@HINA ARZOO

10.2K posts

@HINA ARZOO

@HINA ARZOO

@HAINA786

سیاست کی سٹوڈنٹ ھوں نواز شریف اور مریم نواز کی سیاست پسند ہے اور وہی میرے لیڈر ہے

Lahore, Pakistan 参加日 Ocak 2024
358 フォロー中344 フォロワー
固定されたツイート
@HINA ARZOO
@HINA ARZOO@HAINA786·
انڈیا کا خیال تھا وہ حملہ کرے گا پاکستان شور مچائے گا، اقوامِ متحدہ جائے گا، پریس کانفرنسیں ہوں گی، ہم صرف بیان دیں گے، مذمت کریں گے، اور بس۔ لیکن بھارت کا اس وقت برین ہیمبریج ہو گیا جب اس کے 20 شہر، اس کی ایئربیسز اور جہاز جل ریےتھےبھارتی فوجیوں کےلاشےہر طرف بکھرےہوے تھے
اردو
34
354
1.1K
55.9K
@HINA ARZOO がリツイート
PAK IRAN NEWS
PAK IRAN NEWS@PAK_IRAN1·
#اسرائیلی یہودی فوجی ایران کے ہتھیں چڑ گئے ھرمز کو کھولنے آۓ تھے #ایرانی پاسدارانِ انقلاب نے گرفتار کر کے ویڈیو وائرل کر دی۔ #ایران #Iran
اردو
23
20
27
2.8K
@HINA ARZOO がリツイート
Mustafa Malik
Mustafa Malik@Mustafamalik29·
*عابد شیر علی نے پریس کانفرس میں عمران خان کے بیٹوں کی غیر ملکی ایجنٹوں سے ملاقاتوں کا پردہ فاش کر دیا / پی ٹی وی نیوز / 25 مارچ 2026* ‼️🔰 ایک بھارتی ایجنٹ کے ساتھ سابق وزیرِ اعظم عمران خان کے بیٹوں کی ملاقات کروائی گئی، جس میں زلفی بخاری نے کردار ادا کیا۔
اردو
24
19
22
3.1K
@HINA ARZOO がリツイート
hafsabhatti
hafsabhatti@wani_3333·
بھارت کی حمایت یافتہ بی ایل اے(BLA) نےگزشتہ روزبلوچستان میں گیس پائپ لائنوں کونشانہ بنایاجس کےنتیجےمیں کوئٹہ اوراضلاع مستونگ قلات پشین اورزیارت کوگیس کی فراہمی معطل ہوگئی ہےمرمت کا کام جاری ہےیہ حملےسکیورٹی فورسزیاحکومت کےخلاف نہیں بلکہ عام شہریوں کےبنیادی انفراسٹرکچر کے خلاف ہیں
اردو
24
25
45
3.2K
@HINA ARZOO がリツイート
salahuddin
salahuddin@salahuddin31710·
ہم آج جو بھی ہیں وہ پاکستان کی وجہ سے ہیں ، اس وطن اس مٹی کی وجہ سے ہیں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف
اردو
23
18
23
2.7K
@HINA ARZOO がリツイート
Shehrbano Humair Rokhri
Shehrbano Humair Rokhri@Shehrbanorokhri·
سوشل میڈیا پر اپنی افواج پاکـستان کا دفاع کرنے والے ہر مجاہد کو میرا عقیدت بھرا سلام 🫡
Shehrbano Humair Rokhri tweet media
اردو
28
30
54
3.1K
@HINA ARZOO がリツイート
Imran
Imran@imifsd·
یہ ویڈیو میں نظر آنے والا شخص خان ولی ہے جو وادی تیراہ میں دہشتگردوں کے ساتھ بیٹھا دکھائی دیتا ہے۔خان ولی سوشل میڈیا پر چیک پوسٹوں کے خلاف مہم چلاتا ہے اور قوم پرستی کو ہوا دیتا ہے۔چیک پوسٹیں ختم کروانے کی اس کی وجہ اس ویڈیو سے واضح ہو جاتی ہے۔
اردو
23
20
26
1.8K
@HINA ARZOO がリツイート
S͓̽H͓̽A͓̽Z͓̽I͓̽A͓̽ N͓̽A͓̽W͓̽A͓̽Z͓̽
عارف آجاکیا جیسے عناصر سے ملاقات اور یورپی فورمز پر حساس معاملات کو چھیڑنا محض اتفاق نہیں۔ جب ذاتی و سیاسی مفادات قومی مفاد پر غالب آ جائیں تو ایسے ہی فیصلے سامنے آتے ہیں۔ پاکستان کے وسیع تر مفاد کو ہر حال میں ترجیح دینا ہی اصل ذمہ داری ہے۔
Lahore, Pakistan 🇵🇰 اردو
23
18
21
3.2K
@HINA ARZOO がリツイート
شبانہ شوکت
شبانہ شوکت@Shabanashaukat4·
مریم نواز صاحبہ کی تو کیا بات ہے، خوبصورت اخلاق، سر سے پاؤں تکShe is gorgeous،حسین ترین،پنجاب کے لیے کافی جو کام انہوں نے کیے ہیں، وہ بھی بہترین کیے ہیں،میرے خیال میں اتنی نڈر عورت ہوکر نا، کچھ عورتیں گھبرا جاتی ہیں، ان میں گھبراہٹ نہیں ہے، وہ بڑی نڈر ہیں،اپنے فیصلوں کی بڑی پکی ہیں مریم نواز صاحبہ کے اسکول فار اسپیشل چلڈرن اور بچوں کی ہارٹ سرجری کے اقدامات نے ہزاروں خاندانوں میں خوشیاں بکھیر دی ہیں
اردو
30
83
264
2.8K
Mrs Adnan
Mrs Adnan@Adnanulhaq02·
May Allah grant Maryam Nawaz success in all her endeavors. May Pakistan progress like this. Long live Pakistan. ✌️🤲🍂🌿
English
25
19
24
3.1K
@HINA ARZOO がリツイート
Zaza
Zaza@ZaRnIsH_ish·
Pakistan’s economy and exports sustain millions of livelihoods. Any move that risks opportunities like GSP+ is concerning. National interest demands prioritizing the economy and jobs over politics.
Zaza tweet mediaZaza tweet media
English
31
28
29
3.1K
@HINA ARZOO がリツイート
scorpio♏#DJ 🧓🏻
یا منافقت پی ٹی آئی کو تیرا ہی آسرا
اردو
26
33
50
3K
@HINA ARZOO がリツイート
لاریب
لاریب@L_8800_·
PTI's lies are collapsing one by one. First they denied meeting Indian agent Arif Aajakia, photos exposed them. Now they're running from Geneva conference where Imran khan's son demanded GSP+ revocation. Pakistani nation sees these Israeli-funded puppets clearly.
English
23
23
25
2.5K
@HINA ARZOO がリツイート
فاطمہ
فاطمہ@Fatima_Dilx·
جھوٹ کی بنیاد پر سیاست زیادہ دیر نہیں چلتی سوشل میڈیا کو نفرت اور فیک نیوز کا ذریعہ بنانے والے یوتھیے اپنے سو کالڈ لیڈر کی طرح جھوٹ کو پھیلانے کا کاروبار کرتے ہیں یہ اس ملک کی دشمنی میں کسی حد تک بھی گر سکتے ہیں کاش ریاست ہوش کے ناخن لے اور ان کے خلاف سخت کاروائی کرے
اردو
24
38
47
2.9K
@HINA ARZOO がリツイート
دختر خیبرپختونخوا
اصل سوال پی ٹی آئی کی حکمتِ عملی پر ہےکیا پارٹی اتنی کمزور ہو گئی ہے کہ اپنے بیانیے کے لیے بیرونی آوازوں کا سہارا لینا پڑ رہا ہے؟ اگر اپنی بات ملک کے اندر مؤثر انداز میں نہ رکھی جا سکے اور عالمی فورمز پر لے جایا جائے، تو یہ حکمتِ عملی کم اور کمزوری زیادہ لگتی ہے، جو مزید سوالات کھڑے کرتی ہے۔
دختر خیبرپختونخوا tweet mediaدختر خیبرپختونخوا tweet media
اردو
23
19
20
2.8K