SadafBaddiePTI

192.8K posts

SadafBaddiePTI

SadafBaddiePTI

@SADAFPTIGURL

Bergabung Şubat 2024
143 Mengikuti711 Pengikut
SadafBaddiePTI me-retweet
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂
شہرِ لاہور میں حضرت مدھو لال حسین شاہ کے “عرس مبارک “کی تقریبات جاری ہیں ۔ آئیے جانتے ہیں کہ یہ موصوف کون تھے ؟ لاہور کے باغبانپورہ میں حضرت مادھو لال حسین شاہ کا دربار اور مزار مرجع الخلائق اور مجمع الجہلاء ہے - عموما لوگ مادھو لال حسین کو ایک شخص سمجھتے ہیں،جب کہ مادھو لال الگ ہیں اور شاہ حسین الگ ہیں - دونوں کی قبریں پہلو بہ پہلو اس دربار میں ہیں - شاہ حسین شہنشاہ اکبر کے دور میں شہر لاہور کے ایک صوفی شرابی اور چرسی شاعر ہوا کرتے تھے - مادھو لال حسین شاہدرہ کا رہائشی ایک برہمن ہندو بچہ جو شکل و صورت سے خوبصورت تھا - ایک دن شاہ حسین کی نظر برہمن بچے پہ پڑی اور دل دے بیٹھا تحقیقاتِ چشتی میں یہ واقعہ یوں لکھا گیا ہے: ''حضرت مادھولال ایک حسین لڑکا، ذات کا برہمن تھا۔ اتفاقاً ایک روز بصد آرائش سوار ہوا چلا جا رہا تھا کہ حضرت حسین مقتدا میں کونین کی نظر فیض اثر اس پر جا پڑی۔ وہ دیکھتے ہی عاشق زار ہو گئے اور دوستوں سے پوچھا کہ یہ لڑکا کون ہے اور کہاں رہتا ہے؟ لوگوں نے کہا یہ برہمن پسر ساکن قصبہ شاہدرہ ہے۔ حضرت اسی وقت بسواری کشتی وہاں تشریف لے گئے اور یہ نوبت ان کی ہو گئی کہ بغیر دیکھے ان کے جان بے جان قالب میں نہ رہتی تھی۔ پھر تو حضرت کا یہ معمول ہوا کہ شب کو اس کے گھر کے گرد طواف کیا کرتے اور جان بوجھ کر وہ کافر بچہ آپ کی طرف متوجہ نہ ہوتا تھا اور وقت طواف جو جو باتیں وہ مخفی اپنی زوجہ سے کیا کرتا حضرت علی الاعلان وہ باتیں باہر بیان کرتے۔'' شاہ حسین اور مادھو لال کے عشق بلکہ مناسب لفظ بچہ بازی کے قصے پورے شہر لاہور میں پھیل گئے - ان دونوں کے عشق سے متعلق لکھا گیا کہ اسکی ظاہری شکل وہی تھی جو ایک مرد اور عورت کے عشق میں ہوتی ہے لیکن یہ “لامحدود محبت” تھی ،یہ مجذوبیت تھی - شاہ حسین کے مرنے کے اڑتالیس سال بعد مادھو مر گیا ،انہیں شاہ حسین کے پہلو میں دفنایا گیا کہ دو محبت کرنے والے مرنے کے بعد بھی جدا نہ ہوں - سادہ لفظوں میں یہ اپنے دور کے قاری صاحب اور حمزہ کا کیس تھا،یہ لونڈے بازی کا معاملہ تھا اسے تصوف میں لپیٹ کر کمائی اور ایمان کی تباہی کا ذریعہ بنایا گیا - مادھو لال حسین کا دربار 35 کنال 17 مرلے پر محیط ہے ،سالانہ عرس ہوتا ہے ملک بھر سے ملنگ اور زائرین یہاں جمع ہوتے ہیں،یہاں مرادیں مانگی جاتی ہیں ،چڑھاوے چڑھائے جاتے ہیں - صاحب دربار کی کرامت یہ ہے کہ شاہدرہ کا برہمن بچہ “پٹایا “ اور بس!!! منقول
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂ tweet mediaⷶMαι∂αн Mυнαммα∂ tweet mediaⷶMαι∂αн Mυнαммα∂ tweet mediaⷶMαι∂αн Mυнαммα∂ tweet media
اردو
4
8
26
1.5K
SadafBaddiePTI me-retweet
Aladeen
Aladeen@Aladeen_Pro·
فرانس کے ایک ٹاؤن گاجو ماتا میں گرفتاری سے پہلے پنجاب پولیس پر فائرنگ کی گئی جس سے 150 پولیس اہلکار شہید ہوگئے تاہم علادین اپنے ساتھی ابوبکر سمیت گرفتار ہو گیا 😂 اور اب فیک نیوز پھیلانے والے @IKTodayPk کی کسٹڈی میں ہے 😁
Aladeen tweet media
Aladeen@Aladeen_Pro

PTI سے جڑے اکاؤنٹ بھی فیک نیوز پھیلانے لگ گے ❤️‍🩹 میں بلکل خریت سے ہوں جناب کی خواہش فلحال پوری نہیں ہو سکتی 🔥✊

اردو
7
35
177
5K
SadafBaddiePTI me-retweet
Sara Mir
Sara Mir@SaraMirGilgity·
قربان جاؤں ایران کی تہذیب پر، ایران کی تمیز پر، ایران کے ادب پر۔ انہوں نے کہا ہے کہ سعودی عرب ہمارا برادری ملک ہے اور ہم اس کا احترام کرتے ہیں۔ 😭 ہم اس سے درخواست کرتے ہیں کہ امریکی فوجیں وہاں سے نکال دو۔
Sara Mir tweet media
اردو
6
159
513
3.1K
SadafBaddiePTI me-retweet
Saif AFridi
Saif AFridi@SaifSolicitor·
🚨🚨 نسیم شاہ بھی شاہد افریدی کی طرح اسٹیبلشمنٹ کا گندا سیاسی انڈا بن کر بے غیرتی کی زندگی گزار سکتا تھا مگر حق کا راستہ چن کر سرخرو ہو گیا
اردو
17
297
1.7K
13.3K
SadafBaddiePTI me-retweet
Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰
Pakistan is the most pro-Iran country, as per the latest poll. The people of Pakistan, I must add.
Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰 tweet media
English
12
63
242
2.1K
SadafBaddiePTI me-retweet
Sara Mir
Sara Mir@SaraMirGilgity·
How can these cowards smile when the entire Ummah is in pain? I think they only came to this planet to defame Muslims around the world .⁠
English
6
25
72
2.5K
SadafBaddiePTI me-retweet
Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰
اب صورتحال واضح ہے۔ اجلے دن کی روشنی کی طرح۔ آپ ایران کے ساتھ ہیں یا اسرائیل کے ساتھ ہیں؟ میں ایران کے ساتھ ہوں۔
اردو
95
129
735
5.5K
SadafBaddiePTI me-retweet
Shiffa Z. Yousafzai
Shiffa Z. Yousafzai@Shiffa_ZY·
آج ایک ظالم کا مظلوم پر شدید ظلم دیکھا، مظلوم روتا رہا، گڑگڑاتا رہا، مناتا رہا، سمجھاتا رہا، بھیک مانگتا رہا رحم کی۔۔۔ لیکن ظالم کی آنکھوں پربے حسی، تکبر ، انا، اور بےغیرتی کی پٹی بندھی ہوئی تھی۔ تو دل سے بے اختیار ایک ہی دعا نکلی ۔۔۔ اے اللہ، اے تمام جہانوں کے رب ہم انسان بہت بےبس ہیں تو مظلوم پر اپنا کرم کر، ان ظالموں کے اوپر انہی کے ظلم پلٹا دے اور آخرت تک انتظار نہ کروااور انصاف کر دے۔ آمین یا رب العلمین! پہلے میں ایسوں کے لیے ہدایت مانگتی تھی، پھر وقت کے ساتھ احساس ہوا کہ انکو شاید ہدایت کی ضرورت نہیں ہے کیونکہ یہ سب جانتے اور سمجھتے ہیں اور شاید یہی وہ لوگ ہیں جنکے بارے میں اللہ نے قرآن میں فرمایا کہ “اور ہم نے انکے دلوں پر مہر لگا دی ہے”۔۔۔ شاید انکے دلوں پر بھی مہریں لگ چکی ہیں اور وہ جان بوجھ کر لوگوں کے ساتھ ظلم کرتے ہیں اپنے عزائم اور خواہشات پوری کرنے کے لیے۔
اردو
21
157
633
12.1K
SadafBaddiePTI me-retweet
Sara Mir
Sara Mir@SaraMirGilgity·
ایران کے دشمنوں کو شاید پتہ نہیں ہے کہ ایران کے لوگ مٹی کھا جائیں گے لیکن اپنے ملک کی مٹی کسی کو نہیں دیں گے ۔ ایرانی صحافی باقر کا بیان ⁠۔🥹
اردو
1
53
225
2K
SadafBaddiePTI me-retweet
rajkumari
rajkumari@Rajkumari_KK·
وہ چاہتا تو نسیم کو نو مئی میں بھی نامزد کرسکتا تھا لیکن یہ تو ان کی رحم دلی ہے جو دوکروڑ اور معافی پر بات ختم ہوئی
اردو
2
6
30
446
SadafBaddiePTI me-retweet
Jackson Hinkle 🇺🇸
Jackson Hinkle 🇺🇸@jacksonhinklle·
🚨🇨🇳 BREAKING: Two Chinese-owned cargo ships transit Strait of Hormuz, first major container vessels since the conflict began, NYT reports.
Jackson Hinkle 🇺🇸 tweet mediaJackson Hinkle 🇺🇸 tweet media
English
54
162
922
43.1K
SadafBaddiePTI me-retweet
Sara Mir
Sara Mir@SaraMirGilgity·
تمام مذاکراتی جتھے کا کہنا ہے کہ ٹرمپ نے کہا ہے ہم مسجد القدس کا دروازہ مسلمانوں کے لیے کھول دیں گے اگر ایران ابنائے ہارموز کھول دے تو۔ بہت جلد یہ بیان انے والا ہے۔تیار رہو !
اردو
3
17
87
2.4K
SadafBaddiePTI me-retweet
O T I S
O T I S@Vesimeer·
کتنا بڑا خنزیر ہے یہ وجیہ ثانی۔ کنجری کی گستاخی پر دو کروڑ وصول کرنے والے گِدھ اس حرامزادے کو گِدھ نہیں لگتے۔ حرامی مافیا کے خلاف آواز اٹھانے والے گِدھ ہیں۔ دِتا تیری بے بے نوں کھلار کے لن ایڈا توں دانشور
Wajih Sani@wajih_sani

پی ٹی آئی کے سیاسی گدھ اس وقت نسیم شاہ کو نوچنے کے بجائے خاموشی اختیار کرکے زیادہ کام آسکتے ہیں۔ نسیم شاہ قومی کرکٹر ہے سیاسی نہیں

اردو
1
14
76
761
SadafBaddiePTI me-retweet
Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰
جاپان نے امریکہ کے ایران کے جزیرے خارک پر متوقع حملے کی ویڈیو بنائی ہے۔ جاپانیوں کے نزدیک اس حملے کا انجام امریکہ کی عبرتناک شکست کی صورت میں نکلے گا۔
اردو
13
163
728
11.9K
SadafBaddiePTI
SadafBaddiePTI@SADAFPTIGURL·
@aun_khosa نہیں وہ جان کر پاپولیرٹی کو خان صاحب کی پاپولیرٹی سے موازنہ کرتا ہے یہ عادت بنا لی ہے اس نے
اردو
0
0
0
27
Aun Ali Khosa
Aun Ali Khosa@aun_khosa·
میری نظر میں سہیل احمد صاحب سے صرف لفظوں کا چناؤ غلط ہوا ہے, اس معاملے میں ان کی یا کسی بھی مسلمان کی نیت پر شک کرنے کے بارے میں سوچا بھی نہیں جا سکتا.
اردو
44
9
108
6.7K
SadafBaddiePTI me-retweet
Jackson Hinkle 🇺🇸
Jackson Hinkle 🇺🇸@jacksonhinklle·
🚨🇮🇷🇺🇸 BREAKING: Iranian media mocks President Trump, claims Strait of Hormuz "reopened" but only for two Chinese oil tankers.
Jackson Hinkle 🇺🇸 tweet mediaJackson Hinkle 🇺🇸 tweet media
English
82
205
1.4K
46.5K
SadafBaddiePTI me-retweet
Mehlaqa Samdani
Mehlaqa Samdani@MehlaqaCAPJ·
.@AliZafarsays, Pakistan is certainly playing an important role in facilitating talks and one hopes these efforts bear fruit. But let me explain why people are disappointed with your tweet and might be unwilling to give an illegitimate, thin-skinned, fascist regime ANY credit despite its efforts abroad? It is not only at “times like these” that “we must put our differences aside”. Millions of Pakistanis continue to suffer not just from foreign wars, but from stolen votes, enforced disappearances, political persecution, custodial torture, transnational repression, and state-sanctioned murder. Would you agree that we must put our differences aside and speak on their behalf as well? As a prominent artist and celebrity, shouldn’t you call out those in the civilian and military leadership that routinely flout the fundamental rights of Pakistanis enshrined in Pakistan’s Constitution? Even as Pakistan presents itself as a “peacemaker” on the world stage, it continues to incarcerate thousands of political prisoners on trumped up charges, including Imran Khan, Imaan Mazari, Hadi Chattha, Dr. Mahrang Baloch, Hamza Ahmed, etc. You cannot champion peace abroad while staying silent on repression at home. The world sees the contradiction, and so do Pakistanis.
Ali Zafar@AliZafarsays

I understand and respect your sentiment. Everyone has the right to their opinion and I truly value that. I wasn’t born rich. I worked for everything and I understand the struggles and pressures of the working class. My comment, however, was in the context of the current global situation. The world right now is going through a very sensitive and dangerous political scenario, and if peace is not established and this situation prolongs, it can have devastating effects not just on the region but on the entire world, and especially on countries like Pakistan. Wars today don’t stay on borders. Their effects reach every household through inflation, economic pressure, instability, and uncertainty about the future. The people who suffer the most are always the poor and the coming generations who had no role in these conflicts but end up paying the biggest price. If Pakistan can play a role in promoting peace and stability in the region, then that is a very high and honorable position for the country. Becoming a voice for peace in a time of conflict is something history remembers. I feel in times like these, we must put our differences aside and think about the bigger picture. The goal right now should be peace, not division. You deserve peace, I deserve peace, and the coming generations deserve peace. Every human being on this planet, regardless of class, creed, nationality, or belief, deserves peace. At the end of the day, we are all human.

English
8
28
104
3.8K