Zar∅∅N

114.4K posts

Zar∅∅N banner
Zar∅∅N

Zar∅∅N

@Zrn_8a

پاکستان میں طاقتور ترین گنڈے بدمعاش لوگوں کو آنچ نہیں 👇 اور غریب عوام کی خیر نہیں 🙏

Karachi, Pakistan Bergabung Aralık 2017
4.9K Mengikuti5K Pengikut
Tweet Disematkan
Zar∅∅N
Zar∅∅N@Zrn_8a·
تُو دل میں آیا تو ہر شے نکل گئی دل سے تری طلب نے زمانے سے بے طلب رکھا۔
اردو
23
6
61
0
Zar∅∅N
Zar∅∅N@Zrn_8a·
پردہ پوشی کرنا سیکھیں، بلاوجہ کسی کے عیبوں کی تشہیر نہ کریں، کبھی یہ بھی سوچا ہے کہ رب العالمین نے ہمارے کتنے عیبوں پر پردہ ڈالا ہوا ہے! اگر وہ ظاہر ہوجائیں تو شاید ہمیں چھپنے کو جگہ نہ ملے! کوئی ہمیں دفنانے تک نہ آئے ❤️‍🩹
اردو
1
0
0
22
Zar∅∅N
Zar∅∅N@Zrn_8a·
عُمَر کِتنی مَنزَلیں طَے کـَر چُکا 🍁 دِل جَہاں ٹھہرا تھاٹھہرا رہ گیا
اردو
0
0
0
11
Zar∅∅N me-retweet
Khurram Zeeshan
Khurram Zeeshan@khurramzeeshan·
اب وقت آ گیا ہے کہ ایک ایک چیز کھل کے کہی جائے۔ جی ہاں، ورکرز کو کالز کر کر کے شرکت سے روکا جاتا ہے۔ جو پھر بھی آ جائے اس کے کام بند، دھمکیاں اور لالچ دینا شروع ہو جاتے ہیں - کوئی اور نہیں، ہمارے اپنے نمائندے۔
Shafqat Ch@shafqatmm1

خوشحال گڑھ جرگہ میں KP حکومت سے کوئی نہیں پہنچا۔ انہوں نے اپنی سائیڈ اسٹیبلشمنٹ کی طرف چن لی ہے۔ خوشحال گڑھ دھرنا میں جانے والے وہ لوگ ہیں جو واقعی کچھ کرنا چاہتے ہیں۔ تاہم انکی محدود تعداد کہتی ہے کہ عہدیداروں سے ہٹ کر مہم اور تحریک مینج کرنے کیلئے محنت بہت زیادہ کرنا پڑیگی

اردو
61
1.4K
2.8K
17.8K
Zar∅∅N
Zar∅∅N@Zrn_8a·
زِندگی، ڈھیر تَقاضوں،کا بَھرم رَکھتی ہَے 🍁 مَیں گُزَارُوں، نہ گُزَارُوں،یہ گُزَر جائے گِی
اردو
0
0
0
9
Zar∅∅N me-retweet
Enkidu Reborn
Enkidu Reborn@enkidureborn·
ایک شخص کا نام اسکی حرکتوں سے پھدو پڑ گیا۔ وہ اس بات سے اتنا تنگ آیا کہ اپنا گاوں چھوڑ گیا۔ نئی جگہ کیا اور کوئی الٹی سیدھی حرکت کی تو پیچھے سے کسی نے پکارا اوئے پھدو۔ وہ لڑنے لگا چیخنے چلانے لگا اور آخر میں کہتا ہے باقی چھوڑو یہ بتاؤ تمہیں میرا نام کیسے پتہ چلا وہ ایف آئی اے والا کوئی اللہ کا ولی ہے ادھر اس نے کہا اس کا حال جواد احمد والا ہوگا ادھر اس پر جواد احمد والی کیفیت طاری ہوگئی۔ پھدو ای اوئے
Enkidu Reborn tweet media
اردو
158
2.1K
7.2K
117.6K
Zar∅∅N me-retweet
Patwaran
Patwaran@Patwaran786·
نشر مکرر... ڈم اور ڈفر
اردو
33
829
2.9K
33.1K
Zar∅∅N me-retweet
Mohammad Shehzad Khan
Mohammad Shehzad Khan@MShehzadSpeaks·
صرف تصویر سے پولیس والے کو اتنا خوف اففف🚨 اسلام ائیرپورٹ پر ایک بیٹی اپنے والد باہر ملک سے آنے پر تحفے میں عمران خان کی تصویر پیش کررہی ہے
اردو
85
2.9K
8.9K
135.2K
Diamond 💎
Diamond 💎@SKHira_10·
Alhamdulillah for another new morning
English
3
0
4
41
Zar∅∅N me-retweet
Arslan Baloch
Arslan Baloch@balochi5252·
ورکرز اگر خوشحال گڑھ جرگے میں اکٹھے ہو سکتے ہیں،عمران خان کی رہائی کے حوالے سے بات کر سکتے ہیں،کوئی ممکنہ پلان تجویز کر سکتے ہیں تو پارٹی قیادت کیوں نہیں ایسے سر جوڑ کر بیٹھ جاتی؟
اردو
47
1.2K
3.3K
17.5K
Zar∅∅N me-retweet
چوہدری مدثر رضا مچھیانہ
🛑خرم ذیشان کابہترین فیصلہ 🛑 ہم نے ورکر کو اس لیے اکٹھا کیا ہے کہ ان کو سنا جائے ان کی رائے لی جائے کہ یہ عمران خان کی رہائی کے لیے کیا چاہتے ہیں🔥
اردو
20
1.5K
4.5K
17.5K
Zar∅∅N me-retweet
Shafqat Ch
Shafqat Ch@shafqatmm1·
خوشحال گڑھ جرگہ میں KP حکومت سے کوئی نہیں پہنچا۔ انہوں نے اپنی سائیڈ اسٹیبلشمنٹ کی طرف چن لی ہے۔ خوشحال گڑھ دھرنا میں جانے والے وہ لوگ ہیں جو واقعی کچھ کرنا چاہتے ہیں۔ تاہم انکی محدود تعداد کہتی ہے کہ عہدیداروں سے ہٹ کر مہم اور تحریک مینج کرنے کیلئے محنت بہت زیادہ کرنا پڑیگی
اردو
44
1.3K
3.1K
33.5K
Zar∅∅N me-retweet
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
کاش FIA والے اہلکار بھی اقرار الحسن کی ایسی پٹائی کرتے جیسے کراچی پولیس نے کی تھی 🔥
اردو
59
1.2K
5.2K
164K
Zar∅∅N me-retweet
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
کشمیری اسٹیبلشمنٹ کے خلاف اور عمران خان کے ساتھ ہیں۔۔۔
اردو
150
5.9K
22.2K
116.3K
Zar∅∅N me-retweet
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
اُس FIA اہلکار پر نظر رکھیں, آگر اسکو معطل کردیا, تو پھر DG کو بھی معطل کرنا ہوگا!!
ZEShan ⚫ tweet media
اردو
15
1.2K
3.5K
21.4K
Zar∅∅N me-retweet
Kamran Wahid
Kamran Wahid@Khankamoo·
کشمیری کہہ رہے کے اب ہمیں ہی اڈیالہ جانا پڑے گا جبکہ کشمیریوں کی تاریخ بتاتی ہے جو یہ کہتے ہیں کر گزرتے ہیں۔۔۔
اردو
31
2.1K
7.6K
45.1K
Zar∅∅N me-retweet
Khaula Chaudhry
Khaula Chaudhry@chaudhry_khaula·
اقرارالمنافق کو فوری طور پر ایف ائی اے کے اہلکار کو ہراساں کرنے پر گرفتار کرنا چاہیئے۔۔۔۔
Khaula Chaudhry tweet media
اردو
135
911
3.5K
22.6K