Peer Ali Asghar Bodla がリツイート

دنیا بھر میں فوج ملک کی حفاظت کرنے کے لئے ہوتی ہے تاکہ شہری آزادی سے اپنی زندگی گذار سکیں-
یہاں پاکستان میں ذہنی مریض عاصم منیر نے اپنے شہریوں کو کرپٹ ڈاکوؤں کے حوالے تو کیا ہی ہوا ہے، پھر فوجیوں نے ان لوگوں گرفتار کرکے ایسے بھونڈے طریقے سے سزائیں سنا رکھیں ہیں کہ فیصلے جاری کرنے کی ہمت نہیں ہو رہی-
یہ چاپلوس ذہنی مریض کیا پاکستان کی حفاظت کرے گا؟
#خان_رہائی_تحریک_شروع_کرو

اردو


















