha_Samad·
اے مرے دیس کے لوگوں تم شکایات کیوں نہیں کرتے اتنے ظلم سہ کر بھی تم بغاوت کیوں نہیں کرتے #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
PEACE LOVER tweet media
اردو
3
3
19
0
PEACE LOVER me-retweet
Jibran Ilyas
Jibran Ilyas@agentjay2009·
”عمران خان کے مخالفین آج کل کافی چڑچڑا پن کا شکار ہیں، کوئی ایئرپورٹ پر الجھ رہا ہوتا ہے، کوئی یوٹیوبرز کو ڈانٹ رہا ہوتا ہے تو کوئی کسی کے گلے پڑ جاتا ہے۔ انہیں سمجھ نہیں آ رہا کہ عاصم منیر کی امیدوں پر پورا کیسے اتریں۔ اتنا ظلم کرنے کے باوجود عمران خان کی مقبولیت کم نہیں ہوئی اور جتنے بھی نئے لوگ لائونچ کیے گئے کوئی عوام میں مقبول نہ ہو سکا۔ سرکاری ملازم وردی پہن کر سیاسی کمنٹ نہیں کر سکتا اس لیے عاصم منیر کو سیاست سے دور رہنا چاہیئے اور ڈی جی، آئی ایس پی آر کو ایک ایک گھنٹہ سیاسی پریس کانفرنس کرنے سے روکا جانا چاہیئے۔“ عمران ریاض خان ——————————— عاصم منیر کی امیدوں پر ڈی جی آئی ایس پی آر نہیں اتر سکے جب وہ میدان میں کھلے عام آئے تھے سیاسی پریس کانفرینس کرنے، تو باقی بیچارے ٹاؤٹس کی جان عذاب میں نہیں ڈالنی چاہیئے ان کو۔ معیشت ڈبو کر، ظلم کی انتہا کر کے اور گھٹن کا ماحول پیدا کر کے لوگوں کی پزیرائی ملنا مشکل ہی نہیں ناممکن ہے۔
اردو
43
808
2.4K
20.7K
PEACE LOVER me-retweet
باغی
باغی@Baaghiee·
کل منگل ہے، بہنیں اڈیالہ جائیں گی اور قیادت؟ پی ٹی آئی کی میر جعفر قیادت؟ میں ڈوب رہا ہوں، ابھی ڈوبا تو نہیں ہوں اے وعدہ فراموش، میں تجھ سا تو نہیں ہوں ہر ظلم تیرا یاد ہے، بھولا تو نہیں ہوں
اردو
32
451
910
9.6K
PEACE LOVER me-retweet
Mirza Shahzad Akbar
Mirza Shahzad Akbar@ShazadAkbar·
If you call DG C ‘government’ then of course you’re Shahrukh Khan! He was picked by the orders of then DG C- and DG I was confronted in front of me by the PM as I was informed by the IGP Islamabad that the duffers, whe picked up @Matiullahjan919 and had switched off the safe city cameras in the area, didn’t realize the school had a pretty decent CCTV- so that’s how the duffers were caught red handed by the PM and DG I was ordered his immediate release. Now the current DG C of course is boss of the current PM, so no chance of PM telling him off, no matter how stupid is picking up journalists, believing it will get you legitimacy! Now shut up and focus on your promotion as Naqvi is after your future and so is the Balochistan gang !
Ammar Solangi@fake_burster

Don't give that bull-dog mouth argument. He was picked up by your government #RHINO

English
38
336
1.3K
33.1K
PEACE LOVER me-retweet
Fayyaz Shah
Fayyaz Shah@RebelByThought·
اورسیز پاکستانیوں کو غدار اور منکرین ختم نبوت کہنے والے طاہر اشرفی کا اپنا بیٹا لندن میں تعلیم حاصل کر رہا ہے۔ غریب کے بچوں کے لیے مدرسے، جہاد اور سپہ سالار کے ایک اشارے پر جان قربان کرنے کے نعرے اور اپنے بچوں کے لیے لندن کی ڈگریاں۔ سب مل کر بولو….ڈاؤلینس لیا تو بات بنی!
Fayyaz Shah tweet media
اردو
132
2.7K
6.2K
73.2K
PEACE LOVER me-retweet
Wasif Kazmi
Wasif Kazmi@wasifk77·
Khan Saab saved millions of lives during covid and today he has been left alone We are sorry Khan Saab 🥲🥲🥲
English
2
244
843
5.3K
PEACE LOVER me-retweet
Farzana Saeed
Farzana Saeed@FarzanaSaeedPTI·
مرید نے کہا مرشد ہمارے لیے اتنی قربانیاں دے رہے ھے تو میں کیا اپنے مرشد کی خاطر جیل میں نہیں رہ سکتا جو مجھے خاموش کروانا چاہتے ھے دراصل وہ مجھ سے نہیں عمران خان سے ڈرتے ھے کیونکہ میں صرف اپنے لیڈر کی رہائی کا سوال کرتا ہوں اور وہ میں کر تا رہوں گا جب تک خان صاحب کی رہائی نہیں پوجاتی اپ سب نے حیدر کی اواز بننا ھے اور خاموش نہیں ھونا اس منافق لیڈر شپ سے سوال کرتے رہنا ھے حیدر سعید
اردو
0
11
28
304
PEACE LOVER me-retweet
Farzana Saeed
Farzana Saeed@FarzanaSaeedPTI·
اج جتنے بندے پی ٹی آئی کے باہر ملاقات کےلیے تھے اتنے ہی اندر جیل کے اس طرف تھے تو حیدر نے کہا کے قیدی اس طرف ھے کے اس طرف تو میں نے کہا جو زنجیروں سے باہر ھے ازاد انھیں بھی مت سمجھو جب ہاتھ کٹے گے ظالم کے اس وقت کٹے گی زنجیریں
اردو
2
20
65
430
PEACE LOVER me-retweet
Baba Yaga
Baba Yaga@Dr_Morbius_·
ہمارے ملک کے مُلے ہر وقت راگ الاپتے ہیں کہ حرمین شریفین کی حفاظت اور شہزادہ سلمان کے لئے پاکستان کی جان بھی حاضر ہے۔ یہ سنو کہ سعودی عرب نے اسرائیل اور UAE کے درمیان تعلقات قائم کروائے تھے۔ شہزادہ سلمان امریکہ اور اسرائیل کا ASSLICKER ہے
اردو
6
350
1K
28K
PEACE LOVER me-retweet
Fayyaz Shah
Fayyaz Shah@RebelByThought·
عمران خان جب درخت لگانے کی مہم چلا رہا تھا تب شعور سے عاری Minions اُس کا مذاق اُڑایا کرتے تھے۔ یہ Climate Change اور گلوبل وارمنگ جیسی چیزیں ان لوگوں کے لیے نہیں بنی ہیں۔ شجرکاری نہیں قیمے والے نان اور بریانی کو عام کریں۔
Javeria Siddique@javerias

ابھی اپریل میں گرمی کے یہ تیور ہیں تو مئ جون جولائی میں کیا ہوگا ؟ درخت لگ لگاو پاکستانیو 🥴😓

اردو
7
338
1.2K
11.5K
PEACE LOVER me-retweet
Dr. Shahbaz Gill Team
Dr. Shahbaz Gill Team@drgillteam·
پی ٹی آئی لیڈر شپ کے پاس 15 دن کا وقت ہے عمران خان کی رہائی کا۔ ورنہ جرگے میں کیے گئے فیصلوں پر عملدرآمد کیا جائے گا۔ خرم زیشان ڈاکٹر شہباز گل کا مکمل اردو ویلاگ دیکھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں youtu.be/-RzFyZgajKU?si…
YouTube video
YouTube
اردو
10
195
618
9.3K
PEACE LOVER me-retweet
Ehtsham Kiani
Ehtsham Kiani@ehtshamkiani·
بریکنگ نیوز: عمران خان کا سپریم کورٹ میں ایک مقدمہ میں اپیل دائر کرنے کیلئے وکالت نامہ پر دستخط کرانے کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر، خالد یوسف چوہدری ایڈووکیٹ نے درخواست میں لکھا کہ کئی بار کوشش کے باوجود سپریٹنڈنٹ اڈیالہ جیل عمران خان سے وکالت نامہ دستخط کروا کے نہیں دے رہے، وکالت نامہ دستخط کروا کے دینے کا حکم دیا جائے اور سپریٹنڈنٹ کا دستخط نہ کروا کے دینے کا اقدام خلافِ قانون اور بنیادی حقوق کی خلاف ورزی قرار دیا جائے
Ehtsham Kiani tweet media
اردو
7
738
2.4K
35.8K
PEACE LOVER me-retweet
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
بدقسمتی سے سوشل میڈیا خیبر پختون خواہ میں ڈرون حملوں پر مکمل خاموش ہیں 💔
Faisal Khan tweet media
اردو
28
869
1.4K
11.6K
PEACE LOVER me-retweet
Sofia
Sofia@Sofia_0071·
PAF is murdering babies ‼️
Sofia tweet media
Afghan Journalist@Afghan0344

یہ ننھی معصوم بچی بھی آج فوجی رژیم کے حملے میں زخمی ہو گئی، #ISPR اور #ISI سے منسلک ہینڈلز کا دعویٰ ہے کہ یہ معصوم بچی مبینہ طور پر دہشت گردوں سے ہمدردی رکھتی تھی اور ٹی ٹی ٹی کی حمایت کرتی تھی، جس کی وجہ سے اس کے خلاف کارروائی کی گئی اور وہ زخمی ہو گئی۔😰

Filipino
9
155
381
3.7K
PEACE LOVER me-retweet
Farzana Saeed
Farzana Saeed@FarzanaSaeedPTI·
حیدر سعید کا پاکستانیوں کے نام پیغام میرے پاکستانیوں، ایک بات ہمیشہ یاد رکھیں: سدا بادشاہت میرے اللہ کی ہے۔ دنیا میں جو بھی زمینی خدا بنا ہوا ہے، وہ صرف عارضی ہے، اور میرے اللہ کی بادشاہت تا حیات ہے۔ حقیقی خدا صرف میرا اللہ ہے۔ کتنے فرعون آئے اور چلے گئے، کتنے آئے خدائی کا دعویٰ کرنے والے اور غرق ہو گئے۔ نام صرف اور صرف میرے اللہ کا قائم ہے اور رہے گا۔ جن لوگوں نے حق کا ساتھ دیا اور حق پہ چلتے ہوئے اس دنیا سے چلے گئے، ان کے نام آج بھی زندہ ہیں اور آج بھی ہم سب کو اچھے الفاظ میں یاد کیا جاتا ہے۔ لیکن جو لوگ اللہ اور اس دین کے خلاف چلتے ہوئے اس دنیا سے چلے گئے، ان سب کے نام سیاہ الفاظ میں لکھے اور پڑھے جاتے ہیں۔ "خدا بادشاہ کو گدا اور امیر کو فقیر بنا دیتا ہے۔" اللہ کی رحمت سے کبھی مایوس اور ناامید نہ ہونا۔ اللہ سے امید رکھیں، وہ ہمارے مرشد عمران احمد خان نیازی کو رہا کروائے گا۔ میں ہمیشہ یہ بات کرتا ہوں اور آج اٹک جیل کی سلاخوں کے پیچھے سے بھی کر رہا ہوں کہ عمران احمد خان نیازی صرف پاکستان کے لیڈر نہیں بلکہ امتِ مسلمہ کے لیڈر ہیں۔ پاکستان کی ترقی کی کنجی صرف عمران احمد خان نیازی کی رہائی میں ہے۔ یہ بات بھی یاد رکھیں، دنیا میں امن صرف عمران احمد خان نیازی ہی کروا سکتے ہیں، کیونکہ مرشد عمران احمد خان نیازی امتِ مسلمہ کے لیڈر ہیں۔ جب میرے اللہ نے مرشد عمران احمد خان نیازی کی رہائی کا سبب پیدا کیا تو دنیا کی کوئی بھی طاقت خان صاحب کو رہا ہونے سے روک نہیں سکتی۔ میرا اللہ کوئی نہ کوئی سبب ضرور پیدا کرے گا، اور عمران احمد خان نیازی ضرور رہا ہوں گے۔ امید اور صبر کے دامن کو کبھی ہاتھ سے چھوڑنا نہیں۔ اپنی محنت اور کوشش جاری رکھیں، کامیابی اللہ دے گا۔ حق پہ چلنا مشکل ہے اور حق کے راستے پر چلتے ہوئے قربانیاں دینی پڑتی ہیں۔ جب ہم سب اپنے حصے کی قربانی دینے سے پیچھے نہیں ہٹیں گے، اللہ ہم سب کو جلد ہی فتح عطا فرمائے گا۔ اللہ کبھی کسی قربانی کو رائیگاں نہیں جانے دیتا۔ کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ ایک ماں اپنے بچوں سے کتنا پیار کرتی ہے؟ اور میرا اللہ 70 ماؤں سے زیادہ پیار کرتا ہے۔ جب ہم تکلیف میں ہوتے ہیں تو ہماری ماں کو سکون نہیں ہوتا۔ جب تک ہم تکلیف سے باہر نہ نکل آئیں، ماں پریشان رہتی ہے اور رو رو کر اللہ سے دعائیں کرتی ہے۔ جب ہماری ماں ہمیں تکلیف میں نہیں دیکھ سکتی، تو جو 70 ماؤں سے زیادہ پیار کرنے والا رب ہے، وہ کبھی بھی اپنے بندے کو اس کی برداشت سے زیادہ بوجھ نہیں دیتا۔ میرا اللہ ہمیں آزماتا ہے کہ میرا بندہ مشکل میں مجھے یاد کرتا ہے یا نہیں۔ میرا اللہ بہت زیادہ دے کر بھی ہمیں آزماتا ہے اور کچھ مشکلات دے کر بھی ہمیں آزماتا ہے۔ ہمیں اللہ کی رضا میں راضی ہونا چاہیے اور ہر وقت اللہ کا شکر ادا کرنا چاہیے اور اس سے مدد مانگنی چاہیے۔ میرا اللہ اس بندے کو پسند کرتا ہے جو اللہ سے بچوں کی طرح مانگتے ہیں۔ اللہ نے جو دیا ہے اس پر شکر ادا کرنا چاہیے، اور جو نہیں دیتا وہ ایسے بول کر مانگنا چاہیے: "یا اللہ، اگر یہ چیز میرے لیے بہتر ہے تو مجھے عطا کر دے۔" میرا اللہ بہت بے نیاز ہے۔ اللہ کہتا ہے: "مجھ سے مانگو، میں تمہیں عطا کروں گا۔" جو بھی مانگنا ہے اللہ سے مانگو، جو نہ گنتا ہے، جو نہ احسان جتاتا ہے۔ میرے اللہ کی رحمت بہت وسیع ہے۔ اللہ سے مانگو، جو بھی مانگنا ہے، تہجد میں رو رو کر مانگو، وہ ضرور عطا کرے گا۔ جس اللہ نے حضرت یونس کو مچھلی کے پیٹ میں محفوظ رکھا، جس اللہ نے حضرت ابراہیم کو آگ سے محفوظ رکھا، جس اللہ نے حضرت یوسف کو کنویں اور زندان میں محفوظ رکھا، وہ اللہ میرے اور آپ کے مرشد عمران احمد خان نیازی کو بھی محفوظ رکھے گا۔ اور حضرت ابراہیم، حضرت یوسف، حضرت یونس کی طرح امتِ مسلمہ کے لیڈر عمران خان کو بھی محفوظ رکھے گا۔ خان صاحب کا اللہ پر پختہ ایمان ہے اور وہ اسی اللہ پر پختہ ایمان کی بدولت ابھی تک ڈٹ کر کھڑے ہیں۔ اگر ہم بھی اپنا ایمان اللہ پر پختہ کر لیں تو اللہ تعالیٰ ہمیں بھی مرشد عمران احمد خان نیازی کی طرح ہمت اور بہتری عطا فرمائے گا۔ جب زندگی، موت، عزت، ذلت سب اللہ کے ہاتھ میں ہیں تو پھر کسی چیز کا ڈر نہیں ہونا چاہیے۔ تو بس اپنے ایمان کو مضبوط کریں۔ اس دنیا میں سب سے بڑی طاقت ایمان کی طاقت ہے۔ جس کے پاس ایمان کی طاقت ہے، اس کے پاس دنیا کی طاقت ہے۔ جس کے پاس ایمان کی طاقت ہو، اس کو ظاہری طور پر تو ہرایا جا سکتا ہے لیکن حقیقی طور پر کبھی اور کسی صورت ہرایا نہیں جا سکتا۔ میرے پاکستانیوں، اپنے ایمان کو مضبوط سے مضبوط تر کرو، کیونکہ یہ وقت کی ضرورت ہے۔ اللہ پاک ہم سب کے ایمان کو مزید مضبوط کریں۔ اللہ پاک عمران خان سمیت تمام سیاسی اسیران کو رہائی عطا فرمائے۔ اللہ پاک ایران، فلسطین سمیت دنیا کے مسلمانوں کی مدد اور نصرت عطا فرمائے۔ 1/2
اردو
4
20
49
1.1K
PEACE LOVER me-retweet
AI creator شرارتی
AI creator شرارتی@Shararti_Ai·
آگ ایسی لگائی مزہ آگیا @iqrarulhassan اُستاد امیگریشن والی سرکار کا تازہ کلام
اردو
31
608
1.7K
12.3K
PEACE LOVER me-retweet
Farid Malik
Farid Malik@FaridMalikPK·
کتنے ہی سورج ڈھل گئے، کتنے ہی چاند نکلے، مگر ان بے گناہوں کی قید ختم ہوئی، نہ فیملی سے ملاقات، نہ وکلاء تک رسائی کسی عدالت سامنے پیشی ہوئی💔 581 دن۔۔۔۔۔ یہ صرف گنتی نہیں، بلکہ انصاف کے انتظار میں کٹی ہوئی دو بے گناہ زندگیوں کے کرب میں گزری ساعتوں کا حساب ہے۔ سید سلمان رضا اور جنید جہانگیر کو ان کے سیاسی نظریات کی سزا دی جا رہی ہے جو کہ بنیادی انسانی حقوق کے خلاف ہے۔ #ReleaseJunaidAndSalman #ReleaseJunaidJahangir @amnesty @hrw @UNHumanRights @amnestysasia @hrw_asia @ICJ_org @volker_turk @MaryLawlorhrds
Farid Malik tweet media
اردو
0
14
24
318
PEACE LOVER me-retweet
Fayyaz Shah
Fayyaz Shah@RebelByThought·
میرے پاس کوئی ثبوت نہیں کہ میں ثابت کر سکوں کہ FIA اہلکار نے مجھے گالی دی۔ اقرار الحسن کل اقرار نے ٹویٹ کر کے کہا تھا کہ اہلکار نے مجھے بہن کی گالی دی ہے اور میرے پاس ثبوت ہے۔ اس نے پھر ویوز کے لیے وڈیو اپلوڈ کی تو اس میں گالی کا کوئی ثبوت نہیں تھا اور آج اپنی بات سے مکر گیا ہے۔
اردو
77
918
2.8K
32.9K
PEACE LOVER me-retweet
Rodium-A
Rodium-A@RodiumInsights·
اللہ کی شان دیکھیں، جو عمران خان پر بھونکتا ہے آخرکار خود ہی ذلیل و رسوا ہو جاتا ہے۔ یہ کہہ رہا تھا “عمران خان کے فالور ہو، مرد بنو، یوتھیاپا نہ کرو،میرے پاس ثبوت ہیں مجھے گالی دی” سے لیکر “میرے پاس ثبوت نہیں ہے کہ مجھے گالی دی “ یہی انجام ہوتا ہے جب جھوٹ، تکبر اور شہرت کی بھوک انسان پر حاوی ہو جائے تو، ایسے لوگوں کا معاشرتی شجرہ آخرکار اپنے جیسے لوگوں سے ہی جا ملتا ہے۔
Rodium-A tweet mediaRodium-A tweet media
اردو
6
57
224
3.5K
PEACE LOVER me-retweet
Jibran Ilyas
Jibran Ilyas@agentjay2009·
Imran Khan’s sons mentioned the urgency needed to treat him in their latest interview. It’s important to shift IK to Shifa Hospital in Islamabad. Also important is to restore his meetings with family, lawyers, personal doctors & party members! #خان_کی_جدوجہد_کے_30_سال
English
18
1.1K
1.9K
10.7K
PEACE LOVER me-retweet
Jemima Goldsmith
Jemima Goldsmith@Jemima_Khan·
2) The techniques used to try to break him
English
161
10.8K
14.7K
343.3K