BraveX
13K posts

BraveX
@WiseStack
Writing code with logic, building systems with wisdom
Around.....📍 Bergabung Temmuz 2014
2.2K Mengikuti2.4K Pengikut


@MeMyMoon1205 بس عاشق اور معشوق کے ربط کو قائم کرنا ہے اب معشوق تو عاشق کا انتظار کر رہا ہے مگر عاشق کا عشق دنیا کی مادی و عارضی زندگی میں بھٹک رہا ہے۔جب معشوق کے در کا رستہ پا لیا اس کا بیڑا پار - اس کے بعد بس زبان دل و دماغ میں لفظ "ھو" ہی رقص کرتا پھیرے گا۔
اردو

This is such amazing content، it really touches the heart. Content creation is a highly valuable skill.
🌷🦋 Love Music 🎶 & Dance 💃🏻🕺🏻@Tiana_Celine_23
Lovely video. The second boy is very respectful, it sweet my heart ❤️
English

@MeMyMoon1205 ●لَئِن شَكَرْتُمْ لَأَزِيدَنَّكُمْ ۖ وَلَئِن كَفَرْتُمْ إِنَّ عَذَابِي لَشَدِيدٌ۔
●فَاذْكُرُونِي أَذْكُرْكُمْ وَاشْكُرُوا لِي وَلَا تَكْفُرُونِ۔
●وَسَيَجْزِي اللَّهُ الشَّاكِرِينَ۔
●وَإِن تَشْكُرُوا يَرْضَهُ لَكُمْ۔
العربية

@MeMyMoon1205 بالکل جب اللہ اٹھائے گا تو انسان یہی پولے گا ہم کچھ لمحے ہی جیے۔ بس پوری زندگی ایک لمحہ ہی ہوئی۔
اردو

Twitter is Back*
Bluesky is heating up- started in 2021 🔥
First clean, decentralized social vibes… and now “SkySpaces” coming soon 👀
Real-time conversations + open network = this could be a game changer. 🚀
#Bluesky #SocialMedia #Innovation

English

@Alistair_men جی ریڈیو سے black & white ٹی وی اور آج AI کا دور۔
مگر آخر میں ایک چیز جو ہم نے اور آج کی نسل سے دیکھی اور اگے بھئ چلے گی لوڈشیڈنگ۔
😆😆😆
اردو

لائٹ چلے جانے پر آڈیو کیسٹ پلیئر میں کیسٹ کے پھنس جانے کا ڈر اور کیسٹ کو انگلی کے ساتھ گھما کر ری پلے کرنے کا مزہ آج کل کی Gen Z کیا جانے جو یوٹیوب اور Spotify ya کی عادی ہے۔
#BeautifulERA
اردو

شکریہ پاکستان ، موسم آجکا پوری پوری رات اس مسحور آواز کو سننے کا۔ نسل در نسل سازینہ۔
#summer is hell in #Pakistán
Gavur Dağlı@1gawur
Sezon başladı
اردو
BraveX me-retweet

🚨نواز شریف کی 50 سالہ گندگی کی مکمل کہانی مستانی 100% حقائق کے ساتھ ملاحظہ کریں ایک پٹواری صاحب نے سوال کیا کہ کوئی کرپشن بتایں
@mjami1972
پٹواری اسکو حزم کر لینا
یہ سب کچھ عدالتوں کے فیصلوں پاناما پیپرز NAB کی انکوائریوںJIT رپورٹس اور عوامی ریکارڈز پر مبنی ہے میں نے کوئی کہانی نہیں گھڑی صرف حقائق کو خوب صاف کر کےصفائی کے ساتھ ایک ایک کرپشن کی تہہ کھول کر پیش کیا ہے
یہ وہی نواز شریف ہیں جنہیں پٹواری ریلوے قلی سے لندن ایون فیلڈ کا سفر آسانی سے طے کروا دیا باو جی کی پوری طرح مدد کر کے
لیکن حقیقت یہ ہے کہ یہ سفر کرپشن منی لانڈرنگ جھوٹے کاغذات اور قومی خزانے کی لوٹ مار سے طے ہوا
ابتدائی گندگی (1970-1980) فیملی بزنس سے کرپشن کی بنیادنواز شریف کا باپ محمد شریف اٹےفاق گروپ کا مالک تھا۔ 1972 میں بھٹو نے اٹےفاق فاؤنڈیشنری نیشنلائز کی تو فیملی نے دبئی میں Gulf Steel Mills قائم کیا۔ بینک آف کریڈٹ اینڈ کامرس انٹرنیشنل (BCCI) سے لون لیا، لیکن مل چل نہ سکی 1978 میں 75 فیصد شیئرز الاہلی سٹیل ملز کو بیچے یہ پیسہ (تقریباً 21 ملین درہم) بعد میں لندن کی Avenfield اپارٹمنٹس خریدنے میں استعمال ہوا یہ وہی پیسہ تھا جو پاناما پیپرز اور JIT نے ٹریس کیا
نواز اس وقت نوجوان تھا، لیکن فیملی کی یہ انویسٹمنٹ بعد میں اس کی کرپشن کا سب سے بڑا ثبوت بن گئی۔ یہ شروعات تھی جسے عدالت نے بعد میں منی لانڈرنگ کا سلسلہ قرار دیا 1980-1990: ضیاء کے دور میں پنجاب کا وزیراعلیٰ، پہلی بڑی لوٹ1985 میں ضیاء الحق نے نواز کو پنجاب کا وزیراعلیٰ بنایا یہاں سے کرپشن کا سلسلہ شروع ہوا۔ فیملی بزنس اٹےفاق گروپ کو سرکاری لونز، کنٹریکٹس اور مراعات ملیں بینکوں سے اربوں روپے کے لون لیے گئے جو بعد میں ڈیفالٹ ہو گئے
2012 تک NAB نے رپورٹ دی کہ شریف فیملی Rs 3.8 ارب کے لون ڈیفالٹر تھی (Ittefaq Foundries، Hudaibiya Paper Mills اور Raiwind اثاثوں کے کیسز)۔ یہ پیسہ عوام کا تھا جو ان کی جیب میں گیا
1990-1993 پہلا وزیراعظم کا دور، موٹروے اور گندہ معاہدہوزیراعظم بنتے ہی لاہوراسلام آباد موٹروے کا پروجیکٹ شروع کیا تخمینہ لاگت 8.5 ارب روپے تھی، لیکن 20 ارب سے زیادہ خرچ ہو گیا Daewoo (کورین کمپنی) سے خفیہ میٹنگز میں ڈیل ہوئی۔ فرق کے 8.5 ارب روپے نواز اور کمپنی دونوں کی جیب میں گئے یہ کلاسیکی کرپشن تھی
اسی دور میں گندم کا اسکینڈل امریکہ اور کینیڈا کی پرائیویٹ کمپنیوں (جو ان کے دوست تھے) سے گندم خریدی مارکیٹ قیمت سے $58 ملین زیادہ آدھا پیسہ نواز کی جیب میں۔ قومی خزانہ لوٹا گیا
1997-1999 دوسرا دور ہدائبیہ پیپر ملز اور بینک ڈیفالٹدوسری بار وزیراعظم بنے تو Hudaibiya Paper Mills کیس سامنے آیا NAB نے کرپشن ریفرنس دائر کیا۔ فیملی نے بینکوں سے اربوں لون لیے، ادا نہیں کیے 1999 میں مشرف کے کور نے نواز کو کرپشن، ہائی جیکنگ اور دہشت گردی کے الزام میں لائف امیریٹمنٹ دی۔ بعد میں سعودی عرب میں جلاوطنی۔ یہ سب کرپشن کی سزا تھی جو عدالتوں نے ثابت کیا۔۵. 2013-2017: تیسرا دور پاناما پیپرز کا بم پھٹاسب سے بڑی گندگی کا دور پاناما پیپرز (2016) میں شریف فیملی کے آف شور کمپنیاں سامنے آئیں جو لندن کے Avenfield اپارٹمنٹس (4 لگژری فلیٹس) کی مالک تھیں۔ نواز کا نام نہیں، لیکن بیٹے Hussain Nawaz، Hassan Nawaz اور بیٹی Maryam Nawaz مالک دکھائی دیے یہ فلیٹس Gulf Steel کے پیسوں سے خریدے گئے تھے۔سپریم کورٹ نے JIT بنائیJIT رپورٹ (9 جلدیں) میں واضح ہوا
نواز نے UAE کی کمپنی Capital FZE کا چیئرمین ہونے کا تنخواہ اثاثہ nomination papers میں چھپایا
اثاثے آمدنی سے زیادہ تھے
جھوٹے دستاویزات (Qatari letters، Calibri فونٹ والے جعلی پراپرٹی ڈیڈ) پیش کیے گئے
28 جولائی 2017: سپریم کورٹ نے نواز کو dishonest قرار دے کر lifetime کے لیے ڈس کوالیفائی کر دیا۔ Article 62(1)(f) اور ROPA کی خلاف ورزی یہ واحد وجہ تھی کہ وہ PM نہیں رہ سکتا تھا۔۶. 2018: NAB کی سزائیں، ایون فیلڈ اور الازیزیہ سٹیل ملز
6 جولائی 2018: Avenfield کیس میں accountability court نے نواز کو 10 سال قید + £8 ملین جرمانہ Maryam کو 7 سال، داماد Safdar کو 1 سال(لندن فلیٹس کرپشن)
24 دسمبر 2018: Al-Azizia Steel Mills کیس میں 7 سال قید + $25 ملین جرمانہ یہ ملز سرکاری فنڈز سے خریدی گئیں، پیسہ لانڈر کیا گیا، ٹیکس چھپایا گیا
دونوں کیسز میں نواز اور فیملی نے آمدنی کا قانونی ذریعہ ثابت نہیں کیا۔ JIT نے واضح کیا کہ یہ سب Gulf Steel سے لے کر لندن تک کا منی لانڈرنگ کا نیٹ ورک تھا
باقی گندگی (50 سال کا خلاصہ
Ittefaq گروپ قومی اثاثوں پر قبضہ بینک لونز ڈیفالٹ ٹیکس چوری
Raiwind Palace اور اثاثے آمدنی کئی گنا زیادہ پراپرٹیز، جو NAB
جاری ہے 👇۔

اردو

@OryaMaqboolJan اس رزق سے موت اچھی جس رزق سے آتی ہو پرواز میں کوتاہی۔
مگر ان الفاظ کو سمجھنے کے لیے غیرت کا ہونا ضروری ہے۔
اردو

@WiseStack Not the part of Pakistan neither under constitution of Pakistan. If you still claim it, I will take it as"Occupation."
English





