Tweet Disematkan
سوشل میڈیا ٹیم منچن آباد
17.1K posts

سوشل میڈیا ٹیم منچن آباد
@smtmcd
Pml n social media team mcnd
Minchinabad Bergabung Haziran 2022
198 Mengikuti167 Pengikut
سوشل میڈیا ٹیم منچن آباد me-retweet
سوشل میڈیا ٹیم منچن آباد me-retweet
سوشل میڈیا ٹیم منچن آباد me-retweet
سوشل میڈیا ٹیم منچن آباد me-retweet
سوشل میڈیا ٹیم منچن آباد me-retweet
سوشل میڈیا ٹیم منچن آباد me-retweet

اگر ہر سیاستدان بیروکریٹس اسی طرح غریب مستحق پڑھے لکھے ٹیلنٹڈ لوگ لوگوں کی مدد کریں تو ہمارے ملک میں چند دنوں میں مثبت تبدیلیاں ا سکتی ہیں
vt.tiktok.com/ZS9UaAaRp/
اردو
سوشل میڈیا ٹیم منچن آباد me-retweet
سوشل میڈیا ٹیم منچن آباد me-retweet

ہمارے ذمے ساڑھے تین ارب ڈالر کے جو دو طرفہ قرضے (Bilateral Loans) واجب الادا تھے، وہ الحمدللہ ادا ہو چکے ہیں۔ اس ادائیگی کے باوجود ہمارے ملکی ذخائر مستحکم ہیں اور اپنی سطح برقرار رکھے ہوئے ہیں۔ اس سلسلے میں ہم سعودی عرب کے ولی عہد اور میرے نہایت قابلِ احترام بھائی محمد بن سلمان اور شاہِ سعودی عرب کے بے حد مشکور ہیں، جنہوں نے یہ مسئلہ فوری طور پر حل کرنے میں ہماری مدد کی۔ اب ہمیں مزید دن رات محنت کرنی ہو گی، مجھے یقین ہے کہ ہم ان ہمالیہ جیسے بڑے مسائل پر انشاء اللہ ضرور قابو پا لیں گے۔
*وزیراعظم محمد شہباز شریف کی وفاقی کابینہ اجلاس میں گفتگو*
اردو
سوشل میڈیا ٹیم منچن آباد me-retweet

وفاقی وزیرِ اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے خیر پور سندھ سے تعلق رکھنے والے انتہائی قابل اور اعلیٰ تعلیم یافتہ نوجوان اظہر میمن سے ملاقات کی۔ گزشتہ دنوں اُن کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی، جس میں وہ اپنے ماضی سے لے کر آج تک کے مشکل حالات کی کہانی بیان کر رہے تھے، انہوں نے کراچی یونیورسٹی سے MBA کیا ہوا ہے۔ عطاء اللہ تارڑ نے اُن کو ملاقات کے لیے اسلام آباد مدعو کیا، اُن کی حوصلہ افزائی کی اور ملازمت کا بندوبست کرنے کی یقین دہانی کروائی۔
اردو
سوشل میڈیا ٹیم منچن آباد me-retweet

پاکستان کی ارٹسٹ کمیونٹی برسوں سے بے روزگار اور تنگدست تھی اگر کوئی بیمار ہو جاتا تھا تو وہ اپنا علاج بھی نہیں کرا سکتا تھا پنجاب فلم سٹی کی بدولت بلین ڈالر کی یہ صعنت اب یہ دوبارہ عروج حاصل کرے گی لاکھوں لوگوں کو روزگار مہیا ہوگا جو پاکستان کی ترقی کا سبب بنے گی سینیئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کا پنجاب اسمبلی میں اظہار خیال
اردو
سوشل میڈیا ٹیم منچن آباد me-retweet
سوشل میڈیا ٹیم منچن آباد me-retweet

. جنرل عاصم منیر صاحب پاکستان کے ہیرو ہیں ان کے بارے میں کسی بھی قسم کے نازیبہ الفاظ یا جملہ پاکستانی قوم برداشت نہیں کرے گی
#FMAsimMunirSalaam
اردو
سوشل میڈیا ٹیم منچن آباد me-retweet

ایک مخصوص طبقہ جنرل اصف منیر کا نام اتے ہی تتے توے پر بیٹھ جاتا ہے اور جھوٹا پروپگنڈا شروع کر دیتے ہیں ان کے لیے عرض ہے کہ ملک کے ہیرو ہیرو ہی رہیں گے تم اپنی ایڑی چوٹی کا زور لگا لو اللہ تعالی نے جنرل اصف میر کو جو عزت دی ہے وہ کم نہیں ہو سکتی
#FMAsimMunirSalaam

اردو
سوشل میڈیا ٹیم منچن آباد me-retweet

اپنا گھر یہ وہ مقدس فریضہ ہے کسی بھی حکومت کے لیے، اسٹیٹ کے لیے جس کی اہمیت جتنی بھی بیان کی جائے وہ کم ہے۔
آج پاکستان میں الحمدللہ چوبیس کروڑ عوام بستے ہیں مگر ایک بہت بڑی تعداد اپنی چھت سے محروم ہے اور ایک ایسی تعداد بھی ہے جن کے لیے نیلا آسمان چھت کا کام دیتا ہے اور خدا کی زمین فرش کا کام دیتی ہے۔
*وزیرِاعظم محمد شہباز شریف کا ”وزیراعظم اپنا گھر سکیم“ کی لانچنگ تقریب سے خطاب*
اردو
سوشل میڈیا ٹیم منچن آباد me-retweet

اس اسکیم کے تحت پہلے سال کے لیے ہم نے 50 ہزار گھروں کا ہدف مقرر کیا ہے، جس کے لیے 321 ارب روپے کی فنانسنگ مختص کی گئی ہے۔
انشاء اللہ، اگلے چار برسوں میں ہمارا ہدف 5 لاکھ گھر تعمیر کرنا ہے۔ یہ گھر 5، 7 اور 10 مرلے تک کے قطعاتِ اراضی پر تعمیر کیے جا سکیں گے، اور اس مجموعی منصوبے کے لیے 3.2 کھرب روپے کی فنانسنگ مختص کی گئی ہے۔
*وزیرِاعظم محمد شہباز شریف کا ”وزیراعظم اپنا گھر سکیم“ کی لانچنگ تقریب سے خطاب*
اردو
سوشل میڈیا ٹیم منچن آباد me-retweet

آج یہ چیک وصول کرنے والوں میں آزاد کشمیر سے ایک بہن تشریف لائیں اور کے پی (خیبر پختونخوا) سے ہمارے بھائی تشریف لائے۔ تو میں سمجھتا ہوں کہ 'گھر ہو تو اپنا'، یہ اُس اسکیم کی عکاسی ہے جس کا میں نے پنجاب سے آغاز کیا تھا اور جس کا نام 'آشیانہ' رکھا گیا تھا۔ اور وہاں ہم نے، الحمدللہ، اس کا بڑا اچھا اور موثر آغاز کیا؛ میں نے خود کئی جگہوں پر جا کر ان اسکیموں کا سنگِ بنیاد رکھا اور (گھروں کی) چابیاں لوگوں کے حوالے کیں
*وزیرِاعظم محمد شہباز شریف کا ”وزیراعظم اپنا گھر سکیم“ کی لانچنگ تقریب سے خطاب*
Clip 03
اردو
سوشل میڈیا ٹیم منچن آباد me-retweet

جو بینک اس منصوبے میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں گے، وہ ہماری نظر میں انتہائی معتبر ہوں گے اور انہیں 14 اگست کو پورے ملک کے سامنے نیشنل ایوارڈز سے نوازا جائے گا۔ یہ اعزاز اس لیے ہوگا کہ انہوں نے قانون کے مطابق ایک عام آدمی، غریب ڈرائیور اور سپاہی کو اپنی چھت فراہم کرنے کے لیے قرضے دیے۔ ان شاء اللہ، ایسے اداروں کو ہم قوم کے ہیروز قرار دیں گے اور انہیں صدرِ پاکستان سے میڈلز دلوائیں گے۔
تاہم، جو بینک اس قانونی ذمہ داری سے پیچھے ہٹیں گے، وہ مجھ سے کسی رعایت کی توقع نہ رکھیں، کیونکہ یہ کروڑوں بے گھر پاکستانیوں، یتیموں اور بیواؤں کا معاملہ ہے۔ میرے نزدیک اس سے زیادہ اہم اور مقدم کوئی دوسرا منصوبہ نہیں ہے۔
اس منصوبے سے نہ صرف انڈسٹری اور تجارت کو فروغ ملے گا، بلکہ پاکستان میں خوشحالی کے نئے دروازے کھلیں گے۔ میں ایک بار پھر آپ سب کو دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں اور دعا گو ہوں کہ اللہ تعالیٰ اس اسکیم میں برکت ڈالے، آپ کو ہمت اور انتھک محنت کی توفیق عطا فرمائے تاکہ دنیا آپ کا نام عزت و وقار سے لیتی رہے۔
پاکستان پائندہ باد!
*وزیرِاعظم محمد شہباز شریف کا ”وزیراعظم اپنا گھر سکیم“ کی لانچنگ تقریب سے خطاب*
اردو
سوشل میڈیا ٹیم منچن آباد me-retweet

. وزیراعلی پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ نے پنجاب کی جو خدمت کی ہے وہ مثالی خدمت کی ہے اس نے یہ نہیں پوچھا کہ یہ سڑک میرے مخالفوں کے گھروں کے اگے سے گزرتی ہے یا یہ ٹریکٹر ان لوگوں کے نکل رہے ہیں جنہوں نے ہمیں ووٹ نہیں دیے یا صحت کی یہ سہولیات میرے مخالفین کو مل رہی ہیں انہوں نے پنجاب کی جو خدمت کی میرٹ پر کی اور سب عوام کو بلا تفریق فائدہ پہنچایا
سینیئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب
اردو
سوشل میڈیا ٹیم منچن آباد me-retweet
سوشل میڈیا ٹیم منچن آباد me-retweet
