💟زمریوسف🌹

12.5K posts

💟زمریوسف🌹 banner
💟زمریوسف🌹

💟زمریوسف🌹

@Zumar64640

Want to rule our world 🌎🌎🌍🌎

Punjab, Pakistan Bergabung Temmuz 2025
697 Mengikuti1.3K Pengikut
Azaad Urdu
Azaad Urdu@azaad_urdu·
بھارت کے جوان مارے گئے اور مودی G7 میں ٹرمپ کے سامنے جا کر دندیاں نکال رہا ہے اور گھٹنے پکڑ رہا ہے! غیرت مند قومیں جھکتی نہیں، چپیڑ کا جواب ڈبل چپیڑ سے دیتی ہیں! مکمل ویڈیو دیکھیے youtu.be/lOo5Wu0o9dg @ajtabassum
YouTube video
YouTube
اردو
19
21
30
16.3K
Azaad Urdu
Azaad Urdu@azaad_urdu·
ریاست کو بلوچستان میں جاری دہشت گردی کی کارروائیوں اور ان کے پیچھے موجود عناصر، سیاسی، جرائم پیشہ اور دہشت گردانہ محرکات کے بارے میں کسی قسم کا کوئی شک یا ابہام نہیں ہے۔بلوچستان میں علیحدگی کی تحریک چلانے والے کئی سرغنہ خود یورپ میں مقیم ہیں اور وہ انتہائی مراعات یافتہ زندگی گزار رہے ہیں۔میجر(ر) میثم رضا مکمل ویڈیو دیکھیے youtu.be/_tx4iUtuXD8
YouTube video
YouTube
اردو
19
22
23
8.3K
Azaad Urdu
Azaad Urdu@azaad_urdu·
کیا مقبوضہ کشمیر میں نام نہاد ترقی اور سبسڈی وہاں کے غیور مسلمانوں کے جذبات کو خرید سکتی ہے؟کیا آبادی کے تناسب کو تبدیل کرنے اور قانونی حیثیت بدلنے کی کوشش وہاں کے مسلمانوں کے حقِ خودارادیت کو ختم کر سکتی ہے؟ کبھی نہیں۔میجر (ر) میثم رضا مکمل ویڈیو دیکھیے youtu.be/_tx4iUtuXD8
YouTube video
YouTube
اردو
18
19
26
10.3K
💟زمریوسف🌹
💟زمریوسف🌹@Zumar64640·
@azaad_urdu کشمیر کے عوام کے جذبات اور حقوق کسی بھی مصلحت سے زیادہ اہم ہیں۔
اردو
0
0
0
14
The Khyber Chronicles
The Khyber Chronicles@TKCkhyber·
🚨🚨 سلامتی کونسل میں افغانستان میں دہشتگرد گروہوں کی موجودگی، خواتین کے حقوق کی پامالی اور سرحد پار دہشتگردی پر تشویش کا اظہار: پاکستان نے افغانستان سے دہشتگردی کے خطرات کو اجاگر کیا۔
اردو
20
19
23
10.4K
💟زمریوسف🌹
💟زمریوسف🌹@Zumar64640·
@TKCkhyber افغانستان میں دہشتگردی کے خطرات پر عالمی سطح پر سنجیدہ اقدامات وقت کی ضرورت ہیں۔
اردو
0
0
0
3
Azaad Urdu
Azaad Urdu@azaad_urdu·
سیاسی میدان سے اس وقت کی بڑی خبر! کابینہ میں تبدیلیوں اور وزراء کے قلمدان بدلے جانے کی تمام خبریں جھوٹ اور من گھڑت نکلیں۔ فیاض الحسن چوہان نے میدان میں آکر حکومت مخالف پروپیگنڈا کرنے والے عناصر کو بری طرح بے نقاب کر دیا ہے۔ @Fayazchohanpk
اردو
20
21
22
8.3K
The Khyber Chronicles
The Khyber Chronicles@TKCkhyber·
🚨🚨 امریکا کو اقوام متحدہ میں بی ایل اے کی بلیک لسٹنگ کے لیے پاکستان کی حمایت کرنی چاہیے: بی ایل اے اور مجید بریگیڈ افغانستان کے محفوظ ٹھکانوں سے علاقائی سلامتی کے لیے خطرہ ہیں، جبکہ اقوام متحدہ کی فہرست میں شمولیت سے ان کے مالی وسائل اور عالمی نیٹ ورک محدود کیے جا سکتے ہیں۔ عالمی جریدہ، دی ڈپلومیٹ
اردو
19
21
33
10.8K
💟زمریوسف🌹
💟زمریوسف🌹@Zumar64640·
@TKCkhyber دہشتگردی کے خلاف عالمی سطح پر مشترکہ اور مؤثر اقدامات وقت کی اہم ضرورت ہیں
اردو
0
0
0
7
Azaad Urdu
Azaad Urdu@azaad_urdu·
معروف یوٹیوبر، وی لاگر اور سوشل میڈیا کنٹنٹ کریئیٹر میاں احمد رضا نے عوامی ایکشن کمیٹی سے اپنی مکمل لاتعلقی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اب اس تنظیم یا اس کی کسی سرگرمی کا حصہ نہیں رہیں گے،مزید تفصیلات اس ویڈیو میں
اردو
19
23
35
8.4K
Azaad Urdu
Azaad Urdu@azaad_urdu·
وزیراعظم سے خواتین ارکان پارلیمنٹ کی ملاقات۔۔۔
اردو
19
21
25
8.2K
Azaad Urdu
Azaad Urdu@azaad_urdu·
🚨پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے اقوامِ متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب سفیر عاصم افتخار احمد کی دعوت پر نیویارک میں اقوامِ متحدہ کے ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا، جہاں انھوں نے پاکستان کا پرچم چوم لیا.... @SAfridiOfficial
اردو
21
27
44
8.6K
The Khyber Chronicles
The Khyber Chronicles@TKCkhyber·
🚨ہندوستانی ایجنٹ ہوں یا فتنہ الخوارج، دونوں پاکستان کو عدم استحکام کا شکار کرنا چاہتے ہیں۔ علما اور مدارس کے مطابق پاکستان اور سیکیورٹی اداروں کے خلاف حملے شریعت اور آئینِ پاکستان کے تحت حرام ہیں۔ چیف خطیب خیبر پختونخوا مولانا طیب قریشی
اردو
21
22
33
10.7K
💟زمریوسف🌹
💟زمریوسف🌹@Zumar64640·
@TKCkhyber پاکستان کا امن اور استحکام سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔
اردو
0
0
0
5