قرآن میں اللّٰہ کی مغفرت کا وعدہ:
اللّٰہ تعالیٰ فرماتا ہے: (سورۃ الزمر: 53)
"کہہ دو، اے میرے بندو، جنہوں نے اپنی جانوں پر زیادتی کی ہے! اللّٰہ کی رحمت سے مایوس نہ ہو، بے شک اللّٰہ تمام گناہ معاف کر دیتا ہے، یقیناً وہی بخشنے والا، رحم کرنے والا ہے۔
#Islam#Allah#Muslim#Quran
ازلوں بُھکھا اج دا نئیں
بندہ رج کے رجدا نئیں
میرے وِچ اِک خامی جے
کُتے ویکھ کے بھجدا نئیں
تیرے بعد وی سجدا آں
سجدا آں، پر سجدا نئیں
اس توں وڈا ننگ وکھا
پونا چھابی کجدا نئیں
گوہر جِین تے اک پاسے
ساڈا مرنا چج دا نئیں
فراق میں لذتیں ہیں اتنی تو سوچتا ہوں.!!
وصال اُس کا نصیب ہو گا تو کیا بنے گا.!!
جو دُور رہ کر حرارتِ جاں بنا ہوا ہے.!!
وہ شخص میرے قریب ہو گا تو کیا بنے گا.!!
جو لوگ عرصہ دراز سے ٹویٹر استعمال کر رہے
اور انکے فالورز کم ہیں وہ اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں اور کمنٹ میں ہینڈل مینشن کریں تاکہ انکو پروموٹ کر سکیں.
اس پوسٹ کو لازمی ری ٹویٹ کریں ریٹویٹس کرنے والوں کو زیادہ شامل کیا جائے گا
@itsmueen@iffiro_
راتوں رات میں 550 فالورز کا اضافہ پائیں
ریٹویٹ + فالو کریں اور فالو بیک 💯دیں
لسٹ میں شامل ہونے کے لیے اپنا 🆔مینشن کریں
اور ساتھ میں مجھے فالو کریں ا نوٹیفکیشن آن کریں
میرا نام اسد ہے، میں عہد کرتا ہوں کہ اپنے وقت، صلاحیتوں اور انرجی کا بہترین استعمال کرتے ہوئے اپنی اور دوسروں کے زندگی بہتر بناؤں گا۔ میں عہد کرتا ہوں کہ میں اپنی مثبت سوچ سے دنیا کو بدلنے میں اہم کردار ادا کروں گا
#TheMindsetMovement