AsifRajput ❤️شیر نواز

137.6K posts

AsifRajput ❤️شیر نواز banner
AsifRajput ❤️شیر نواز

AsifRajput ❤️شیر نواز

@AR1PMLN

#YothCordinator_233 #TeamMaryamNawaz Social Media #Leader @NawazSharifMNS @MaryamNsharif @pmln_org MyPrimeminsterQaidNawazSharif (Respect_The_Vote)

مكة المكرمة, المملكة العربية ا 参加日 Ekim 2020
8.8K フォロー中14.8K フォロワー
AsifRajput ❤️شیر نواز
مزہ آیا یہ پاکستان ہے پیارے لاہور شہر میں کھیل کے میدان میں منفرد انداز
اردو
0
1
7
62
AsifRajput ❤️شیر نواز がリツイート
Rashid Nasrullah
Rashid Nasrullah@RashidNasrulah·
حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: میں اور یتیم کی کفالت کرنے والا شخص جنت میں اِس طرح ہوں گے۔ اور (آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے) اپنی شہادت کی انگلی اور درمیانی انگلی سے اشارہ کیا اور دونوں کے درمیان کچھ فاصلہ رکھا۔‘‘
PMLN@pmln_org

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی جانب سے رحمت کارڈ کا اجراء ریاست کی بیواؤں اور یتیم بچوں کی سرپرستی کی جانب ایک بڑا قدم ہے جس کا مقصد ان خاندانوں کو باوقار مستقبل فراہم کرنا ہے۔ اس پروگرام کے ذریعے پنجاب بھر کے 50 ہزار مستحق خاندانوں کا انتخاب کیا جا رہا ہے جہاں ہر بیوہ خاتون اور یتیم بچے کو ایک ایک لاکھ روپے کی مالی امداد دی جائے گی۔ اہلیت کے لیے ضروری ہے کہ درخواست گزار پنجاب کا مستقل رہائشی ہو، اس کا تعلق کم آمدنی والے طبقے سے ہو اور وہ کسی سرکاری ملازمت یا پینشن کی سہولت سے فائدہ نہ اٹھا رہا ہو۔ بیوہ خواتین کے لیے نادرا ریکارڈ میں بیوہ سٹیٹس اور بچوں کے لیے بے فارم کی موجودگی بنیادی شرط ہے۔ خواہشمند افراد رجسٹریشن کے لیے "CM Rahmat Card" ایپ یا ویب سائٹ rahmatcard.punjab.gov.pk کا استعمال کریں اور یقینی بنائیں کہ موبائل نمبر اپنے شناختی کارڈ پر رجسٹرڈ ہو۔ کسی بھی معلومات یا شکایت کے لیے ہیلپ لائن 1077 پر رابطہ کیا جا سکتا ہے۔ یہ اقدام اس عزم کا مظہر ہے کہ پنجاب کا ہر مستحق شہری اب ریاست کی ذمہ داری ہے۔

اردو
11
39
88
1.9K
AsifRajput ❤️شیر نواز がリツイート
Atif Rauf
Atif Rauf@Atifrauf79·
ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے 👏🦾 عباسی خاندان تانگیر نے مسلم لیگ ن کے امیدوار کفایت ارحمان حمائیت کا اعلان کر دیا 😍👏 مسلم لیگ ن کا تونگری میں بڑے جلسہ کا اہتمام
اردو
12
279
1.1K
12.8K
AsifRajput ❤️شیر نواز がリツイート
Government of Punjab
Government of Punjab@GovtofPunjabPK·
کم عمری کی شادی اب جرم، بیٹیوں کا محفوظ مستقبل اب قانون کی ضمانت! چائلڈ میرج ریسٹرینٹ ایکٹ کے تحت 18 سال سے کم عمر شادی ممنوع قرار۔ وزیراعلیٰ مریم نواز کی ہدایت پر جبری شادیوں کے خلاف سخت قانون نافذ، اب ہر بیٹی کے حقِ تحفظ کو ریاستی طاقت حاصل ہے۔ یہ صرف قانون نہیں، پنجاب کی بیٹیوں کے محفوظ، باوقار اور بااختیار مستقبل کا مضبوط عہد ہے۔
Government of Punjab tweet mediaGovernment of Punjab tweet media
اردو
15
39
95
3.8K
AsifRajput ❤️شیر نواز がリツイート
Rashid Nasrullah
Rashid Nasrullah@RashidNasrulah·
اس سے پہلے رحمت کارڈ جیسا پروجیکٹ نہیں دیکھا
اردو
10
43
137
2.2K
AsifRajput ❤️شیر نواز がリツイート
Rashid Nasrullah
Rashid Nasrullah@RashidNasrulah·
کافی لوگ رحمت کارڈ کو apply کرنے کا طریقہ پوچھ رہے ہیں۔ اپنے اردگرد سیاسی یا سماجی وابستگی سے بالاتر ہو کر نظر رکھیں اور مستحق کو یہ کارڈ ضرور apply کروائیں، زیادہ سے زیادہ بھی آپ کے 5 منٹ لگیں گے۔
اردو
18
122
277
6K
AsifRajput ❤️شیر نواز がリツイート
Zeeshan Malik
Zeeshan Malik@ZeshanMalick·
"وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس" فیصل آباد ماس ٹرانزٹ سسٹم پر تفصیلی بریفنگ دی گئی اور منصوبے پر پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے تعمیراتی عمل تیز کرنے کی ہدایت جاری کی۔ ماس ٹرانزٹ سسٹم میں اچھی اور وسیع ایلی ویٹر نصب کرنے کا حکم دیا گیا جبکہ ہر اوپن مقام پر اربن فارسٹ اور سبزہ لگانے کی ہدایت بھی کی گئی۔
اردو
8
98
211
3.6K
AsifRajput ❤️شیر نواز がリツイート
Rashid Nasrullah
Rashid Nasrullah@RashidNasrulah·
رحمت کارڈ بنا کسی سفارش، بنا کسی سیاسی وابستگی سب کیلئے یکساں میسر ہو گا۔
اردو
7
35
82
1.2K
AsifRajput ❤️شیر نواز がリツイート
Rashid Nasrullah
Rashid Nasrullah@RashidNasrulah·
یہ کہانی ہے سکینہ کی!!! انشاللہ سکینہ جیسی لاکھوں خواتین ایسی مشکل کا شکار نہیں ہوں گی کیوںکہ انکے لئے آ چکا رحمت کارڈ۔
اردو
13
62
193
3.4K
AsifRajput ❤️شیر نواز がリツイート
Rashid Nasrullah
Rashid Nasrullah@RashidNasrulah·
اچھی بات لگی کہ عوام الناس کو بیواؤں اور یتیموں کیلئے شروع کئے گئے رحمت کارڈ کی حساسیت کا اندازہ ہے۔ اپنے اردگرد ذرا سی کوشش کر کے مستحقین کو اپلائی ضرور کروائیں۔
اردو
10
51
121
1.6K
AsifRajput ❤️شیر نواز がリツイート
scorpio♏#DJ 🧓🏻
ایک ورکر کو بھی عزت اور بہترین مقام عطا کیا ہے جس نے دن رات محنت کی ہو جسکا وہ حقدار تھا شکریہ سی ایم پنجاب مریم نواز @MaryamNSharif @RashidNasrulah بیشک آپ کا کوئی ثانی نہیں ✌🏻😍♥️😍✌🏻
scorpio♏#DJ 🧓🏻 tweet media
اردو
2
8
17
204
AsifRajput ❤️شیر نواز がリツイート
Rashid Nasrullah
Rashid Nasrullah@RashidNasrulah·
مقامی نمائیندگان، ایم این ایز، ایم پی ایز، اہل محلہ تعلق کسی بھی جماعت سے ہو اپنے اردگرد نظر رکھیں، مستحق بیوہ خاتون اور یتیم بچے کو رحمت کارڈ ضرور اپلائی کروائیں۔
اردو
10
58
124
1.7K
AsifRajput ❤️شیر نواز
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کا بیواوں اور یتیموں کیلئے "وزیراعلی پنجاب رحمت کارڈ" ایک تازہ ہوا کا جھونکا ثابت ہوگا اس رحمت کارڈ سے پہلے مرحلے میں بیواوں اوع یتیموں کو فی کس 1 لاکھ روپیہ ادا کیا جائیگا اپلائی کرنے کیلئے rahmatcard.punjab.gov.pk معلوم کیلئے ہیلپ لائن نمبر 1077
اردو
0
0
2
15
AsifRajput ❤️شیر نواز がリツイート
Rashid Nasrullah
Rashid Nasrullah@RashidNasrulah·
رحمت کارڈ کے ایک لاکھ کی قدر اس بیوہ خاتون سے پوچھیں جس پر پچاس ہزار قرض تھا اور وہ برسوں سے اتار نہیں پائی، وہی قرض اس کے بچوں کی تعلیم کے آڑے آتا تھا۔
اردو
62
111
403
6.1K
AsifRajput ❤️شیر نواز がリツイート
scorpio♏#DJ 🧓🏻
صدر ٹرمپ کا ایران سے متعلق مؤقف پر سخت بیان ۔۔! اگر ہم ابھی پیچھے ہٹیں تو ایران کو دوبارہ سب کچھ بنانے میں 20 سال لگ جائیں گے، لیکن فی الحال واپسی کا کوئی ارادہ نہیں
اردو
1
6
18
218
AsifRajput ❤️شیر نواز がリツイート
Rashid Nasrullah
Rashid Nasrullah@RashidNasrulah·
رحمت کارڈ سے بیواؤں اور یتیموں کی مدد کی جائے گی۔
اردو
13
22
84
1.3K
AsifRajput ❤️شیر نواز がリツイート
Rashid Nasrullah
Rashid Nasrullah@RashidNasrulah·
رحمت کارڈ کی ریسرچ کے دوران بیوہ خواتین کے پاس ایک لاکھ روپے کی رقم ہی میں ایسے ایسے زبردست بزنس پلان تھے کہ جس پر عمل درآمد سے وہ باعزت طریقے سے اپنے گھر کا چولہا جلا سکتی ہیں۔
اردو
27
78
286
13.3K
AsifRajput ❤️شیر نواز がリツイート
Rashid Nasrullah
Rashid Nasrullah@RashidNasrulah·
رحمت کارڈ آپ کے گھر کی دہلیز پر ڈیلیور ہو گا، مریم نواز شریف صاحبہ کے ویژن کے مطابق خدمت دہلیز پر :video courtesy RNN News
اردو
35
114
258
3.3K
AsifRajput ❤️شیر نواز がリツイート
AsifRajput ❤️شیر نواز がリツイート
Saad Kaiser 🇵🇰
Saad Kaiser 🇵🇰@TheSaadKaiser·
استغفراللہ، عمران خان کے پیچھے اب یہ لوگ مسجد میں بھی لڑائی جھگڑے کر رہے ہیں اور مسجد کے امام پر ہاتھ اٹھا رہے ہیں۔ یہ ہے وہ شعور جو عمران خان نے قومِ یوتھ کو دیا ہے۔
اردو
171
583
1.2K
49.4K