نظریاتی کارکن شخصیات کے نہیں نظریے کے وفادار ہوتے ہیں وقت آ گیا ہے کہ شہداءکی قربانیوں اور تحریک کے اصل مقصد کو سامنے رکھتے ہوئے درست فیصلہ کیا جائے
شخصیت پرستی نہیں نظریہ زندہ باد
علامہ حافظ سعد رضوی سے وفا کرو نظریے کا ساتھ دو
#رضوی_برادران_کورہاکرو
سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
جس نے دن اوررات میں میری طرف شوق و مَحَبَّت کی وجہ سے تین تین مرتبہ دُرُودِ پاک پڑھا
اللہ عَزَّوَجَلَّ پرحق ہے کہ وہ اُس کے اُس دن اور اُس رات کے گناہ بخش دے
صَلَّی اللّٰهُ عَلٰی حَبِیْبِهٖ سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ
#TLP_Promotion
ہمارے پاس ہی کیا تھا جو نظر کرتے اُنھیں
بس ایک دل تھا جسے کرکے ہم نثار چلے
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم 🌺💐💗
Release Saad Rizvi
#295C_RedLine#TLP_Promotion
#ملنگ_قبیلہ
راولاکوٹ میں مسلسل بارش، سرد موسم اور سخت حالات کے باوجود عوام کا سمندر بدستور موجود ہے۔ نہ بارش جذبوں کو سرد کر سکی، نہ موسم حوصلوں کو توڑ سکا۔ عوام آج بھی اپنے مطالبات اور حقوق کے لیے ثابت قدمی سے کھڑی ہے۔یہ صرف ایک احتجاج نہیں، بلکہ عزم، استقامت اور عوامی شعور کی
جاری کردہ
👇
امامِ عالی مقام امامِ حسین رضی اَللّٰه عنہ فرماتے ہیں کہ جب یہ جسم پیدا ہی مرنے کے لیے ہوئے تو بہتر نہیں ہے کہ اَللّٰهﷻ کی راہ میں تلوار سے کٹ کر مر جائیں۔
Release Saad Rizvi
#TLP_Promotion
جنہوں نے سنانے کی کربلا کی داستان ان کو تو انہوں نے مرید کے میں شہید کر دیا اور اغوا کر لیا وہ کربلا کی شان کیا بیان کریں گے 25 ہزار والے مولوی لنگر کھاتے ہیں حسین کا اور ترانہ گاتے ہیں یزید کا سمجھدار کے لیے اشارہ
#ملنگ_قبیلہ
#TLP_Promotion