Timma

105 posts

Timma banner
Timma

Timma

@Timmacripto

London, England Bergabung Mart 2023
83 Mengikuti13 Pengikut
Timma me-retweet
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
شاہ زیب خانزادہ کو آئینہ دیکھانے والے کو کینیڈا کے اندر 3 دن کے اندر معلوم کیا گیا جبکہ کینیا میں شہید ہونے والے ارشد شریف کے قاتلوں کا 3 سال بعد بھی پتہ نہیں چلا 💔
اردو
65
4.2K
13.5K
218.1K
Timma me-retweet
Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان
یہ بہت افسوسناک ہے کہ اب ہمیں اسرائیلی اخبارات/ذرائع غزہ میں انٹرنیشنل سٹیبلائزیشن فورس میں افواج پاکستان کی تعیناتی کی اطلاع دے رہا ہے. کہاں ہے آئی ایس پی آر؟؟ کہاں ہے پاکستان کی وزارت خارجہ؟؟ میں بحیٹیت پاکستانی شہری حکومت پاکستان سے درج سوالات کی وضاحت چاہتا ہوں؟؟؟ 1- کیا یہ درست ہے کہ افواج پاکستان امریکی منصوبہ کے تحت غزہ میں تعینات ہورہے ہیں؟؟ 2-کیا یہ بھی درست کہ بقول امریکی سیکرٹری خارجہ اس تعیناتی سے اسرائیل مطمئن Comfortable ہے۔ 3- کیا یہ بھی درست ہے کہ حماس کے لئے، بقول اسرائیلی، نرم گوشہ رکھنے کی وجہ سے ترک افواج کی غزہ میں تعیناتی کی اسرائیل نے مخالفت کی ہے اور ترک افواج کی تعیناتی سے منع کردیا ہے۔ 4- کیا یہ درست ہے کہ دوسرے مرحلے میں حماس کو غیر مسلح کرنے کی ذمہ داری اس انٹرنیشنل سٹیبلائزیشن فورس کی ہوگی؟؟ 5- کیا غزہ میں افواج پاکستان کی تعیناتی سے افواج پاکستان اسرائیلی فوج کیساتھ رابطہ میں رہیگی/آئیگی؟؟ 6- انٹرنیشنل سٹیبلائزیشن فورس، پاکستان جس کا ایک مبینہ جز ہوگا، اس کا دائرہ کار/احاطہ عمل کیا ہوگا؟؟ 7-کیا ایسی کسی بھی تعیناتی پر پارلیمنٹ میں کھلی بحث یوگی؟؟پارلیمنٹ کی منظوری لی جائیگی؟؟ یاد رکھیں شمع جونیجو والی چالاکی نہیں چلے گی، ٹرمپ کی غلامانہ خوشامد نہیں چلے گی، تمام حقائق قوم کے سامنے رکھے جائیں، فلسطین فلسطینیوں کا ہے پورا کا پورا ہے اور القدس الشریف اس کا دارالحکومت ہے۔ @Pak_PalForum @GovtofPakistan @MIshaqDar50
اردو
341
3.8K
8.7K
177.2K
Timma me-retweet
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
“2021 میں اس وقت کی فوجی قیادت نے ہتھیار پھینکنے والے دہشتگردوں کو واپس بسانے کا منصوبہ پیش کیا تھا، مگر اس منصوبے کو خیبرپختونخوا اور قبائلی علاقوں کے ہمارے منتخب نمائندوں نے مسترد کر دیا تھا- اس منصوبے پر ہمارے دور میں عمل نہیں ہوا۔ لیکن اب حقائق کے برعکس تحریک انصاف کی حکومت پر یہ سراسر جھوٹا الزام لگایا جا رہا ہے کہ ملک میں دہشتگردی اس دور میں بسائے گئے دہشتگردوں کی وجہ سے پیدا ہوئی ہے۔ قوم کو بتایا جائے کہ کون سے دہشتگرد کب، کہاں اور کیسے بسائے گئے؟” ناحق قید سابق وزیراعظم پاکستان عمران خان کا جیل سے پیغام (9 اکتوبر، 2025)
اردو
1.6K
24.4K
41.8K
1.8M
Timma me-retweet
چوہدری مدثر رضا مچھیانہ
پاکستان کے دو ہیرو ایک نے سیاست دانوں کو ننگا کیا دوسرے نے دین فروش مولویوں کو ننگا کیا
چوہدری مدثر رضا مچھیانہ tweet media
اردو
85
1K
4.2K
24.3K
Timma me-retweet
Farid Malik
Farid Malik@FaridMalikPK·
بریکنگ نیوز ، اڈیالہ جیل: توشہ خانہ کیس کی سماعت کے دوران عمران خان کا کمرہ عدالت سے واک آؤٹ🔥 عمران خان نے مؤقف اختیار کیا کہ جب تک اُن کے وکلاء، خصوصاً سلمان اکرم راجہ، کو عدالت میں آنے کی اجازت نہیں دی جاتی، وہ سماعت میں شرکت نہیں کریں گے۔ سلمان اکرم راجہ چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل ہونے کے ساتھ پارٹی کے سیکریٹری جنرل بھی ہیں۔
Farid Malik tweet media
اردو
3
821
3.7K
112.2K
Timma me-retweet
Aladeen
Aladeen@Aladeen_Pro·
اس کا حال پرویز خٹک سے بھی برا ہو گا انشاءاللہ 🔥
Aladeen tweet media
اردو
469
2.7K
12.1K
101.6K
Timma me-retweet
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
اسرائیل کے خلاف اور فلسطین کے حق میں عمران خان کے یہ ٹویٹس منافق حافظ نعیم الرحمان تک ضرور پہنچا دیں۔ پھیلا دیں ہر جگہ 🔥
اردو
255
5.1K
9.6K
96K
Timma me-retweet
Fatima PTI
Fatima PTI@FatimaPTI_IK·
ان میں سے کوئی بولا ہے سینیٹر مشتاق کیلئے ۔۔۔۔؟؟؟؟؟
Fatima PTI tweet media
اردو
427
1K
2.5K
47.7K
Timma me-retweet
RTEUrdu
RTEUrdu@RTEUrdu·
🟩 پاکستانی مرد مجاہد، سینیٹر مشتاق احمد خان جسے فلسطین کے لیے آواز اٹھانے پر ریاستی جبر کا نشانہ بنایا گیا، آنسو گیس، لاٹھی چارج اور بارہا گرفتار کیا گیا۔ جس کو اس کی اپنی پارٹی نے غزہ کے معصوم لوگوں کی آواز بننے پر ڈیڑھ اینٹ کی مسجد قرار دے کر بائیکاٹ کر دیا۔ وہ پھر بھی میدان میں چند جانبازوں کے ساتھ ڈٹا رہا۔ ایک بار ایک پاکستانی پولیس آفیسر نے اس سے توں تکرار کرتے ہوئے گھورتے ہوئے کہا کہ اتنا غزہ کا درد ہے تو غزہ چلے جاؤ۔ آج سینیٹر مشتاق احمد خان غزہ سے دو ہندسوں کی دوری سے اسرائیلی ظالم فورسز کے ہاتھوں گرفتار ہو گئے اور اپنے سے اختلاف کرنے والوں، دشمنی برتنے والوں اور طعنے دینے والوں کے منہ پر سیاہی مل دی ہے۔ جسے وہ دھو نہیں سکیں گے۔
RTEUrdu tweet media
اردو
61
1.4K
4.6K
109.8K
Timma me-retweet
Ihtisham Ul Haq
Ihtisham Ul Haq@iihtishamm·
Rivalry.
Ihtisham Ul Haq tweet media
English
1.5K
1.5K
9.4K
1.1M
Timma me-retweet
Dale
Dale@ncakos316·
3rd umpire said this is a legal delivery. Cheating of the highest order.
Dale tweet media
English
166
571
3.7K
190.7K
Timma me-retweet
محمد عاصم منیر 🇵🇰
محمد عاصم منیر 🇵🇰@Muhammadasim439·
جتنے پیسے عربوں نےدورہ ٹرمپ کو تحفہ تحائف میں دیے ہیں اس کے آدھے بھی پاکستان کو دیے ہوتے تو اب تک نیتن یاہو کے نیفے میں پستول چل چکا ہوتا۔ #CCD ☠️☠️☠️
اردو
48
75
636
14.3K
Timma me-retweet
23 🇵🇰
23 🇵🇰@deluluisasolulu·
His content is actually very good.
English
89
664
6K
191.9K
Timma me-retweet
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
میری قوم کے ہر فرد سے اپیل ہے کہ ڈی چوک اسلام آباد پہنچنے کیلئے نکلے اور علی امین کے قافلے کا حصہ بنے۔ سینٹرل پنجاب کو میری ہدایت ہے کہ وہ لاہور میں مینار پاکستان کی جانب پیش قدمی کریں۔ اگر وہ مینارِپاکستان نہیں پہنچ سکتے تو اپنے شہروں میں مقامی سطح پر کئے جانے والے احتجاج میں ضرور شامل ہوں۔
اردو
1.8K
26.8K
56.1K
1.9M
Timma me-retweet
Adil Raja
Adil Raja@soldierspeaks·
😂🤣😅😂🤣😅
Adil Raja tweet media
QME
143
958
4.1K
123.3K