Faizullah Khan فیض
27.6K posts

Faizullah Khan فیض
@FaizullahSwati
Journalist and writer https://t.co/IewE8AMnVw
Karachi, Pakistan 参加日 Temmuz 2016
480 フォロー中80.6K フォロワー

انا للہ وانا الیہ راجعون
کراچی طوفانی بارش اور آندھی سے اب تک 19 افراد جانبحق ہوچکے ہیں
Kamil Arif@CrkamilArif
کراچی میں طوفانی بارش کے دوران 19 افراد جاں بحق ہوگئے جن میں خاتون اور بچہ بھی شامل ہے #karachirain
اردو

اللہ فیض اللہ صاحب کے بھانجے اور بہنوئی کو صحتیاب کرکے جلدی گھر بھیجے۔ آمین
Faizullah Khan فیض@FaizullahSwati
مانسہرہ ایکسپریس وے پہ خوفناک حادثے میں میرا بھانجا اور بہنوئی زخمی ہوگئے ہیں موٹر وے پولیس نے اسپتال منتقل کیا ہے تمام دوستوں سے خصوصی دعاؤں کی درخواست ہے
اردو

اللہ پاک کامل تندرست صحت عطا فرمائے آمین 🤲
Faizullah Khan فیض@FaizullahSwati
مانسہرہ ایکسپریس وے پہ خوفناک حادثے میں میرا بھانجا اور بہنوئی زخمی ہوگئے ہیں موٹر وے پولیس نے اسپتال منتقل کیا ہے تمام دوستوں سے خصوصی دعاؤں کی درخواست ہے
اردو

اللہ تعالیٰ صحت والا عافیت والا معاملہ فرمائے آمین ثم آمین.. ❤️
Faizullah Khan فیض@FaizullahSwati
مانسہرہ ایکسپریس وے پہ خوفناک حادثے میں میرا بھانجا اور بہنوئی زخمی ہوگئے ہیں موٹر وے پولیس نے اسپتال منتقل کیا ہے تمام دوستوں سے خصوصی دعاؤں کی درخواست ہے
اردو

@khalidmabbasi یعنی القاعدہ داعش حماس لشکر طیبہ جیش محمد وغیرہ جو خود کش حملے کرتے رہے ، حملہ آور نشہ آور ادویات کے زیر اثر تھے ؟
اردو

خود کش بمبار بننا آسان نہیں۔اس کیلئے زندہ رہنے کی جبلی خواہش کو غیر فعال بنانا ضروری ہوتا ہے۔اس مقصد کیلئے ادویات دی جاتی ہیں اور ایک خاص پراسیس سے گزار کر خودکش تیار کیا جاتا ہے۔تباہ کی جانے والی عمارت "بحالی" سے زیادہ "تیاری" مرکز معلوم ہوتی ہے جو دراصل خودکش بمبار اور خود کش ڈرون تیار کرنے والی"ٹو ان ون" فیکٹری تھی۔
اردو