Arooj cheema

484 posts

Arooj cheema banner
Arooj cheema

Arooj cheema

@aroojsaher3

Producer @Samaatv

Islamabad Bergabung Ağustos 2021
314 Mengikuti602 Pengikut
Arooj cheema me-retweet
Taaha Ahmed
Taaha Ahmed@TaahaKhan01·
وفاقی حکومت کا فواد اسد اللہ خان کو بطور ڈی جی آئی بی برقرار رکھنے کا فیصلہ اعلیٰ کار کردگی کی بُنیاد پر چار سال کی توسیع
Taaha Ahmed tweet media
اردو
1
10
45
3.5K
Arooj cheema me-retweet
محفوظ الرحمن اعوان
عمر چیمہ نے بڑی زبردست بات ابصار عالم کا ایک کمرے کا اپارٹمنٹ ہے اور اس پہ شور ہے لیکن وہاں پینٹ ہاؤس کس کے پاس ہے اس پہ کوئی بات نہیں کر رہا (عمران خان ) اگر ابصار عالم کرپٹ ہوتا تو جنرل فیض حمید کے خلاف پریس کانفرنس کی تھی جب وہ حاضر سروس تھا تو اس کو نہیں پتہ ہوگا کہ یہاں ابصار عالم کا اپارٹمنٹ ہے ہم بس اپنا ذہن بنا لیتے ہیں کہ وہاں جس جس کا اپارٹمنٹ ہے وہ کرپٹ ہے اور اس نے کرپشن کے پیسوں سے اپارٹمنٹ لیے ہوئے ہیں
اردو
46
515
1.7K
84.4K
Arooj cheema
Arooj cheema@aroojsaher3·
100% Agreed وہ ہمیں بھی یہی سکھاتے ہیں اور کھانا بھی کھلاتے ہیں۔ اب مہنگائی ہو گئی ہے تو تھوڑا کھانا کم ہو گیا ہے 🤭😂 بہرحال سکھانے والا عمل جاری ہے @AbsarAlamHaider
Umar Cheema@UmarCheema1

ابصار صاحب میرے اساتذہ میں شامل ہیں ان سے محبت اور عزت دونوں کا رشتہ موجود ہے اور اسکی وجہ انکی نگرانی میں کام سیکھنے کا وہ دور ہے جب وہ ہمیں صحافت کے علاوہ رزق حلال بارے تلقین کرتے تھے حتی کہ اگر کسی رپورٹر کے پاس پیسے نہ ہوتے تو اسے اپنی جیب سے دیتے تاکہ اسے اُوپر والی کمائی کی عادت نہ پڑے، وہ ہمیں اچھی جگہوں پر کھانا کھلانے لے جاتے تاکہ ہم کسی کے کھانے سے متاثر ہوکر سودے بازی نہ کر لیں :) کئی لوگوں کے خیال میں انہوں نے پیمرا چئیر مین بن کر سودے بازی کی اگر اس تعیناتی کو صرف پیسوں کے تناظر میں دیکھا جائے تو چئیر مین بننے سے پہلے وہ کہیں زیادہ پیسے کما رہے تھے اس نوکری سے انہوں نے میڈیا اور اسٹبلشمنٹ میں بے تحاشا دشمن بنائے اور بعد میں کئی سال بیروزگار رہے اور اس دوران مالی تنگدستی سے گزرے لیکن اپنی عزت نفس پر حرف نہیں آ نے دیا، میں جب یہ باتیں لکھ رہا ہوں مجھے اندازہ ہے کہ کئی لوگ ان باتوں کو غیر سنجیدہ لیں گے لیکن یہ میں ان لوگوں کیلئے لکھ رہا ہوں جو واقعی جاننا چاہتے ہیں کہ وہ کس طرح کے انسان ہیں، باقی ابصار صاحب کو بھی کہا تھا کہ غیر ضروری وضاحتیں نہ دیں آج تک کوئی پوری دنیا کو مطمئن نہیں کر سکا اور کچھ ناقدین اسلئے تنقید نہیں کر رہے ہوتے کہ انکے پاس حقائق کی کمی ہے درحقیقت انہوں نے پہلے سے ٹھان لی ہوتی ہے کہ چاہے کچھ بھی ہو انہوں نے بس بولتے جانا ہے

اردو
1
3
15
2.1K
Arooj cheema me-retweet
Absar Alam
Absar Alam@AbsarAlamHaider·
ابصار عالم کی 2015 کی ٹیکس اور ڈیکلئرڈ اپارٹمنٹ کی تفصیلات ! میرے بولنے کے بعد چند طاقتورلیکن شدید تشویش کے شکار افراد نے میرے خلاف ایک منظم پروپیگنڈا مہم لانچ کروائی ہے اُن کو یاد دہانی کروادوں: کہ دل سے بولتا ہوں، اپنے پیٹ یا کسی کی پاکٹ سے نہیں ساری زندگی اللہ اور باپ کا دیا رزقِ حلال کھایا اور اُس کے بعد اپنی محنت کا جس سال فلیٹ کی پہلی ڈاؤن پیمنٹ/قسط 30 لاکھ دی، اُس سال اپنی سالانہ آمدن پر میں نے 77 لاکھ 54 ہزار روپے صرف انکم ٹیکس ادا کیا تھا۔ اس لئے سوال پوچھنے کا حوصلہ ہے۔ آئی سمجھ؟
Absar Alam tweet mediaAbsar Alam tweet media
اردو
286
591
2K
290.1K
Arooj cheema me-retweet
Absar Alam
Absar Alam@AbsarAlamHaider·
صرف امیروں کے گھروں پر بات کی؟ جو یہ کہتے ہیں وہ یہ دیکھیں ہمارا کام 👇 مُحسن نقوی کے انڈر سی ڈی اے اسلام آباد میں غریبوں کے ساتھ جو کر رہا تھا سُنیں ۔ دل سے 9 اگست 2025
اردو
81
452
1.3K
43.2K
Arooj cheema me-retweet
Arooj cheema me-retweet
Absar Alam
Absar Alam@AbsarAlamHaider·
Gen Faiz’s playbook being replayed by Mohsin Naqvi. What unfolded two nights ago in the heart of Islamabad — how the Rangers, who fall under the direct command of the top brass, were used without written orders from higher authority to threaten citizens — has blatantly been a one-man show. The man behind this, Mohsin Naqvi, is doing all of this to allegedly benefit some cronies, while hiding behind the chant: “Pindi wants it done.” This comes at a time when Bunyan um Marsoos’s anniversary is approaching; when Pakistan is emerging as a diplomatic winner on the world stage; and when the state is hoping and planning avenues to attract investment foreign and overseas Pakistani investors. Yet Mohsin Naqvi staged a theatre that resulted in Pakistan being issued four demarches — because the building raided by LEAs houses diplomats and overseas Pakistanis. Why the humiliation? Why ruin the efforts of those trying to make Pakistan win? Why project such a horrible image of Pakistan to the world? Questions need to be answered. Pakistan Hamesha Zindabad !!
English
332
274
1.1K
214.9K
Arooj cheema me-retweet
Absar Alam
Absar Alam@AbsarAlamHaider·
3 million views? This issue concerns millions of Pakistanis. Check out Mere Sawal with Absar Alam Samaa TV's video! #TikTok vt.tiktok.com/ZS9BAB3Uy/
English
3
16
64
2.2K
Arooj cheema me-retweet
Memoona.
Memoona.@MemoonaJourn·
Reuters &Us! While others were ranting about getting no info, he was sipping extra cups of karrak chai (an inside joke💀)& pulling out exclusive stuff. Reuters story published today about PAF escorting Iranians, was first reported by @AbsarAlamHaider on April 10/12 in his vlogs🥳
Memoona. tweet media
English
1
20
70
5.7K
Arooj cheema me-retweet
Absar Alam
Absar Alam@AbsarAlamHaider·
لگتا ہے پاکستان نے ٹرمپ کا ٹروتھ سوشل اکاؤنٹ ہیک کر لیا ہے 😀😌
Absar Alam tweet media
اردو
116
1.1K
4.7K
54K
Arooj cheema me-retweet
Absar Alam
Absar Alam@AbsarAlamHaider·
An honour for me if I could be of any assistance. So, I invite the honourable minister to my show tomorrow (Friday, 17th April) at 8 pm along with Miftah Ismail, ex Finance Minister, to discuss what’s bothering the minds of people. Please confirm. @MiftahIsmail @akleghari
MOE- Power Division, Government of Pakistan@MoWP15

(1/2) Absar sb is a senior and well respected journalist and should rather guide and make people understand while understanding the situation totally arising out of international energy crisis (force majour by Qatar to supply LNG accounting for 6000 MW).

English
43
190
759
66.8K
Arooj cheema me-retweet
Irfana Yasser
Irfana Yasser@irfanacheema·
اعتصاب کی جنگ کیا ہوتی ہے، اس کا اندازہ ہمیں الیکشن کے ان دو دنوں میں ہوا۔ And we concluded it with big wins. Congratulations, Democrats Thank you voters for coming out and voting for us. What a great experience it was to be involved in and observe the election so closely.
Irfana Yasser tweet mediaIrfana Yasser tweet media
English
9
11
165
10.6K
Arooj cheema me-retweet
Mughees Ali
Mughees Ali@mugheesali81·
ڈیموکریٹس گروپ کے عبد الرزاق سیال صدر نیشنل پریس کلب اسلام آباد منتخب، کئی گھنٹے گزرنے کے بعد باضابط اعلان کر دیا گیا۔۔۔!!!
اردو
7
307
2.5K
51.3K
Arooj cheema me-retweet
Sabookh Syed | Journalist
Sabookh Syed | Journalist@SaboohSyed·
ڈیمو کریٹس پینل کے ڈاکٹر فرقان راؤ کے جنرل سیکرٹری کا الیکشن جیتنے کے بعد خاص حلقوں کی جانب سے دباؤ کے ذریعے دھاندلی کروانے کی خبریں آرہی ہیں۔ دس سال کے پانچ بچوں کو بھی بٹھایا جاتا تو وہ ایک گھنٹے میں دو ہزار ووٹ گن لیتے تاہم 14 گھنٹے گزرنے کے بعد بھی ابھی تک نتائج کا اعلان نہیں کیا گیا ۔ یہ نیشنل پریس کلب کے لیے اور پاکستان میں صحافیوں کے لیے ایک انتہائی ذلت بھرے دن کے طور پر یاد رکھا جائے گا ۔ شرم آرہی ہے کہ ہم ایک ایسی کیمونٹی سے تعلق رکھتے ہیں جو ہمیشہ شفافیت کی بات کرتی ہے لیکن اس کی اپنی حالت یہ ہے۔ دھاندلی کرنے والوں کے خلاف ہم روزانہ سوشل میڈیا پر لعنت بھیجنے کی مہم کا آغاز کریں گے ۔ آپ اپنے لئے نفرت میں اضافہ کریں گے اور کچھ نہیں ۔ شرم کریں ۔
اردو
22
148
439
43.8K
Arooj cheema me-retweet
Irfana Yasser
Irfana Yasser@irfanacheema·
Secretary Press Club Rao Furqan from Democrats Panel
English
6
4
47
1.8K
Arooj cheema me-retweet
SAMAA TV
SAMAA TV@SAMAATV·
جنگ کے دوران امن کی سفارتکاری دیکھئے ماہر بین الاقوامی ڈاکٹر عادل نجم اور دفاعی تجزیہ کار سید محمد علی کی گفتگو پروگرام میرے سوال ابصار عالم کے ساتھ میں #SamaaTV #MereSawal #MereSawalwithAbsarAlam @AbsarAlamHaider
اردو
0
2
2
1.3K