🌻السلام علیکم ورحمتہ اللّٰه وبرکاتہ🌻
اے اللّٰه !
ہمیں صراطِ مستقیم پر چلنے، توبہ کرنے، اور تیرا شکر ادا کرنے والے ہدایت یافتہ لوگوں میں شامل فرما۔
آمین یا رب العالمین🤲
🌹صبح بخیر زندگی🌹
السّلَامُ عَلیکمُ وَرَحــَـــــمةُاللّهِ وَبَرَكَآتُهُ 💖
💞صبـــح بخـــیر ایمان بخیر 💞
💟خوبصورت زندگی خود بخود نہیں بن جاتی بلکہ اس کی تعمیر دعاؤں سے ہوتی ہے 🥀
💖السّلَامُ عَلیکمُ وَرَحــَـــــمةُاللّهِ وَبَرَكَآتُهُ 💖
💞صبـــح بخـــیر ایمان بخیر 💞
💟خوبصورت زندگی خود بخود نہیں بن جاتی بلکہ اس کی تعمیر دعاؤں سے ہوتی ہے 🥀
﷽
السلام وعلیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
اے میرے رب! مجھے حکمت عطا کر اور مجھے ان سے ملا دے جو تیرے خاص قرب کے لائق بندے ہیں۔ اور بعد والوں میں میری اچھی شہرت رکھ دے۔ اور مجھے نعمتوں والی جنت کے وارثوں میں سے بنا دے
السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ❤️🌹
صبح بخیر زندگی 🌅🌻
* عید کا تیسرا دن *
*خوشیوں کی خوبصورت تکمیل *
عید کے تیسرے دن کی خوشیاں آپ سب کو مبارک ہوں
﷽
السلام وعلیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
اے میرے رب! مجھے حکمت عطا کر اور مجھے ان سے ملا دے جو تیرے خاص قرب کے لائق بندے ہیں۔
اور بعد والوں میں میری اچھی شہرت رکھ دے۔ اور مجھے نعمتوں والی جنت کے وارثوں میں سے بنا دے
@_Rai777@a_iralii
💖السّلَامُ عَلیکمُ وَرَحــَـــــمةُاللّهِ وَبَرَكَآتُهُ 💖
💞صبـــح بخـــیر 💞
💟خوبصورت زندگی خود بخود نہیں بن جاتی بلکہ اس کی تعمیر دعاؤں سے ہوتی ہے 🥀
#قومی_زبان
💖السّلَامُ عَلیکمُ وَرَحــَـــــمةُاللّهِ وَبَرَكَآتُهُ 💖
💞صبـــح بخـــیر ایمان بخیر 💞
💟خوبصورت زندگی خود بخود نہیں بن جاتی بلکہ اس کی تعمیر دعاؤں سے ہوتی ہے 🥀
السلام عليكم ورحمة الله
اے اللہ ! ہماری مغفرت فرمادیں، اور ہم پر رحم فرمائیں ، اور ہم سے راضی ہوجائیں ، اور ہماری طرف سے (دعائیں، اعمال وغیرہ) قبول فرماکر، ہمیں جنت میں داخل فرمادیجئے
آمین
الســـلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ❤
فطرانہ ادا کرنے کیلیے آخری روزے کا انتظار کیوں؟
فطرانے کے علاوہ بھی رقم دی جا سکتی ہے
آج ہی غریبوں کے بارے میں سوچیں
تاکہ ضرورت مند بھی اپنے بچوں کے لئے خوشیاں خرید سکیں کوشش کریں
﷽
السلام وعلیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
اے الله ہمارے دلوں کو منافقت،
ہمارے اعمال کو دکھاوے،
ہماری زبانوں کو جھوٹ سے پاک کردے اور ہم پر رحم و کرم فرما، ہماری یہ دُعا قبول ومنظور فرما
اور ہمیں اپنےپسندیدہ بندوں میں شمارکر یاارحم الراحـــمین
آمین
السلام علیکم
اللہ کی مُحبّت اِتنی خاص ہے کہ اگر انسان جائے نماز پر صرف سر جھکائے بیٹھا رہے،تب بھی وہ رب کچھ ہی لمحوں بعد ایسا سکون بندے کے دل میں اتار دیتا ہے کہ لگتا ہے جیسے اس رب نے پریشان دل کو یہ سمجھا دیا ہو کہ میرے بندے ناامید مت ہو، میں ہوں، سب ٹھیک کر دوں گا۔
#داستان_دل
💖السّلَامُ عَلیکمُ وَرَحــَـــــمةُاللّهِ وَبَرَكَآتُهُ 💖
💞صبـــح بخـــیر ایمان بخیر 💞
💟خوبصورت زندگی خود بخود نہیں بن جاتی بلکہ اس کی تعمیر دعاؤں سے ہوتی ہے 🥀