Tweet Disematkan
Shahbaz Sukhera
107.5K posts


Sometimes we used to watch such videos of India Kashmir 😢💔
Allama Iqbal said about this situation
Must watch and give your opinion
شاعر بھي ہيں پيدا ، علما بھي ، حکما بھي
خالي نہيں قوموں کي غلامي کا زمانہ
مقصد ہے ان اللہ کے بندوں کا مگر ايک
ہر ايک ہے گو شرح معاني ميں يگانہ
بہتر ہے کہ شيروں کو سکھا ديں رم آہو
باقي نہ رہے شير کي شيري کا فسانہ،
کرتے ہيں غلاموں کو غلامي پہ رضامند
تاويل مسائل کو بناتے ہيں بہانہ
کبھی ہم ایسی ویڈیوز انڈیا کشمیر کی دیکھا کرتے
تھے 😢💔

















