Mr Devil

16.3K posts

Mr Devil

Mr Devil

@devil1868059

Bergabung Ağustos 2023
1K Mengikuti164 Pengikut
شبلی
شبلی@_shiblee·
Gone too soon 💔 Fi naari jahannum
شبلی tweet media
Aditya@adityacasm_

About half an hour ago, I found out that my school friend @im_ayushi2114 is no longer in this world. Her sister told me when I called her. Right now, I don't know what to say or how to react. It feels like I've lost a part of my personal life, and it's hard to process that she's gone. Some people leave this world too soon, but the memories they leave behind stay with us forever 💔 Om Shanti 🙏🏼

हिन्दी
8
15
233
4.7K
Mr Devil me-retweet
Syed M Mehdi
Syed M Mehdi@SyedMMehdi·
1960 کی دہائی میں یوم عاشورہ۔ یہ تصاویر میرے آبائی گھر، مصطفیٰ آباد، اوکاڑہ کی ہیں۔ وہ گھر کھنڈر بن جاتے ھیں جہاں یہ ذکر نہیں ھوتا اور وہ گھر ہمیشہ آباد رہتے ھیں جہاں مظلوم کربلا کا ذکر ھوتا ھے۔ 1925 میں بنا یہ گھر ذکر امام مظلوم ع کیساتھ اب بھی ویسے ھی موجود ھے۔
Syed M Mehdi@SyedMMehdi

1960 کی دہائی میں یوم عاشورہ۔ یہ تصاویر میرے آبائی گھر، مصطفیٰ آباد، اوکاڑہ کی ہیں۔ وہ گھر کھنڈر بن جاتے ھیں جہاں یہ ذکر نہیں ھوتا اور وہ گھر ہمیشہ آباد رہتے ھیں جہاں مظلوم کربلا کا ذکر ھوتا ھے۔ 1925 میں بنا یہ گھر زکر امام مظلوم ع کیساتھ اب بھی ویسے ھی موجود ھے۔

اردو
1
5
25
167
Mr Devil me-retweet
Pehn Di Siri
Pehn Di Siri@PehnDiSiri·
She had millions of Gods but no one could save her
Pehn Di Siri tweet media
Aditya@adityacasm_

About half an hour ago, I found out that my school friend @im_ayushi2114 is no longer in this world. Her sister told me when I called her. Right now, I don't know what to say or how to react. It feels like I've lost a part of my personal life, and it's hard to process that she's gone. Some people leave this world too soon, but the memories they leave behind stay with us forever 💔 Om Shanti 🙏🏼

English
3
16
122
4.4K
Aditya
Aditya@adityacasm_·
About half an hour ago, I found out that my school friend @im_ayushi2114 is no longer in this world. Her sister told me when I called her. Right now, I don't know what to say or how to react. It feels like I've lost a part of my personal life, and it's hard to process that she's gone. Some people leave this world too soon, but the memories they leave behind stay with us forever 💔 Om Shanti 🙏🏼
Aditya tweet media
English
541
95
2.1K
703.6K
Mr Devil me-retweet
Syrian Girl
Syrian Girl@Partisangirl·
Right Now 🚨Israel is slaughtering civilians in Beirut Ceasefire is dead .
English
220
2.7K
6.7K
87.4K
Mr Devil me-retweet
Syeda Hijab 🖤
Syeda Hijab 🖤@itsokhijab·
حُسین ع آپ جو چاہیں تو کیا نہیں ممکن !
اردو
5
4
23
486
Mr Devil
Mr Devil@devil1868059·
@waqasmughalpk Bhai Israel ne to World Cup k liye qualify hi nahi kia
Filipino
0
0
0
32
Waqas Mughal
Waqas Mughal@waqasmughalpk·
بڑی خبر🚨ناروے نے اسرائیل کو تاریخی شکست دی اور میچ کی تمام کمائی فلسطین کو عطیہ کر دی ناروے نے اسرائیل کو 5-0 سے شکست دے کر ایک ایسی خوشی منائی جس کی دنیا بھر میں خوشی محسوس کی گئی لیکن سب سے طاقتور چیز نارویجن فیڈریشن نے میچ کی آمدنی کا 100% فلسطین کو عطیہ کرنے کا فیصلہ کیا۔
اردو
5
303
991
10.1K
Mr Devil me-retweet
Iranian Force
Iranian Force@MrImranPk·
Iranian Force tweet media
ZXX
36
169
951
16.5K
Mr Devil me-retweet
All India Muslim Forum
In Madhya Pradesh, a poor Muslim labourer was mercilessly beaten while his wife desperately folded her hands, crying and begging them to stop.
English
175
2.3K
4.7K
278.5K
Mr Devil me-retweet
Syed Yusuf Husain 🇮🇳
Syed Yusuf Husain 🇮🇳@imYusufHusain·
Hazrat Ali swt. Ke Bina Musalmano Ka Kya Haal Hota" Vigha (jung) to hoti natije mein farq ho jata, Ali swt. Na hote to beda hee ghark ho jata. — Bilal kazmi
Indonesia
0
1
10
116
Mr Devil me-retweet
Iran Updates🚨
Iran Updates🚨@IranUpdatesNow·
After earning her degree, she immediately went there where her father was doing labor.
English
5
67
622
6.1K
Mr Devil me-retweet
فدک زھرا
فدک زھرا@fidak_z1214·
شهید رہبر معظم آیت الله سید علی خامنه ای کے بغیر پہلا محرم_!!💔
فدک زھرا tweet media
اردو
0
9
27
178
Mr Devil me-retweet
Dimah Zehra
Dimah Zehra@dimahzehra·
Dimah Zehra tweet media
ZXX
0
10
107
1K
Mr Devil me-retweet
SaRkaar JoUn ( Larijani )
وہ تو یعقوبؑ تھے جو فراقِ یوسفؑ میں چالیس برس تک صبر کرتے رہے، مگر آج ہم اُس امامؑ کے غائب ہونے پر بے خبر دل کے ساتھ زندگی گزار رہے ہیں جو پوری انسانیت کی نجات کے وارث ہیں۔ امامِ زمانہؑ وہ حجتِ خدا ہیں جن کے ظہور سے ظلمتیں مٹ جائیں گی اور عدل کا سورج پوری دنیا میں طلوع ہوگا۔
اردو
1
1
6
96
Mr Devil me-retweet
Ibne Debal 🥀🥀
Ibne Debal 🥀🥀@mir_abutalib110·
@FarwaRi10141593 72 اۓ خُدا والوں ، سلام اۓ کربلا والوں ۔۔۔۔۔ 💔💔
اردو
0
1
2
60
Mr Devil
Mr Devil@devil1868059·
@FarwaRi10141593 Zabardast bat likhi he apne Khuda apko jazae Kher Ata farmaye Ameen.
हिन्दी
0
0
1
11
Farwa Rizvi
Farwa Rizvi@FarwaRi10141593·
🚨لیکن دیر ہو چکی تھی واقعہ عاشورا کے بعد تقریباً 35 ہزار لوگ اہلِ بیت علیہم السّلام کی مدد میں مارے گئے، لیکن انکا عمل اُن 72 نفوسِ قدسیہ کی عظمت تک نہ پہنچ سکا کیونکہ بہت دیر ہو چکی تھی! ❶ پہلا گروہ "توّابین" کا تھا؛ وہی لوگ جو عاشورا کے دن خاموش رہے، شہادتِ امام حسین علیہ السّلام کے بعد سب نے قیام کیا تقریباً سبھی شہید ہوگئے تعداد تقریباً 2 ہزار تھی 🚨 لیکن دیر ہو چکی تھی! ❷ دوسرا گروہ اہلِ مدینہ کا تھا؛ عاشورا کے بعد انہوں نے قیام کیا، تقریباً 10 ہزار افراد قتل کیے گئے(واقعہء حرہ) یزید نے کہا: جو لشکر مدینہ پر حملہ کرے، تین دن تک اہلِ مدینہ کی جان، مال اور ناموس اس پر حلال ہے 🚨 لیکن دیر ہو چکی تھی ❸ تیسرا گروہ امیر مختار ثقفی کا تھا بہت سی جنگوں اور تقریباً 22 ہزار افراد کے قتل کے بعد، اگرچہ انھوں نے امامِ مظلوم علیہ السّلام کے قاتلوں سے قصاص لیا 🚨 لیکن دیر ہو چکی تھی ❶ وہ لوگ جنہوں نے مدینہ میں امام حسین علیہ السّلام کے قیام کے وقت ساتھ نہ دیا ❷ وہ لوگ جنہوں نے کوفہ میں امام حسین علیہ السّلام کی آمد کے وقت مدد نہ کی بعد میں سب امام حُسین علیہ السّلام کی مدد کیلئے نکلے 🚨 لیکن دیر ہو چکی تھی امام سجاد علیہ السّلام بھی ان تحریکوں کا خاص استقبال نہیں فرماتے تھے 🚨 کیونکہ دیر ہو چکی تھی تقریباً 35 ہزار لوگ مارے گئے، مگر وقت گزر چکا تھا۔ بہت فرق ہے اُن 72 نفوسِ وفا میں جو بروقت اپنے امام علیہ السّلام کی نصرت کیلئے پہنچ گئے لہذا ہمیں ہوشیار رہنا چاہیےکہ کہیں ہم اپنے امام، امام زمانہ عجل اللّٰه تعالیٰ فرجہ الشریف کی نصرت سے پیچھے نہ رہ جائیں الْمُتَقَدِّمُ لَهُمْ مارِقٌ، وَالْمُتَأَخِّرُ عَنْهُمْ زَاهِقٌ، وَاللَّازِمُ لَهُمْ لَاحِقٌ 🚨 جو ان سے آگے بڑھے وہ دین سے خارج ہے اور جو ان سے پیچھے رہ جائے وہ ہلاکت میں پڑ جائے گا بس جو انکے ساتھ وابستہ رہے وہی کامیاب و ملحق ہے۔ 🏴 اَلسَّلامُ عَلَی الْحُسَیْن وَ عَلی عَلَیِ بْن الْحُسَین وَ عَلی اَوْلادِ الْحْسَیْن وَ عَلی اَصحابِ الْحُسَین🏴
Farwa Rizvi tweet media
اردو
6
19
49
679