固定されたツイート
Տυнᴀɪʟ
324.8K posts

Տυнᴀɪʟ
@2plus2_5
جیو اور جینے دو کیونکہ اپنے کام سے کام رکھنے والے اکثر سکون میں رہتے ہیں 🕸️🕸️
🕸️ 参加日 Temmuz 2016
413 フォロー中10.4K フォロワー
Տυнᴀɪʟ がリツイート
Տυнᴀɪʟ がリツイート

میرے پیارے پاکستانیو! حالات اس نہج پہ پہنچ گئے ہیں کہ بات معدنیات سے گوبر تک آگئی ہے۔۔۔ ابھی بھی خاموش تماشائی بنے رہے تو کل بات تمہاری ڈکار تک پہنچ جانی ہے۔۔(اور کچھ کہنا مناسب نہیں لگتا اس لیے ڈکار ہی کہہ دیا)
تو ابھی بھی ہوش کے ناخن لو اور ان دہشت گردوں کے خلاف آواز اٹھاؤ انہیں منصب سے ہٹاؤ جو پاکستان کی معدنیات سے لے کر گوبر تک پر بس اپنا حق سمجھتے ہیں ۔۔
اردو
Տυнᴀɪʟ がリツイート

اے لوگو!!
پیشگی بکنگ کروانے والے قارئین کے لیے خصوصی طور پر ایسی کاپیز مختص کی گئی ہیں جن پر مصنف کے دستخط اور آپ کے نام کا انتساب ہوگا۔جس سے یہ نسخہ محض ایک کتاب نہیں بلکہ ایک یادگار بن جائے گا۔
اشاعت کے فوراً بعد کتابوں کی ترسیل میں ان دوستوں کو اولیت دی جاتی ہے جو اس ادبی سفر میں پہلے قدم پر ہم سفر بنیں۔
پہلے ایڈیشن کی کتابیں تیزی سے بک ہو رہی ہیں اور یہ محدود ذخیرہ شایدجلد ہی مکمل ہو جائے۔ ایسا نہ ہو کہ جب کتاب آپ کے ہاتھوں میں ہونی چاہیے، تب آپ کو انتظار کی فہرست میں شامل ہونا پڑے۔
آج ہی اپنی بکنگ مکمل کرائیں اور اس تخلیقی اعتکاف کا حصہ بنیں۔
Book Now
RS. 1600/-
easypaisa: 0347 5326376
MCB: PK17MUCB0603018841007918

اردو
Տυнᴀɪʟ がリツイート
Տυнᴀɪʟ がリツイート
Տυнᴀɪʟ がリツイート
Տυнᴀɪʟ がリツイート
Տυнᴀɪʟ がリツイート
Տυнᴀɪʟ がリツイート
Տυнᴀɪʟ がリツイート
Տυнᴀɪʟ がリツイート
Տυнᴀɪʟ がリツイート

سعودی عرب کی کنگ عبدالعزیز پبلک لائبریری نے تقریباً 1000 سال پرانا مخطوطہ “غریب القرآن” منظرِ عام پر لایا ہے۔
یہ نادر علمی خزانہ ابتدائی عالم ابو عبیدہ معمر بن المثنیٰ کا تحریر کردہ ہے، جو قرآنِ مجید کے علوم میں ایک اہم اضافہ ہے۔
واضح اندلسی رسم الخط اور کوفی انداز میں سورتوں کے نام ۔۔یہ واقعی اسلامی علمی ورثے کی ایک قیمتی جھلک
#قرآن

اردو
Տυнᴀɪʟ がリツイート
Տυнᴀɪʟ がリツイート
Տυнᴀɪʟ がリツイート









