اقراء
102.4K posts


اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹
صباح الخیر 💐
اللهمَّﷺصَلِّﷺوَسَـــلِّمْﷺوَبَارِكﷺْعلىﷺنَبِيِّنَـــاﷺمُحمَّدﷺوعلى آله وصحبه أجمعين... 🤲
💞#خاتم_النبیین_رَحۡمَةًلِّلۡعَٰالَمِينَ_محمّدﷺّ
ایمان والو! جب جمعہ کےدن نماز کےلیے پکارا جائے تو اللہ کےذکر کی طرف لپکو، اور خریدو فروخت چھوڑدو۔ یہ تمہارےلیےبہتر ہے،اگر تم سمجھو۔
پھر جب نماز پوری ہوجائےتو زمین میں منتشر ہوجاؤ، اور اللہ کافضل تلاش کرو،اور اللہ کو کثرت سےیادکرو، تاکہ تمہیں فلاح نصیب ہو
( الجمعہ : 9,10)
🌺اللھم صل علٰی محمد و علی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید🌺
🌺اللھم بارک علٰی محمد و علی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید🌺
#صدقےیارسول_اللّٰہﷺ
#خاتم_النبیین_محمدﷺ

اردو





































