سسی کنول

19.2K posts

سسی کنول banner
سسی کنول

سسی کنول

@Sassi031

سرکار راج 🙏

Bergabung Temmuz 2022
582 Mengikuti8.6K Pengikut
Tweet Disematkan
سسی کنول
سسی کنول@Sassi031·
حکومت واضح پالیسی بنائے جس سے پتہ چل سکے کہ امداد سہی حقداروں تک پہنچ رہی ہیں @Dacutest_zee @8_o88 @09ii0 @_1jil
اردو
68
83
391
0
سسی کنول me-retweet
سید نوید شاہ کاظمی
پنجاب کے لاہور اور سندھ کے کراچی جو کہ ملک معاشی حب ہے اس میں فرق چیک کریں #خان_کی_مزاحمت_کے_1ہزار_دن
اردو
2
15
34
479
سسی کنول me-retweet
سید نوید شاہ کاظمی
پٹرول کی قیمت میں اضافے کا عندیہ۔۔ اسلام آباد میں گاڑیوں کی لمبی لمبی قطاریں۔۔
اردو
1
17
22
232
سسی کنول me-retweet
سید نوید شاہ کاظمی
یہ ہے ٹوٹل اوقات امریکہ کی شام کو ٹرمپ بڑھکیں مار رہا تھا اخے توسیع نہیں دوں گا ٹرمپ تشریف بھی دے گا دیکھتے جاو بس
سید نوید شاہ کاظمی tweet mediaسید نوید شاہ کاظمی tweet media
اردو
2
16
19
442
سسی کنول me-retweet
سسی کنول me-retweet
سید نوید شاہ کاظمی
آبنائے ہرمز دوبارہ بند امریکہ و اسرائیل اور ان کے مالشیئے جو پٹ سکتے ہیں پٹ لیں پھر #IranWar#Panamá2026
اردو
1
19
29
420
سسی کنول me-retweet
سید نوید شاہ کاظمی
لگتا ہے خطے میں امریکہ اور اس کے ٹاٹوں کی پھر سے چھترول کا وقت قریب ہے #Pakistán #امن_کا_سفیر_پاکستان #فخورين_بالإمارات
اردو
0
23
20
304
سسی کنول me-retweet
سید نوید شاہ کاظمی
امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اپنے وفد کے ہمراہ پاکستان پہنچ گئے ہیں #پاکستان #امن_کا_سفیر_پاکستان #Pakistán #
اردو
0
23
28
359
سسی کنول me-retweet
سید نوید شاہ کاظمی
امریکہ اپنے چوہے کے ساتھ مشرقِ وسطیٰ سے زلیل ہو کر نکلتا ہوا جیو ایران نر تخم 👍 #Israël #altın
اردو
1
4
8
381
سسی کنول me-retweet
سید نوید شاہ کاظمی
اسرائیل سمیت 2 عرب ممالک ایران کو مکمل طور پر تباہ کرنے کا امریکہ پر زور دے رہے ہیں امریکہ ایک بہت بڑے حملے کی تیاری کر رہا ہے ایران کہہ رہا ایسا ہوا تو اس سے پورا گلف بھی تباہ ہوگا #IranWar
اردو
0
21
25
367
سسی کنول me-retweet
سید نوید شاہ کاظمی
ایران نے بحرین میں امریکی فوجی اڈہ آڑا دیا عوام کی خوشی دیدنی اللہ اکبر کی صدائیں بلند #IranWar#staseratuttoèpossibile
اردو
0
25
38
516
سسی کنول me-retweet
Shamaila Rana
Shamaila Rana@Shamylaroy·
اسرائیل کے خلاف قرارداد لانے پہ شفیع جان ترجمان تحریک انصاف کا شمائلہ رانا کی عمل کی تعریف ، مگر شمائلہ رانا نے کہا ایک ٹویٹ آفیشل اکاوئنٹ ے اسرائیل لابی کے خلاف کرکے دکھاؤ۔
اردو
33
146
419
5.4K
سسی کنول me-retweet
Shamaila Rana
Shamaila Rana@Shamylaroy·
میں اسرائیل کے خلاف قرارداد لیکر آونگی ، آپ عمران خان کے ٹویٹر اکاوئنٹ سے اسرائیل لابی کے خلاف ٹویت کرکے دکھاؤ۔ میں چیلنج کرتی ہوں۔ یہ میرے ایمان کا حصہ ھے غزہ کا فلسطین کا ساتھ کھڑا ہونا۔ مگر تم عمران خان سے یہودی لابی کے خلاف ٹویٹ کرواؤ رکن قومی اسمبلی شمائلہ رانا کا شفیع جان کو چیلنج
اردو
110
373
1K
14.5K
سسی کنول me-retweet
سید نوید شاہ کاظمی
میں رکن قومی اسمبلی شمائلہ رانا اسرائیل کے خلاف قومی اسمبلی میں قرارداد لاتی ہوں یہ مجھے عمران خان کے ٹوئیٹر اکاؤنٹ سے اسرائیل کے خلاف ٹوئیٹ کر کے دیکھا دیں جواب میں ہائیں ہائیں شائیں 😄 ہن چنگے رئے او فیر @Shamylaroy
اردو
1
28
33
404