Awaz Ik PTI ♥️🇵🇰

1.5K posts

Awaz Ik PTI ♥️🇵🇰 banner
Awaz Ik PTI ♥️🇵🇰

Awaz Ik PTI ♥️🇵🇰

@Awazik048

مرشد عمران خان کو واپس لانا ہے پاکستان بچانا ہے

参加日 Kasım 2023
562 フォロー中960 フォロワー
Awaz Ik PTI ♥️🇵🇰
Awaz Ik PTI ♥️🇵🇰@Awazik048·
موجودہ سسٹم کے والد محترم پش اپ لگاتے ہوئے
Awaz Ik PTI ♥️🇵🇰 tweet media
اردو
0
0
0
15
Awaz Ik PTI ♥️🇵🇰 がリツイート
PTI
PTI@PTIofficial·
بجا فرمایا میاں صاحب ! فضاء واقعی بہت اچھی ہے 17 سیٹوں پر ن لیگ کو اسٹیبلشمنٹ نے حکومت بنا کر دی ہے۔ عوام سے ووٹ نہ ملیں تو جعلی فارم 47 بنا کر دیا جاتا ہے، مخالف سیاسی جماعت سے انتخابی نشان تک چھین لیا جاتا ہے، مخالف کو انتخابی مہم چلانے کی اجازت نہیں ہوتی، بیانیہ کمزور ہو تو آئی ایس پی آر خود آ کر پریس کانفرنس کرتا ہے، مخالف جماعت کے سینکڑوں کارکنان کو جیل میں ناحق قید رکھا جاتا ہے۔ فضاء واقعی بہت اچھی ہے کیونکہ شرم و حیاء سے تو آپ کا کوئی تعلق ہی نہیں ہے۔
PTI tweet media
اردو
110
3.6K
10.1K
109.7K
Awaz Ik PTI ♥️🇵🇰 がリツイート
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂@MaidahMuhammad·
منافقت دیکھنی ہے ؟؟؟؟ مولانا طاہر اشرفی ماضی اور حال کے آئینے میں
اردو
445
3.1K
5.1K
142.3K
Awaz Ik PTI ♥️🇵🇰 がリツイート
PTI
PTI@PTIofficial·
𝐎𝐧𝐞 𝐍𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐎𝐧𝐞 𝐋𝐞𝐚𝐝𝐞𝐫 𝐎𝐧𝐞 𝐃𝐞𝐦𝐚𝐧𝐝 #FreeImranKhan !!!
PTI tweet media
English
38
1.1K
5K
39.2K
Awaz Ik PTI ♥️🇵🇰 がリツイート
PTI
PTI@PTIofficial·
“دیکھیں ISPR صاحب، میری ذرا غور سے بات سن لیں، آپ جب پیدا بھی نہیں ہوئے تھے نہ تب میں اپنے ملک کو دنیا میں represent کرتا تھا، میں نے اپنے ملک کا دنیا کے اندر سر اوپر کیا، عزت دلوائی اپنے ملک کو! جب war on terror ہوئی اور پاکستان کی مٹی پلیت ہوئی دنیا میں اور کہا گیا کہ فوج دوغلی ہے، جھوٹی ہے، تو دیکھیں کس نے اپنی فوج کی سب سے زیادہ حفاظت کی، کون انٹرنیشنل میڈیا پر فوج کے ساتھ کھڑا ہوا! آپ بیٹھ کر فرعون کی طرح فرمان پاس کر رہے ہیں، اور یہ کہنا کہ عمران خان جھوٹ بول رہا ہے، آپ کو شرم آنی چاہئیے! عمران خان کو پچاس سال سے یہ قوم جانتی ہے!” - عمران خان
اردو
234
5.7K
12.5K
129.8K
PTI
PTI@PTIofficial·
“دیکھیں ISPR صاحب، میری ذرا غور سے بات سن لیں، آپ جب پیدا بھی نہیں ہوئے تھے نہ تب میں اپنے ملک کو دنیا میں represent کرتا تھا، میں نے اپنے ملک کا دنیا کے اندر سر اوپر کیا، عزت دلوائی اپنے ملک کو! جب war on terror ہوئی اور پاکستان کی مٹی پلیت ہوئی دنیا میں اور کہا گیا کہ فوج دوغلی ہے، جھوٹی ہے، تو دیکھیں کس نے اپنی فوج کی سب سے زیادہ حفاظت کی، کون انٹرنیشنل میڈیا پر فوج کے ساتھ کھڑا ہوا! آپ بیٹھ کر فرعون کی طرح فرمان پاس کر رہے ہیں، اور یہ کہنا کہ عمران خان جھوٹ بول رہا ہے، آپ کو شرم آنی چاہئیے! عمران خان کو پچاس سال سے یہ قوم جانتی ہے!” - عمران خان #ذہنی_مریض_نامنظور
اردو
88
1.8K
4K
50K
Awaz Ik PTI ♥️🇵🇰
اٹھ فروری کی طرح اس بات کا فیصلہ بھی پاکستانی عوام کرے گی ان دونوں میں سے ذہنی مریض کون ہے پاکستانیوں اس پول کو حلقے میں مت لینا اپنی رائے دیں Imran Khan.1 DG ISPR2
Awaz Ik PTI ♥️🇵🇰 tweet mediaAwaz Ik PTI ♥️🇵🇰 tweet media
اردو
0
0
1
61
Awaz Ik PTI ♥️🇵🇰 がリツイート
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
قرآنِ کریم کی اس آیتِ مبارکہ میں میری ٹیم اور اہلِ پاکستان کیلئے پیغام و ہدایت ہے کیونکہ انہیں اس ظلم و بربریت کا سامنا ہے جس سے آج پوری قوم گزر رہی ہے۔
Imran Khan tweet media
اردو
2.2K
41.5K
82.1K
1.6M
Awaz Ik PTI ♥️🇵🇰 がリツイート
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
”عاصم منیر ایک ذہنی مریض ہے جس کی اخلاقی پستی کی وجہ سے پاکستان میں آئین اور قانون مکمل طور پر ختم ہو چکے ہیں اور کسی بھی پاکستانی کے بنیادی انسانی حقوق اب محفوظ نہیں۔ مجھے اور میری اہلیہ کو عاصم منیر کے حکم پر جھوٹے مقدمات میں جیل میں رکھا گیا ہے اور شدید ترین ذہنی ٹارچر کیا جا رہا ہے۔ مجھے مکمل طور پر ایک سیل میں بند کر کے قید تنہائی میں ڈالا ہوا ہے۔ چار ہفتے تک میری کسی ایک انسان سے بھی ملاقات نہیں ہوئی۔ اور بیرونی دنیا سے بالکل بےخبر رکھا گیا، جیل مینؤل کے مطابق دی جانے والی ہماری بنیادی ضروریات بھی ختم کر دی گئی ہیں۔ ہائی کورٹ کے احکامات کے باوجود پہلے میری سیاسی ساتھیوں سے ملاقات پرپابندی لگائی گئی اور اب وکلأ اور اہل خانہ سے ملاقات بھی بند کر دی گئی ہے۔ انسانی حقوق کا کوئی بھی چارٹر اٹھا کر دیکھیں ذہنی تشدد بھی "ٹارچر" ہی کہلاتا ہے اور جسمانی تشدد سے بھی ذیادہ سنگین عمل سمجھا جاتا ہے۔ میری ہمشیرہ نورین نیازی کو سڑک پر گھسیٹا گیا، صرف اس لیے کہ وہ مجھ سے ملاقات کا جائز حق مانگ رہی تھیں، یہ صرف عاصم منیر جیسا شخص ہی کر سکتا ہے۔ اس نے ڈاکٹر یاسمین راشد جیسی بزرگ کینسر سرائیوور کو سیاسی انتقام کی غرض سے جیل میں ڈالا ہوا ہے۔ میری اہلیہ بشریٰ بیگم کو صرف مجھ پر دباؤ ڈالنے کے لیے قید کیا ہوا ہے۔ ان کے بچوں سے بھی انکی ملاقات نہیں کرنے دی جا رہی۔ ان کو تمام سہولیات سے محروم رکھا گیا ہے، ان سب مثالوں سے اس شخص کی ذہنی سطح کا اندازہ ہوتا ہے۔ قید تنہائی کاٹنا انتہائی تکلیف دہ عمل ہے لیکن میں یہ صرف اپنی قوم کی خاطر برداشت کر رہا ہوں۔ جب تک قوم خود غلامی کی زنجیریں نہیں توڑتی، پاکستان پر مسلط مافیاز ایسے ہی اس کا استحصال کرتے رہیں گے۔ ایکسٹینشن مافیا، لینڈ مافیا، چینی مافیا، مینڈیٹ چور مافیا ہر ایک اس قوم کو تب تک غلام بنا کر رکھے گا جب تک کہ یہ قوم خود اٹھ کھڑی نہیں ہوتی۔ آپ آج ان کے غلام ہیں، آپ کی نسلیں ان کی نسلوں کی غلام ہوں گی اگر اس چکر کو توڑنا ہے تو قوم کو خود غلامی کی زنجیریں توڑ کر “حقیقی آزادی” کے لیے کھڑا ہونا ہے۔ وکٹ کے دونوں جانب کھیلنے والوں کی میری پارٹی میں کوئی جگہ نہیں ہے۔ ایسے لوگ تحریک انصاف کے "میر صادق" اور "میر جعفر" ہیں۔ این ڈی یو ورک شاپ میں تحریک انصاف کے لوگوں کی شرکت شرمناک ہے۔ ایک جانب ہم لوگ ہر قسم کی سختیاں برداشت کر رہے ہیں تو دوسری جانب جب ہمارے ہی لوگ ہم پر ظلم ڈھانے والوں سے سماجی تعلقات بڑھانے کی کوشش کرتے ہیں تو مجھے انتہائی تکلیف ہوتی ہے۔ میں ہمیشہ کہتا آیا ہوں کہ اپنے ہی لوگوں پر ڈرون اٹیکس اور ملٹری آپریشنز سے دہشتگردی مزید بڑھتی ہے- عاصم منیر کی پالیسیاں اس ملک کے لیے تباہ کن ہیں۔ اس ہی کی پالیسی کی بدولت آج ملک میں دہشتگردی کا ناسور بے قابو ہے جس پر مجھے انتہائی دکھ ہے۔ اس کو اپنے ملک کے مفادات کی رتی برابر بھی پرواہ نہیں ہے۔ یہ جو کچھ کر رہا ہے، محض مغربی دنیا کی خوشنودی کے لیے کر رہا ہے۔ افغانستان کے ساتھ آگ کو جان بوجھ کر بھڑکایا، اس کا مقصد ہے کہ اسے “انٹرنیشنلی مجاہد” سمجھا جائے- اس نے پہلے افغانوں کو دھمکایا، پھر مہاجرین کو ملک سے دھکے دے کر باہر نکالا، ان پر ڈرون حملے کیے جس کے اثرات پاکستان میں دہشت گردی بڑھنے کی صورت میں آئے۔ اس شخص نے اپنے ذاتی مفاد کے لیے ملک کو دہشتگردی کی بھینٹ چڑھا دیا ہے۔ سہیل آفریدی قابل تعریف ہے کیونکہ جبر کے اس ماحول میں وہ مفاہمت کے بجائے مزاحمت کو ترجیح دے رہا ہے۔ سہیل آفریدی کو پیغام دیتا ہوں کہ وہ فرنٹ فٹ پر آ کر کھیلتا رہے۔ اس ملک میں کوئی قانون اور آئین نہیں ہے۔ قانون صرف تحریک انصاف کے لیے حرکت میں آتا ہے ورنہ ہر کوئی اس سے مبرا ہے۔ سہیل آفریدی جو بھی کر رہا ہے اسے جاری رکھے میں اس کی مکمل حمایت کرتا ہوں۔ گورنر راج کی دھمکیاں لگانے والے کل کی بجائے آج لگا لیں اور پھر دیکھیں ان کے ساتھ ہوتا کیا ہے!! محمود خان اچکزئی اور علامہ راجہ ناصر عباس میرے لیے انتہائی قابل احترام ہیں۔ وہ جمہوریت پسند اور اصول پرست لوگ ہیں۔ مجھے حیرت ہے کہ اب تک ان کا نوٹیفکیشن جاری نہیں ہوا۔ میں تحریک انصاف کی پارلیمانی جماعت کو ہدایت کرتا ہوں کہ سپیکر اور چئیرمین سینیٹ کے سامنے اس معاملے پر احتجاج کریں تاکہ ان کا اپوزیشن لیڈر کا نوٹیفکیشن جاری کیا جائے۔ اس کے علاوہ موجودہ نظام مخالف کسی بھی قسم کی تحریک کے لیے جو بھی کال تحریک تحفظ آئین پاکستان کی جانب سے دی جائے تمام تحریک انصاف اس پر عمل کرے“ اڈیالہ جیل میں نا حق قید سابق وزیراعظم پاکستان عمران خان کی ایک ماہ قید تنہائی کے بعد اپنی بہن سے ہونے والی ملاقات میں گفتگو (2 دسمبر، 2025) Part 1 of 2
اردو
4.1K
40.1K
69.7K
5M
Awaz Ik PTI ♥️🇵🇰 がリツイート
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
”تحریک انصاف کی پولیٹیکل کمیٹی میں آج ختم کر رہا ہوں- پارٹی کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ کے پاس مکمل اختیارات ہیں، وہ ایک نئی مختصر کمیٹی بنائیں جو سیاسی حکمت عملی وضع کرے اور اس پر عملدرآمد کروائے- شاہد خٹک کو قومی اسمبلی میں تحریک انصاف کا پارلیمانی لیڈر نامزد کرتا ہوں۔ پاکستان بار کے انتخابات میں تحریک انصاف متحد ہو کر ان امیدواروں کی بھر پور حمایت کرے جنھیں سلمان اکرم راجہ اور حامد خان نامزد کریں۔ خیبر پختونخوا کے وکلأ، بارز اور ILF کے معاملات کا سہیل آفریدی خود جائزہ لیں اور بہتری کے لیے ضروری فیصلے خود کریں۔ زراعت ہماری معیشت کی ریڑھ کی ہڈی ہے اس کا موجودہ حال پریشان کن ہے۔ کسانوں کے حقوق پر جس طرح ڈاکہ ڈالا جا رہا ہے، اس پر انتہائی افسوس ہے“ اڈیالہ جیل میں نا حق قید سابق وزیراعظم پاکستان عمران خان کی ایک ماہ قید تنہائی کے بعد اپنی بہن سے ہونے والی ملاقات میں گفتگو (2 دسمبر، 2025) Part 2 of 2
اردو
904
21.7K
36.7K
1.2M
Awaz Ik PTI ♥️🇵🇰
عاصم منیر نے مجھے قید تنہائی میں ڈال رکھا ہے عمران خان
اردو
0
0
0
10
Khurram Iqbal
Khurram Iqbal@khurram143·
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ترکیہ کے وزیر توانائی کی ملاقات، آئی ایس پی آر
Khurram Iqbal tweet media
اردو
49
14
247
12.7K
Awaz Ik PTI ♥️🇵🇰 がリツイート
Matiullah Jan
Matiullah Jan@Matiullahjan919·
آج سے تقریباً ایک سال پہلے پمز ھسپتال اور پولی کلینک اسلام آباد کے دستاویزی ریکارڈ کی بنیاد پر #MJtv نے جو ھلاکتوں کی تفصیل نشر کی تھی اُسکو آج تک کوئی جھٹلا نہیں سکا، اور یہ صرف ایک دن کا ریکارڈ تھا۔ انہیں تحقیقات کے دوران ۲۷ نومبر کی رات مجھے اور ثاقب بشیر کو پمز ھسپتال کی پارکنگ سے اغوا کیا گیا اور پھر میرے خلاف ایک من گھڑت منشیات اور دھشت گردی کا مقدمہ درج کر دیا گیا جسکی آج بھی تاریخیں دی جا رہی ہیں اور یہ حکومت اور اُسکے وزیر صحافتی آزادی کے نعرے بھی لگائے جا رہے ہیں۔ یہ ہے وہ ویڈیو جو میں نے گرفتاری کے بعد رہائی ملنے پر ۲۶ نومبر کی ھلاکتوں کے بارے میں ایم جے ٹی وی پر جاری کی تھی۔ ملاحظہ فرمائیں #MJtv BREAKING : Govt hospital record reveals number & cause of deaths of PTI workers on 26 Nov 24 ... youtu.be/DkHOxG_mUrc?si… via @YouTube
YouTube video
YouTube
Matiullah Jan tweet media
اردو
96
4.8K
11.5K
241.6K
Awaz Ik PTI ♥️🇵🇰
Awaz Ik PTI ♥️🇵🇰@Awazik048·
مطلب وزیراعلی کی جان قیمتی ہے باقی کسی کی جان قیمتی نہیں پھر گنڈاپور اور سہیل افریدی میں کیا فرق رہ گیا
اردو
0
0
0
6
Awaz Ik PTI ♥️🇵🇰
Awaz Ik PTI ♥️🇵🇰@Awazik048·
ذہنی مریض کو اللہ تعالی کتے کی موت عطا فرمائے آمین
اردو
0
0
0
14
Mian Dawood
Mian Dawood@miandawoodadv·
اگر کوئی پوچھے کہ فوجی کیا کرتے ہیں تو بتانا تمہارے بچے بچانے کے لیے اپنے بچے یتیم کرتے ہیں۔ پاکستان ہمیشہ زندہ باد 🇵🇰
Mian Dawood tweet media
Punjab, Pakistan 🇵🇰 اردو
1K
529
2.3K
76.1K
Awaz Ik PTI ♥️🇵🇰 がリツイート
Khurram Zeeshan
Khurram Zeeshan@khurramzeeshan·
‼️ہنگامی الرٹ‼️ کے پی ہاوس اسلام آباد میں اس وقت وزیراعلٰی خیبر پختونخواہ سہیل آفریدی اور صوبائی صدر جنید اکبر کی گرفتاری کے وارنٹ لے کر پولیس موجود ہے۔ اگر پولیس نے کوئی بھی اوچھی حرکت کی تو شدید ترین ردعمل آئے گا
اردو
224
2.3K
6.8K
299.1K